• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "قلیل ادب بہتر ہے کثیر عمل سے! ابلیس اسی لیے ہلاک ہوا اور اُس کا کثیر عمل ضائع ہو گیا قِلت ادب کی وجہ سے!" امام قرافی رحمہ اللہ [الفروق، 4/272]
  2. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "اللہ نے دل کے لیے اس سے سخت سزا اور کوئی نہیں رکھی کہ وہ اس سے حیاء کو سلب کر لے!" مالک بن دینار رحمہ اللہ (تنبيهُ المُغترِّين ١٨٦)
  3. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "قرآن پڑھنے والے سے دھوکا نہ کھاؤ کہ یہ تو کلام ہے جسے وہ پڑھ رہا ہے۔ بلکہ یہ دیکھو اس پر عمل کون کر رہا ہے!" عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ ‏(تفسير سعيد بن منصور ١٢٧)
  4. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "جو اشاعت اسلام کی نیت سے علم سیکھتا ہے وہ صدیقین میں سے ہے۔ اور انبیاء علیھم السلام کے بعد صدیقین کا درجہ ہے۔" امام ابن القيم رحمه الله [مفتاح دار السعادة 1\ 185]
  5. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    علامہ ابن قیم ؒ فرماتے ہیں بدعتیوں کے دل مردہ ہوتے ہیں اور ان کے تمام احوال، معاملات ، اندھیرے میں ہوتے ہیں صرف اللہ تعالیٰ جسکے ساتھ خوشی بختی کا ارادہ فرماتے ہیں اسے ان اندھیروں سے نکال کر نور کی طرف لے جاتے ہیں [ اجتماع الجیوش الاسلامیۃ لابن القیم 39/2 ]
  6. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام غزالیؒ فرماتے ہیں کہ کامل محبت یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ دل کی گہرائیوں سے محبت کی جائے ، کیونکہ جب تک کسی کی طرف توجہ رہے گئ دل کا کوئی نا کوئی گوشہ غیر اللہ کی طرف ضرور متوجہ ہوگا اور جس قدر غیر اللہ میں مصروفیت ہوگئ اسی قدر اللہ تعالیٰ کی محبت میں کمی ہوجائے گئ [ محبت : صفحہ 24...
  7. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ✍ شیخ الحدیث مولانا محمد اسماعیل سلفی رحمه الله تعالى فرماتے ہیں : *« اسلامی دنیا میں یہ ممکن ہی نہیں کہ کوئی شخص مسلمان ہو کر پابندِ نماز نہ ہو! ».* |[ خطبات : ٣٤٥ ]|
  8. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    علامہ ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اللہ کی قسم! جب آدم علیہ السلام سے معصیت سرزد ہوئی تو اس وقت انہیں کوئی چیز کام نہ آئی: نہ "اسْجُدُوا" کا اعزاز و افتخار، نہ "وعَلَّمَ آدَمَ" کی عظمت و بڑائی، نہ " لِمَا خَلَقْتُ بِيَدَيَّ" کا شرف امتیاز، نہ "وَنَفَخْتُ فِيهِ " کی شان و برتری،...
  9. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "ایسا آدمی آخرت کی مٹھاس نہیں پا سکتا جو یہ پسند کرتا ہو کہ لوگ اسے پہچانیں!" بشر بن حارث رحمہ اللہ (حلية الأولياء ٨/٣٤٣)
  10. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏" مصیبت کے بعد راحت اس وقت آتی ہے جب مخلوق سے امید منقطع ہو جائے! " : شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللّٰہ مجموع الفتاوى٣٣١/١٠)
  11. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏امام احمد بن حنبل رحمہ الله فرماتے ہیں ! لوگوں پر ایسا وقت بھی آئے گا جب یہ چیزیں نایاب ہو جائیں گی : غم خوار بھائی ؛ حلال کا ایک پیسا ؛ سنت پر عمل ! ( الزهد للإمام أحمد ٩٦٤)
  12. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏ ابن الجوزي رحمه الله فرماتے ہیں : *افسوس تجھ پر* ! *جب تو مددگار ہی کی نافرمانی پہ لگ گیا تو کون تیری مدد کرے گا ؟* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ [روح الأرواح ٣٠]
  13. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

  14. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏"علماء کے چہرے خوشگوار ہوتے ہیں اور داناؤں کی فطرت میں خوش مزاجی ہوتی ہے ؛ کیونکہ چہرے کی تازگی دشمنی کی آگ کو بھجا دیتی ہے اور بغض کے انبار کو جلا ڈالتی ہے!" امام ابن حبان رحمه الله [ روضة العقلاء : ٧٥ ]
  15. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏لعنت کوئی سیاہی نہیں جوچہرے پردکھائی دے,لعنت یہ ہےکہ تم ایک گناہ سے نکلنے نہ پاؤ کہ دوسرے میں مبتلا ہوجاؤ۔ (امام حماد بن ابی سلمہؒ) ـــــــــــــــــــ ۔[العقوبات لابن أبي الدنيا٩٦]
  16. عمر السلفی۔

    اہل بدعت سے مناظرہ کرنا۔۔ اہلسنت کا منہج تعامل

    بدعتی سے مناظرہ کرنے کا طریقہ ‏هشام بن عروة رحمه الله تابعی فرماتے ہیں: لوگوں سے اس چیز کے متعلق نا پوچھو جو انہوں نے (دین میں) ایجاد کرلیا ہے، کیونکہ اس کے لیے تو انہوں نے پہلے سے ہی جواب تیار کر رکھا ہوگا، لیکن ان سے سنت کےمتعلق پوچھو، کیونکہ وہ سنت کو نہیں جانتے۔ [خطبة الكتاب المؤمل ص163]
  17. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    - "زیادہ ترین اجر اور بہترین جزا والے اذکار صبح و شام کی مسنون دعائیں ہیں، کہ ان میں حصولِ نفع اور دفعِ نقصان کے کئی معانی پنہاں ہیں۔ تو جو کوئی بھی دنیاوی آفات سے سلامتی اور دو جہاں کی خیر پسند کرتا ہو، وہ ان اذکار کو روزانہ کی روٹین میں شامل کرے۔" [ امام محمد بن علي الشوكاني رحمه الله || قطر...
  18. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام ابن القيم رحمه الله فرماتے ہیں کیا آپ دیکھتے نہیں کہ ایک شخص اعلی کردار عقل کی فراوانی، ایمان کی ٹھنڈک، اسلام کے وقار اور قرآن کی حلاوت سے مالا مال ہوتا ہے؛ پھر وہ موسیقی سننے لگ جاتا ہے تو اس کی عقل میں نقص پیدا ہو جاتا ہے، حیا ماند پڑ جاتی ہے، حسن ساتھ چھوڑ دیتا ہے اور وقار ختم ہو کر رہ...
  19. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "جو اپنے نفس کو پہچان لیتا ہے وہ لوگوں کے عیب تلاش کرنے کی بجائے اپنے نفس کی اصلاح میں لگ جاتا ہے اور جو اپنے رب کو پہچان لیتا ہے وہ اپنی خواہشات کے پیچھے چلنے کی بجائے اپنے رب کو راضی کرنے میں لگ جاتا ہے۔" امام ابن القیم رحمہ اللہ (كتاب الفوائد صـ57)
Top