کچھ ’جلا‘ کر نقصان کردیا۔
کچھ ’ بچا ‘ کر فائدہ اٹھالیا ۔
کافروں کے ہتھے چڑھنے والی ’ تراثِ اسلامی ‘ کا یہ حال ہوا ہے ۔
یا یوں کہہ لیں :
مسلمانوں نے ایک نقصان اپنی تراث کی حفاظت کی ناکامی کی صورت میں اٹھایا۔
دوسرا نقصان اس صورت ہوا کہ کافروں کے ہاتھوں سے جو کچھ ہو کر واپس آیا ، کچھ نادان لوگوں...