الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ کی تحریر میں تو اجماع کی تعریف ہمیں نظر نہیں آئی ، البتہ درج ذیل چند سطروں سے آپ کے اجماع کو سمجھنے اور اس کی تردید کا بھانڈا پھوٹ جاتا ہے :
بتائیں ، ان سطور میں بیان کردہ تصور اجماع آپ نے کہاں سے اخذ کیا ہے ؟ کس نے اجماع کی تعریف یہ کی ہے کہ امت کے تمام مسائل میں سوفیصد متفق ہونے کا نام...
بکرے کا نام کتا ، اور کتا حرام ، لہذا سب مسلمان حرام کتے کھارہے ہیں ۔ اس انداز کا آپ نے اجماع کو سمجھا اور اس پر تحریر لکھی ہے ۔
آپ کو اب یاد آیا ہے ، دوسروں کا ’ اجماع ‘ جاننا ۔ حالانکہ اجماع کوئی ایسی چیز تو نہیں کہ اس پر سب سے پہلے آپ ہی داد تحقیق دے رہے ہیں ، اس پر صدیوں سے بہت لکھا جا چکا...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کام کاج کی بنا پر نماز لیٹ ہونا۔
اگر واقعتا ایسی سختی ہو کہ نماز ادا کرنے کا ٹائم ہی نہ ملتا ہو، تو پھر ڈیوٹی سے فارغ ہوتے ہی رہنے والی نمازیں ادا کرلینی چاہییں ۔
راشد بھائی ! آپ کی جرأت کو سلام ہے ، جس ’ اصطلاح ‘ کی آپ کو تعریف تک معلوم نہیں ، اس کی حقیقت اور تصور تک واضح نہیں ہے ، اس کے جواز ، عدم جواز پر ایک تحریر رقم فرما چکے ہیں ۔
البدایہ والنہایہ میں یہ بلا سند بیان ہوا ہے ۔
تاریخ طبری میں اس کی سند ہے ، لیکن اس میں صاحب الفتوح سیف تمیمی راوی ضعیف ہے ۔
اوپر والا جواب آپ کے لیے ہے ، ملحد کے لیے نہیں ۔ ملحد سے اتنی دور جانے کی ضرورت ؟
اس کا ہمارا رستہ ہی بالکل الگ ہے ۔
راشد صاحب ! آپ کو غلط فہمی ہورہی ہے ’ اجماع ‘ کی حقیقت سمجھنے میں ۔
اجماع دین میں کوئی نیا اضافہ نہیں کرتا ۔ بلکہ دین کے کسی حکم پر علماء کرام کے اتفاق کا نام ہے ۔
اجماع بمعنی دین میں اضافہ اس کا کوئی بھی قائل نہیں ، اور یہ شرعا عقلا دونوں طرح محال ہے ۔
طہ بھائی ! ایک بات ذہن میں رکھیے گا ، مستند بات کرنا مشکل ہوتا ہے ، لیکن ہوائیاں چھوڑنا بہت آسان ہوتا ہے ، پڑھنا ان کو چاہیے ، جو مستند بات کرتے ہوں ، ہوائیاں تو کیسی بھی چھوڑی جاسکتی ہیں ۔
افسانہ نگاری باقاعدہ ایک فن ہے ، لیکن اس کی قدر و قیمت ’ استناد ‘ کے اعتبار سے ایک فیصد بھی نہیں ، اور دین...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سگریٹ نوشی حرام ، اس کی خرید و فروخت بھی حرام ، اور اس کی کمائی بھی درست نہیں ۔ چاہے پینشن کی صورت ہو ، یا کوئی اور صورت ۔ واللہ اعلم ۔
حرام و حلال سے ملی جلی کمائی پر مکمل حرمت کا فتوی لگے گا یا نہیں ، یہ معاملہ ذرا الگ ہے ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کسی بھی چیز میں عرف کے مطابق مناسب منافع لیا جاسکتا ہے ، شریعت میں اس کی کوئی حد مقرر نہیں ۔
گو کوئی حد نہیں ، لیکن اللہ جانتا ہے ، کہ مناسب کیا ہے ، اور ظلم کیا ہے ، خرید و فروخت میں ان چیزوں کو مد نظر رکھنا چاہیے ۔
’نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں جب...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ روایت موقوف ہے ، سند کے تمام راوی جلیل القدر ائمہ ہیں ۔
معاصر کئی ایک اہل علم نے اس کا یہی معنی بیان کیا ہے ، جو اوپر ذکر ہوا ۔
لیکن یہ بات ذہن میں رہے کہ کسی بھی حدیث کے معنی کو کسی بھی چیز یا واقعے پر حتمی طور پر منطبق نہیں کرنا چاہیے ۔ کیونکہ اس میں غلطی...