بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
وضوء کے چار فرض احناف کا مذھب ہے ، یعنی فقہ حنفی کے مطابق وضوء میں چار کام فرض ہیں ،
ان کے مطابق یہ چار کام چونکہ قرآن حکیم سے ثابت ہیں ، اسلئے یہ تو فرض ہیں ، اور ان چار کے علاوہ وضوء کی باقی چیزیں فرض نہیں کیونکہ وہ قرآن کی طرح قطعی طور پر ثابت...