• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    آئیے اپنے خالق ومالک وپروردگار اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ذکر کریں!

    ﴿ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّين ﴾ شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے (١) سب تعریف اللہ تعالیٰ کے لئے ہے جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے (٢) بڑا مہربان نہایت رحم کرنے...
  2. انس

    درج ذیل کتب کی ضرورت ہے ۔

    کیا التعلیقات السلفیۃ اور انجاز الحاجۃ کا اُردو ترجمہ ہو چکا ہے؟ يا آپ کو عربی میں ہی مطلوب ہیں؟
  3. انس

    ردبدعت کے چاراصول قران وحدیث کی روشنی میں۔

    جزاکم اللہ خیرا کفایت اللہ بھائی! بہت بہترین انداز میں آپ نے وضاحت فرمائی!
  4. انس

    ذاتی تعارف

    عبد المنان، فواد بھٹوی، یحییٰ خالد، حبیب الرحمٰن اور دیگر بھائیوں کا انتظار ہے!
  5. انس

    ذاتی تعارف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! أهلا وسهلا ومرحبا خضر حیات بھائی نے بہت اچھی بات کی طرف توجہ دلائی، اللہ انہیں اس کی جزائے خیر عطا فرمائیں!
  6. انس

    آئیے اپنے خالق ومالک وپروردگار اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ذکر کریں!

    فرمان باری: ﴿ فاذكروني أذكركم واشكرولي ولا تكفرون ﴾ اس لئے تم میرا ذکر کرو، میں بھی تمہیں یاد کروں گا، میری شکر گزاری کرو اور ناشکری سے بچو۔ اللهم لك الحمد كما ينبغي لجلال وجهك وعظيم سلطانك
  7. انس

    ترجمہ ومختصر شرح صحیح بخاری کیلئے آن لائن کلاس جوائن کیجئے!

    www.wiziq.com/islamicinstitute یا مجھے ذاتی پیغام کے ذریعے اپنے ای میل ایڈریس بھیج دیں کہ آپ کو ایڈ کر لیا جائے گا، جس کی بناء پر آپ کو اسلامک انسٹیٹیوٹ کے تحت ہونے والی تمام آن لائن کلاسز کا انویٹیشن موصول ہوا کرے گا۔
  8. انس

    ترجمہ ومختصر تفسیر قرآن پر آن لائن کلاسز کیلئے جوائن کیجئے!

    Islamic Institute, Lahore, Pakistan یا مجھے ذاتی پیغام کے ذریعے اپنے ای میل ایڈریس بھیج دیں کہ آپ کو ایڈ کر لیا جائے گا، جس کی بناء پر آپ کو اسلامک انسٹیٹیوٹ کے تحت ہونے والی تمام آن لائن کلاسز کا انویٹیشن موصول ہوا کرے گا۔
  9. انس

    حافظ انس نضر، فاضل مدینہ یونیورسٹی، پی ایچ ڈی (تفسیر)

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جزاکم اللہ خیرا! دس میں سے آٹھ نمبر والا بھی پاس ہوتا ہے۔ ربنا تقبل منا إنك أنت السميع العليم وتب علينا إنك أنت التواب الرحيم
  10. انس

    سنن نسائی شریف

    یہ تو تبصرہ کرنے والے صاحب ہی اس کا حوالہ دے سکتے ہیں، ویسے برنامج الكتب التسعة از شركة حرف میں سنن النسائی کے مقام اور شروط کے متعلق کہا گیا ہے کہ:
  11. انس

    سنن نسائی شریف

    جی بالکل صحیح کہا، لیکن صدیقی بھائی! اسی دھاگے پر تعارف کرانے کی بجائے براہ مہربانی ’نئے اراکین کے تعارف‘ میں کرائیے گا، اور اگر ناظمین میں سے کوئی صاحب آپ کا نام یوزر نیم اردو میں کر دیں تو آپ کو کوئی اعتراض تو نہیں؟
  12. انس

    ما حكم الاشتراك والمشاركة في " الفيس بوك " ( facebook ) ؟

    جزاکم اللہ خیرا اگر کوئی بھائی اس کا اردو میں ترجمہ کردیں تو بہت سے عربی نہ جاننے والے حضرات بھی اس سے استفادہ کر سکیں گے۔
  13. انس

    ذاتی تعارف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! أهلا وسهلا ومرحبا احسان الٰہی ظہیر بھائی بھی جامعہ کے ہونہار طلبہ میں سے ہیں اور بالکل خضر حیات بھائی کی طرح انہیں بھی جامعہ کی طرف سے عمرے کا انعام دیا گیا اور انٹرویو کیلئے لیٹر دیا گیا، جس پر ان کا داخلہ جامعہ اسلامیہ مدینہ نبویہ میں ہوا ... اللہ تعالیٰ ان...
  14. انس

    جامعہ لاہور الاسلامیہ کے تمام فضلاء کو ’محدث فورم‘ پر خوش آمدید!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محدث فورم کی طرف سے میں قابل قدر فضلائے جامعہ کو اس علمی ودعوتی فورم پر خوش آمدید کہتا ہوں: أهلا وسهلا ومرحبا اور اُمید کرتا ہوں کہ یہاں آپ علمی افادہ واستفادہ کے ساتھ ساتھ جامعہ کے بارے میں تازہ ترین معاملات اور اخبار وحالات سے آگاہ...
  15. انس

    ’’ربنا لک الحمد۔۔۔‘‘ آہستہ پڑھیں یا بآواز بلند؟

    یہ کتاب یہاں ناقص اپ لوڈ کی گئی ہے، شروع سے نا مکمل ہے!
  16. انس

    خون کی اشد ضرورت!

    ایک کینسر کے مریض کو شوکت خانم ہاسپٹل میں O+ve خون کی 60 بوتلوں کی فوری ضرورت ہے۔ رابطہ کیلئے: احمد سجاد (03216965020) آگے بھیجیں! جزاکم اللہ خیرا
  17. انس

    خون کی اشد ضرورت!

    کسی دوست کو اس سوموار کو AB+ خون کی ضرورت ہے۔ اگر کوئی صاحب عطیہ کرنا چاہیں تو اس نمبر (03314152275) پر رابطہ کریں! جزاکم اللہ خیرا
  18. انس

    خون کی اشد ضرورت!

    اگر کسی بھائی کو یا ان کے کسی عزیز اور دوست خون کی ضرورت ہو تو وہ یہاں اپیل کر سکتا ہے۔
  19. انس

    تعارف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ أهلا وسهلا ومرحبا
  20. انس

    حافظ انس نضر، فاضل مدینہ یونیورسٹی، پی ایچ ڈی (تفسیر)

    آپ کو ایڈ کر لیا گیا ہے۔
Top