الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
موضوع سے متعلق ایک معلوماتی تحریر :
غوث ، قطب اور ابدال کا عقیدہ رکھنا کفر اور شرک ہے
از سیف الرحمن الفلاح
مشرکین مکہ: مکہ کے مشرک نہایت ضدی او رہٹ دھرم تھے۔ اپنے آباؤ اجداد کی رسومات پرجان دینے سے دریغ نہیں کرتے تھے وہ بتوں کے پجاری اور بت تراش بھی تھے۔ ہر گھر میں بت موجود تھے حتیٰ کہ خانہ...
زوال وغیرہ ممنوعہ اوقات میں نماز ادانہ کرنے کا حکم عمومی ہے ، یعنی خالی یہ حکم ہے کہ نماز پڑھنا جائز نہیں ۔
لیکن دیگر احادیث سے کچھ نمازوں کی اجازت ملتی ہے ، مثلا اگر فرض نماز رہ گئی ہو تو ادا کی جاسکتی ہے ، تحیۃ المسجد ہوں تو ادا کیے جاسکتے ہیں ، تحیۃ الوضو ادا کیےجاسکتے ہیں ، کیونکہ ان...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کافی مشکل سوال ہے ۔
اصولی طور پر اس کا جواب کشمیر کے علماء کرام سے ہی لینا چاہیے ، کیونکہ وہ وہاں کے حالات سے بخوبی واقف ہیں ۔
ہمیں جو دور بیٹھے نظر آرہا ہے ، وہ یہی ہے کہ کشمیر ’ میدان جنگ ‘ ہے ، جبکہ کشمیری عوام اور مجاہدین ایک فریق ، اور بھارتی فوج اور پولیس...
بات سمجھا نہیں ۔
میرا خیال ہے ، جن بچوں کی میں نے بات کی ہے ، ان کی روز مرہ سرگرمیوں کا اگر جائزہ لیا جائے ، تو بچوں کی حد تک وہ ایک روایت پرست ، اور دین پسند بچے کہلائیں گے ، اور اس دور میں ’ ہلکا پھلکا روایت پرست اور تھوڑا بہت دیندار ‘ ہونے کا مطلب ہے کہ آپ زمانے کی دوڑ میں بہت سارے لوگوں سے...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حدیث مذکور کو شیخ البانی علیہ الرحمہ نے ’ صحیح ‘ کہا ہے ۔ ( صحیح الجامع الصغیر ج 2 ص 1277 حدیث نمبر 7724 )
شیخ کفایت اللہ بھی اس طرح کے ایک سوال کا جواب یہاں دے چکے ہیں ۔
مزید اس حدیث کی مکمل اور تسلی بخش تخریج کے لیے ملاحظہ کیجیے :
(أنیس الساری فی تخریج أحادیث...
ملحدین کے شبہات کے جواب میں ایک قابل قدر کاوش
فری تھینکرز گروپ کے ایک صاحب جناب سید امجد حسین نے کئی پوسٹوں پر مشتمل ایک کتاب "قرآن کے مصنفین" کے نام سے مرتب کر کے اپ لوڈ کی۔ اس کے جواب میں فیس بک پر موجود اس فکری گمراہی کے رد میں کام کرنے والے مخلص احباب نے "کلام رب العالمین" کے نام سے ایک جان...
معلوماتی !
فقہ ظاہریہ کے بانی کہلائے جانے والے امام داود بن علی الظاہری ( 200 ۔ 270 هـ ) رحمہ اللہ کے والد محترم امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے پیروکار تھے ۔ (تاریخ الاسلام للذہبی )
میں نے کہا :
چار بج کر اڑتالیس منٹ ہوگئے ہیں ۔
بچہ منہ بنا کر :
وہ کتنے ہوتے ہیں ؟
میں خود اس سوال پر حیران پریشان رہ گیا ۔
بچہ کہتا :
در اصل ہم ایک دوسرے کو انگریزی میں ٹائم بتاتے ہیں .
میں نے موبائل پر ٹائم دکھا کر پوچھا ، بتائیں کیا ٹائم ہوا ہے ؟
بچہ : فور بج کر فورٹی ایٹ منٹ .
میں نے کہا ...
خلاصہ پڑھتے ہی یہ بات ذہن میں آگئی تھی کہ صاحب تحریر نے مفتی صاحب کی بات کو اپنے فہم کے سانچے میں ڈھال کر پیش کیاہے ، مفتی صاحب جیسی عبقری شخصیت سے ایسی عامیانہ باتوں کی امید نہیں رکھی جاسکتی ۔
خلاصہ میں انتہائی اہم موضوعات زیر بحث آئے ہیں ، ظاہر ہے مفتی صاحب نے ان بر بصیرت افروز گفتگو کی ہوگی ،...
بعض معاملات میں ہم شعوری ، لا شعوری طور پر سنت کے بالکل عکس ہو جاتے ہیں ۔
سنت : خطبہ مختصر ، نماز طویل
سنت : قیام میں قرآن کی تلاوت زیادہ ، دعا نسبتا کم ۔
ان دونوں معاملات میں ہمارا رویہ بالکل برعکس ہے ۔
’ السلام علیکم ‘
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح کی نماز کے متعلق اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی عمومی سنت مبارکہ یہ تھی کہ 60 سے لیکر 100 آیات تک تلاوت کیا کرتے تھے ، جو کہ اس زمانے کے حساب سے تو لمبی نماز نہیں تھی ، لیکن اس زمانے کے حساب ، لمبی یا شاید کافی لمبی نماز ہے ۔
اگر آپ کی...
رحمانی صاحب کا صرف ایک کام ہے ، وہ کیا ہے ؟ کسی اور کی زبانی نہ سنیے ، ان کی ارسال کردہ پوسٹیں پڑھ کر فیصلہ کیجیے ، اور اپنی اس عادت شریفہ کو پورا کرنے کے لیے کہ فلاں نے پہلے کہا ، اور میں نے بعد میں کہا ، یا اس نے یہ کیا ، اس لیے میں نے یہ کیا ، یہ سب ان کا طریقہ واردات ہے ۔
وہی لفظ ’ مخبوط...