• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    دعا کی التماس

    آج جب میں درس حدیث کے لیے اسی مدرسہ بنات گیا تو معلوم ہوا کہ انہی خاتون کے والد یوم عرفہ کو فوت ہوگئے اور اب عملا گھر میں کوئی مرد نہیں صرف بچے اور خواتین انا للہ وانا الیہ راجعون اللہم اجرہم فی مصیبتہم و اخلف لہم خیرا منہا ساتھی اس خاتون کے لیے بطور خاص دعا کریں کہ اللہ تعالی پردہ غیب سے اسباب...
  2. محمد فیض الابرار

    تجویز محدث فورم روزگار صفحہ

    اور اسی طرح اگر کوئی ساتھی جسے تلاش معاش ہو تو وہ بھی اپنی ضرورت لکھے تاکہ اگر کسی ساتھی کو ضرورت ہو تو وہ رابطہ کر سکے
  3. محمد فیض الابرار

    جامعات میں پڑھائے جانیوالے علوم پر ایک اجمالی نظر

    اور کلیم بھائی وفاق کے حوالے سے بھی نصاب بلکہ نصابی کتب کے لنک دیے جا سکتے ہیں کہ بہت سے لوگوں کی رسائی نصابی کتب تک ہو ہی نہیں پاتی اس لیے کہ میں دو سال کراچی میں وفاق کا ممتحن بن کر کراچی آیا تھا 2001 اور 2002 میں تو بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑا ان میں سے ایک یہ بھی تھا کہ طلبا کی رسائی کتب...
  4. محمد فیض الابرار

    جامعات میں پڑھائے جانیوالے علوم پر ایک اجمالی نظر

    اگر یہ تفصیلات اس طرح دی جائیں کہ باقاعدہ جامعہ کا نام ہو اور اس کا مکمل نصاب تو یہ ایک علمی کام ہو جائے گا اور یہ اس طرح ممکن ہے کہ ہر ساتھی کسی نہ کسی جامعہ سے منسلک ہے جیسا کہ میں جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کا مکمل نصاب بیان کر دیتا ہوں اور اسی طرح تو یہ ایک مفید کام بن جائے گا جس کا ہمیں اس...
  5. محمد فیض الابرار

    تجویز محدث فورم روزگار صفحہ

    بہت اچھی تجویز ہے بلکہ زبردست اگر ایسی بات ہے تو مجھے ایک خاتون حافظہ قاریہ چاہیے جو کراچی ڈیفنس کے ایک حفظ انسٹیٹیوٹ میں درکار ہے مشاہرہ معقول ہو گا شرط وہی ہے یعنی اہل توحید میں سے ہو اور تربیتی سوچ کی مالکہ ہو
  6. محمد فیض الابرار

    تجویز محدث فورم روزگار صفحہ

    مفتی عبداللہ توحیدی صاحب ہیں یا کوئی ؟
  7. محمد فیض الابرار

    کیا یہ حقیقت ہے کہ حضرت معاویہ بادشاہ تھے خلیفہ نہیں۔۔

    اور یہ بھی کہ داود علیہ السلام کے بعد سلیمان علیہ السلام ، علی رضی اللہ عنہ کے بعد حسن رضی اللہ عنہ کی خلافت تو اس سے ثابت یہ ہوا کہ اسلام میں اصل بات اہلیت کی ہے اور باپ کے بعد بیٹا فی نفسہ برائی نہیں ہے اور جہاں تک عمر رضی اللہ عنہ کا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے لیے منع کرنا تو اس میں یہ...
  8. محمد فیض الابرار

    کیا یہ حقیقت ہے کہ حضرت معاویہ بادشاہ تھے خلیفہ نہیں۔۔

    سب سے پہلے لفظ خلیفہ، امیر، ملک وغیرہ کے مفاہیم کا تعین کریں کہ آپ ۔۔ملک ۔۔ کا ترجمہ بادشاہ کر رہے ہیں تو کیا فی نفسہ ملک یا بادشاہ کوئی منفی تعبیر ہے؟ اور رہی یہ بات کہ بنو امیہ کے خلفاء ظلم و تشدد ، فتنہ فساد تو یہ تمام امور متنازعہ ہیں کتب تاریخ میں متضاد اقوال ملتے ہیں لہذا اس کی تحقیق بہت...
  9. محمد فیض الابرار

    مقالات راشدیہ

    میں نے کل منگوائی ہیں پانچ سے اوپر جتنی بھی جلدیں ہوں گی وہ اآ جائیں گی ان شاء اللہ
  10. محمد فیض الابرار

    فیض القرآن الکریم

    فہم نمبر 2: عبادت کو استعانت پر مقدم کیوں رکھا گیا ہے؟ قرآن مجید میں عبادت کے اطلاقات میں سے ایک اطلاق توحید اور اطاعت بھی ہے جیسا کہ سورۃ النساء 63 میں اللہ تعالی کا فرمان یہ ہے کہ اللہ کو ایک مانو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو۔ اور سورۃ یاسین 06 میں ہے کہ اے بنی آدم کیا میں نے تم سے یہ...
  11. محمد فیض الابرار

    فیض القرآن الکریم

    ایاک نعبد و ایاک نستعین فہم نمبر ایک : نعبد اور نستعین میں جمع کا صیغہ کیوں استعمال کیا گیا؟ نعبد اور نستعین اور کئی مقامات پر جمع کے صیغے پائے جاتے ہیں دراصل یہ اس امر کی نشاندہی کرتے ہیں کہ عبادات بالخصوص نماز کی اساس جمع یعنی جماعت پر رکھی گئی ہے لہذا بندہ مومن نماز کی ادائیگی بھی بصورت جماعت...
  12. محمد فیض الابرار

    قرآن کلیکشن کی پیشکش - ١٥٠ سے زیادہ قرآن مجید

    اور اگر اس میں آپ کے مطلب کی کوئی فائل نکل آئی تو مجھے خوشی ہوگی ورنہ آپ کے لیے اس خوبصورت کام میں اضافہ کی لیے دعاگو رہوں گا
  13. محمد فیض الابرار

    قرآن کلیکشن کی پیشکش - ١٥٠ سے زیادہ قرآن مجید

    اصل میں کچھ کا لنک بھی نہیں مل رہا کہ میری اپنی لنکس فائل جیسا کہ میں نےکہا کہ مجھ سے ڈیلیٹ ہو گئی تھی
  14. محمد فیض الابرار

    قرآن کلیکشن کی پیشکش - ١٥٠ سے زیادہ قرآن مجید

    یہ ضرور دیکھیے گا کہ اس میں کچھ غیر ضروری لنکس بھی ہوں گے وہ اس وجہ سے کہ میرا فولڈر مجھ سے ڈیلیٹ ہو گیا تھا تو میں نے اپنے بڑے بھائی سے منگوایا ہے انہوں نے اپنے ذوق اور ذائقہ کے مطابق بہت کچھ رکھا ہوا ہے اس میں اور وہ دنیا دار آدمی ہیں مجھے وقت نہیں مل سکا کہ اس میں سے مطلوبہ لنکس بھیجتا لہذا...
  15. محمد فیض الابرار

    مقالات راشدیہ

    اچھا اللہ آپ کو جزائے خیر دے
  16. محمد فیض الابرار

    قرآن کلیکشن کی پیشکش - ١٥٠ سے زیادہ قرآن مجید

    https://kickass.to/%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%B1%D8%A2%D9%86-%D8%A7%D9%84%D9%83%D8%B1%D9%8A%D9%85-%D8%A3%D9%83%D8%AB%D8%B1-%D9%85%D9%86-56-%D9%85%D8%B5%D8%AD%D9%81-t8007076.html ایک تو یہ لنک ہے اور باقی میں اپنے ڈراپ باکس میں ٹورنٹ آف قرآن کا لنک بھی دے دیتا ہوں اس میں اور بھی کافی لنک ہیں وقت کی...
  17. محمد فیض الابرار

    قرآن کلیکشن کی پیشکش - ١٥٠ سے زیادہ قرآن مجید

    تقریبا 120 قراآن میرے پاس بھی موجود ہیں جو میں نے مختلف ٹورنٹ لنکس سے ڈاون لوڈ کیے ہیں کچھ تو اس میں تاریخی اور نایاب ہیں میں ان کے لنک تلاش کر کے آپ کو دیتا ہوں ان کا اضافہ بھی اس میں کریں ان میں سے کچھ صرف ٹیکسٹ کی صورت میں ہیں کچھ آڈیو، کچھ ویڈیو، کچھ تشریحات کے ساتھ پی ڈی ایف میں
  18. محمد فیض الابرار

    مکتبہ رجال الحدیث

    کیونکہ ایک وقت میں ایک کمپیوٹر میں ایک ہی شاملہ کام کر سکتا ہے (میری معلومات اور تجربہ کے مطابق)
  19. محمد فیض الابرار

    مکتبہ رجال الحدیث

    https://www.dropbox.com/home/software/jamay%20ul%20hadith یا اس لنک کو دیکھ لیں
  20. محمد فیض الابرار

    مکتبہ رجال الحدیث

    حدیث کی تلاش اور حکم وغیرہ کے حوالے سے یہ سوفٹ وئیر بھی بہت اچھا ہے https://www.dropbox.com/home/software/jamay%20ul%20hadith?share=1
Top