الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ویسے آصف بھائی طاغوت کی تعریف کے اعتبار سے تو آپ کی بات ٹھیک ہی لگتی ہے
میرے اس جملے کا مطلب اگر یہ نکلتا ہے کہ میں نام بگاڑنے کے حق میں ہوں تو میں اس جملے کو واپس لے لیتا ہوں لیکن طاہر القادری طاغوت ہی ہے
حافظ صاحب اگر تو آپ اپنی اس بات سے یہ مطلب لے رہے ہیں کہ کسی کا نام نہیں بگاڑنا چاہیے تو میں آپ کے ساتھ متفق ہوں لیکن اگر طاغوت تعریف کو مدنظر رکھا جائے کہ جیسا کہ حافظ ابن القیم رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں
"طاغوت" کی سب سے درست اصطلاحی تعریف وہی ہے جو امام ابن القیم رحمہ اللہ نے ذکر کی ہے۔ یعنی...
قرآن مجید میں غور و فکر چند امور کے تحت کیا جائے تو ہی مناسب ہو گا
فرامین رسالت، اقوال صحابہ، اقوال لغت، ان تینوں کو مدنظر رکھتے ہوئے سیاق و سباق پر غور کیا جائے
یہ بات واضح رہے کہ قرآن مجید میں غور و فکر کی بنیاد محض اپنی رائے ہی ہو تو ایسی کیفیت میں گمراہی کے سو فیصد امکانات ہوتے ہیں یعنی...
قرآن کریم اللہ تعالی کا کلام جو درحقیقت علوم و معارف کا خزانہ ہے اس پر جتنا تفکر و تدبر کیا جائے اتنے ہی حقائق سامنے آتے رہتے ہیں درج ذیل سلسلہ انہی قرآنی حقائق کے حوالے سے ہے جو میں نے اپنے اساتذہ کرام حفظہم اللہ و رحمہم اللہ بالخصوص والد محترم ڈاکٹر محمد سعید الظفر فیض رحمہ اللہ سے حاصل کیے...
آصف بھائی میں نے آپ کی بات کی نفی نہیں کی واقعتا ہم اس المیہ سے اس وقت دوچار ہیں اور اگر اس کو بنیاد بنا لیا جائے تو بات بہت آگے تک چلی جائے گی جہاں ہمارے لیے سنبھالنا مشکل ہو جائے گا کیوں کہ قول و فعل میں تضاد ایک بہت بڑی آزمائش ہے جس کی زد میں ہمارے اہل دین بھی ہیں ان تمام باتوں کے باوجود صبر...
یہ بھی ہمارے معاشرے کی ہی ایک تصویر ہے جو قطعی مستحسن نہیں ہے لیکن حتمی اور قطعی نہیں ہے معاشرے میں ہر شعبہ حیات میں ہر طرح کے لوگ پائے جاتے ہیں اگر کچھ لوگ اچھائی کے معیار پر پورا نہیں اترتے تو سب کے لیے وہی سختی استعمال کرنا مناسب نہیں
فَبِمَا رَحْمَةٍ مِنَ اللَّهِ لِنْتَ لَهُمْ وَلَوْ كُنْتَ...
اور ایک بات آصف صاحب عرض کروں گا کہ اختلاف رائے کو مخالفت تک نہ لے کر جائیں اور بحث اور مباحثہ میں اسوہ رسول کو ضرور مدنظر رکھا جائے کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا بحث ومباحثہ کا یہی اسلوب تھا ؟
دوسرے سے ملاقات کے وقت اپنے ہاتھ کو چومنا مکروہ ہے۔ اس (عمل) میں رخصت نہیں اور اپنے دوست سے ملاقات کے وقت اُس کا ہاتھ چومنا بالاجماع مکروہ ہے اور اسی طرح (یہ بھی مکروہ ہے) جو علماء کے سامنے سے زمین کو بوسہ دیتے ہیں ، ایسا کرنے والا اور اس فعل پر راضی ہونے والا دونوں ہی گناہ گار ہیں ، کیونکہ یہ...