• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    مکتبہ رجال الحدیث

    کہیں ایسا تو نہیں ہو گا کہ اس کو انسٹال کر لیا جائے تو مکتبۃ شاملہ کام نہ کرے کیوں کہ میرا تو سارا کام ہی مکتبۃ شاملہ اور دیگر مکتبات سے ہوتا ہے
  2. محمد فیض الابرار

    عید الاضحیٰ مبارک

    زبردست آصف بھائی آپ کے اس فن کا تو ابھی علم ہوا میں نے ایک ساتھی سے اپنا نام لکھوایا جو آپ میرے ٹائٹل پر بھی دیکھ سکتے ہیں اگر ہو سکے تو شاہ فیض اور شاہ فیض الابرار صدیقی الگ الگ لکھ دیں
  3. محمد فیض الابرار

    مقالات راشدیہ

    اس میں سورہ مریم کی تفسیر بہت زبردست اور علمی ہے پڑھنی چاہیے
  4. محمد فیض الابرار

    بچپن کے دن

    اس کے باوجود کچھ تلخیاں ایسی ہوتی ہیں جنہیں بھولنا خود کو بھولنے کے مترادف ہوتا ہے لیکن پھر بھی اآپ کی بات ٹھیک ہے خوشیاں بانٹیں
  5. محمد فیض الابرار

    بچپن کے دن

    ایک دن فیس بک پر کسی نے کیپشن لگایا تھا کہ اس کی امی فیس بک پر مصروف ہوں گی
  6. محمد فیض الابرار

    بچپن کے دن

    پتا نہیں کب فراغت ملے آج کل آج کل کرتے کرتے بال سفید ہونا شروع ہو گئے ہیں
  7. محمد فیض الابرار

    بین الاقوامی شیعہ سنی تنازعہ اور اسلامی ممالک کا کردار

    اور یہ بھی کہ پاکستان میں جس فرقے کا سب سے زیادہ لہو بہا وہ شیعہ کا ہے؟ اس پر بھی غور کریں کیا واقعی ایسا ہی ہے ؟
  8. محمد فیض الابرار

    جماعۃ الدعوہ کے خلاف اہل حدیث کے مشہور مناظر سید طالب الرحمن شاہ صاحب کی ریلی

    یہ سب کیا ہے کیا اب ہم اپنے معاملات اس طرح سڑکوں پر اآ کر حل کریں گے
  9. محمد فیض الابرار

    مستدرک حاکم؟

    بلکہ ایسی احادیث بھی ہیں جن میں صرف صحیح احادیث کی شروط کا مکمل ہونا ہی کافی سمجھا گیا اور کچھ احادیث تو ایسی بھی ہیں جن کے بارے میں خود امام حاکم بھی ان کی تصحیح کے حوالے سے متذبذب تھے جیسا کہ کتاب البیوع کی کچھ احادیث ہیں بلکہ مجھے اپنے ایک مذکرے کی تفصیلات جو یاد اآ رہی ہیں وہ صرف یاد داشت...
  10. محمد فیض الابرار

    بوڑھوں کا بوجھ

    یہ آج کے امت اخبار کی خبریں ہیں
  11. محمد فیض الابرار

    بوڑھوں کا بوجھ

    اور اس پر ہماری بے حسی اور کیا کہوں کہ لفظ ہی نہیں ہیں
  12. محمد فیض الابرار

    بوڑھوں کا بوجھ

    قیامت جیسی قیامت ہے پھر بھی ہم یہ کہیں کہ ہمارا معاشرہ تباہی کے گھاٹ کیوں اتر رہا ہے
  13. محمد فیض الابرار

    بوڑھوں کا بوجھ

    یہ شہر کراچی کی ایک تصویر ہے سو پڑھیں اور استغفار کریں کہ یہ بھی قیامت سے کم نہیں
  14. محمد فیض الابرار

    عید انصاف + قربانی انصاف

    میں یہ بات پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ یہ میرا ذاتی تجربہ ہے ہو سکتا ہے کسی اور کا مشاہدہ اور تجربہ اس سے الگ ہو اور اجماع کا تو میں نے بھی نہیں لکھا لیکن اب تو اکثریت کا رجحان اس کی خلاف ہوتا چلا جا رہا ہے اور وہ دن دور نہیں جس دن اس کے خلاف اجماع بھی ہمارے سامنے آ جائے گا اور نام بگاڑنے پر میں...
  15. محمد فیض الابرار

    عید انصاف + قربانی انصاف

    حافظ صاحب میرا طاہر القادری کو طاغوت سمجھنا کوئی علمی استدلال نہیں ہے قرائن و شواہد اس پر گواہ ہیں اور ذاتی طور پر میری ملاقات بھی ہے آپ زیادہ سے زیادہ یہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ آپ کا ذاتی حکم ہے ممکن ہے کسی اور کا مشاہدہ اور تجربہ اس کے برعکس ہو تو اس کیفیت میں اختلاف کی گنجائش موجود ہے ورنہ نہیں...
  16. محمد فیض الابرار

    فیض القرآن الکریم

    جزاکم اللہ خیرا یہاں اعلی سے مراد عموم اور ادنی سے مراد خصوص ہے یا تعبیر کو تبدیل کر کے اس طرح لکھا جا سکتا ہے دونوں صفات میں سے جو رحمت کے حوالے سے زیادہ بلیغ ہو اسے رحمت کے حوالے سے کم بلیغ پر مقدم کیوں رکھا گیا ہے حالانکہ ادبی اسلوب تو یہ ہے کہ مدح میں ادنی سے اعلی کی طرف جایا جائے کیوں کہ...
  17. محمد فیض الابرار

    اپنی پوسٹ کی بہتر فارمیٹنگ کرنے کے لئے مجھے پڑھنا نہ بھولیے!

    یہ میرے علم میں بھی ہے میری خواہش تو یہ تھی کہ اوپر دیے گئے ٹیب میں ہی ایسا کوئی آپشن ہوتا علی کل حال جزاک اللہ خیرا
  18. محمد فیض الابرار

    فیض القرآن الکریم

    جیسا کہ بیان کیا گیا کہ رحمن صرف اللہ تعالی کے لیے استعمال ہوتا ہے یعنی بعض اقوال کے مطابق اسم ذاتی ہے لہذا اسی کو مقدم رکھا گیا تو دو ایسے کلمات جس میں ایک کا استعمال خالق اور مخلوق دونوں کے لیے ہے تو اسے آخر میں بیان کرنا ہی بہتر ہے اور یہ اسلوب عرب بھی استعمال کیا کرتے تھے کہ پہلے اہم پھر اس...
  19. محمد فیض الابرار

    فیض القرآن الکریم

    الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رحمن کو رحیم پر مقدم کیوں کیا گیا ہے؟ جبکہ رحمن میں معنوی اور لفظی طور پر بہ نسبت رحیم کے وسعت پائی جاتی ہے اور ادبی اسلوب تو یہ ہے کہ ادنی سے اعلی کی طرف جایا جاتا ہے لیکن یہاں اعلی سے ادنی کی طرف بیان کیا جا رہا ہے؟ رحمن کے معنی ہیں جس کے لیے صفت رحمت ثابت ہو چکی ہو اور...
  20. محمد فیض الابرار

    اپنی پوسٹ کی بہتر فارمیٹنگ کرنے کے لئے مجھے پڑھنا نہ بھولیے!

    کیا ایسا ممکن ہے کہ جس طرح ہم ایم ایس ورڈ کے ساتھ قرآن مجید کے عربی متن کو ایڈان کر لیتے ہیں اور اسی طرح اردو اور انگریزی ترجمہ بھی ایڈان کیا جاتا ہے کیا ایڈیٹنگ ٹیبس میں ان کا اضافہ کیا جاسکتا ہے کہ ہمیں جس آیت کی ضرورت ہو اس ٹیب میں اسے سلیکٹ کریں اور وہ اآیت کمپوز حالت میں ہماری پوسٹ پر...
Top