• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    گناہ جسے گناہ نہ سمجھا گیا !

    ايك سوال اور اس کا جواب ملاحظہ کریں : مجھے ايك بھائى نے بتايا كہ ٹخنوں سے نيچے كپڑا ركھنا حرام ہے، اس كا ثبوت كئى ايك احاديث سے ملتا ہے، ميں اس موضوع كے متعلق آپ كى رائے معلوم كرنا چاہتا ہوں. الحمد للہ: آپ كے دوست كى بات حق ہے، نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم سے بہت سارى احاديث ميں ٹخنوں سے نيچے...
  2. خضر حیات

    قصیدہ ء بردہ شریف ؟؟؟

    قصیدۃ بردہ کے حوالے سے کچھ : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں اس نے جو کچھ لکھا ہے فنی اعتبار سے اس کو اگرچہ امتیاز حاصل ہے لیکن اس میں بھی اس نے احتیاط سے کام نہیں لیا بلکہ غلو میں بہت زیادہ آگے نکل گیا ہے اور کسی قسم کی شرعی حدود و قیود کو در خور اعتناء نہیں سمجھااس حوالے سے بھی چند...
  3. خضر حیات

    قصیدہ ء بردہ شریف ؟؟؟

    کسی تحریر کے ضمن میں چند باتیں قصیدہ ( بردہ ) اور صاحب قصیدہ کے بارے میں لکھی تھیں ، ملاحظہ ہوں : ابوعبد اللہ محمد بن سعید البوصیری المصری(608 ۔ 696 ہجری )جو کہ قصیدہ بردہ کا مصنف ہے صوفیاء کے مشہور طریقہ شاذلیہ سے تعلق رکھنے والا غالی صوفی ہے ایک فصیح و بلیغ شاعر تو مانا جاتا ہے لیکن علمی...
  4. خضر حیات

    ابتسامہ

    لگ رہا ہے آپ ابھی تک ایسا ہی سمجھ رہے ہیں ، اسی لیے تو ’’ ابتسامہ ‘‘ کو ’’ ابتسام ‘‘ لکھتے ہیں ۔
  5. خضر حیات

    عربی ذخیرہ الفاظ کی کمی کو کیسےپورا کیا جائے

    اسی طرح لغت کی مدد لے کر کتب کا مطالعہ کرتے رہیں ، تا آنکہ آپ کو اس کی ضرورت محسوس نہ ہو ۔ اس سے آسان اور درست حل اور کوئی نہیں ۔
  6. خضر حیات

    سوال مسند احمد کے محقق سے متعلق

    شعیب ارناؤط حنفی ہیں ، لیکن عقیدہ میں سلفی ہیں ( شاید بعض جزئیات میں ان پر کلام ہے ، یا وہ بھی نہیں ) مسند احمد کے اس طبعہ کی تحقیق میں جتنے لوگ شامل تھے ، یا توسلفی تھے ، یا سلفیوں کی نگرانی میں انہوں نے کام کیا ۔ اس طبعہ پر اس حوالے سے کوئی ملاحظہ نہیں ، بلاخوف استفادہ کیا جاسکتا ہے ۔
  7. خضر حیات

    حالت جنابت میں کی بورڈ سے قرآنی آیات کی ٹائپنگ؟

    اولی و احوط ہے کہ اس سے گریز کیا جائے ، کہ کتاب اللہ کے احترام و تقدس کا یہی تقاضا ہے ۔ لیکن اگر کوئی قرآن مجید کو چھوئے بغیر کتابت یا ٹائپنگ کرتا ہے ، تو کوئی حرج نہیں ، بعض اہل علم امام نووی وغیرہ کا یہی موقف ہے ۔ واللہ أعلم ۔
  8. خضر حیات

    عورت کا شادی کے بعد اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانا

    درج بالا صفحے میں بیان کردہ موقف : عورت اپنی نسبت باپ کی بجائے شوہر کی طرف نہیں کرسکتی ۔ قرآن مجید یا احادیث مبارکہ میں جہاں ایسا موجود ہے مثلا امرأۃ لوط ، امرأۃ نوح ، امرأۃ ابن مسعود ، یہ عورت کی خاوند کی طرف نسبت بحیثیت شوہر ہے ۔ ہماری نظر میں درست موقف : عورت کے نام کے ساتھ کوئی دوسرا نام...
  9. خضر حیات

    امام النووی كا ریاض الصالحین كی ایك حدیث كے بارے میں قول

    نہیں ، امام نووی بھی دوسرے علماء کی طرح اس کو ضعیف سمجھتے ہیں ۔ لیکن استدلال بھی کرتے ہیں ۔
  10. خضر حیات

    سوال مسند احمد کے محقق سے متعلق

    جی ہمارے ہاں یہی طبعہ مشہور ہے ، اس کی ایک خوبی یہ ہے کہ یہ شاملہ میں بھی موجود ہے ۔ اس کے بعد مسند احمد کی دو طبعات اور منظر عام پر آئی ہیں ، پہلے دار عالم الکتب کی ، پھر جمعیۃ المکنز کی طرف سے ۔ تخریج اور تصحیح و تضعیف کے اعتبار سے تو ایک عام آدمی کے لیے مؤسسہ رسالہ والا طبعہ ہی فائدہ مند ہے...
  11. خضر حیات

    سوال مسند احمد کے محقق سے متعلق

    شيخ حمزه احمد زين خود کو ’’ محب الکتاب و السنۃ ‘‘ لکھتے ہیں ، مسند احمد پر علامہ احمد شاکر رحمہ اللہ کے کام کو انہوں نے ہی پایہ تکمیل تک پہنچایا ، بلاشبہ یہ حدیث رسول کی عظیم خدمت ہے ۔ البتہ یہ ہیں خود خالص صوفی ، اور بدعتی افکار سے ملوث ، مسند احمد کی تحقیق میں بعض جگہ سلفیوں کے خوب لتے لیے ہیں...
  12. خضر حیات

    محدث فورم سے ایک گزارش اور تجویز

    السلام علیکم محترم @رانا ابوبکر صاحب ، توجہ فرمائیں ۔
  13. خضر حیات

    ایک شیعہ کی کھری کھری

    میں دیکھ نہیں سکا ، اس تھریڈ کا ایک حصہ حالیہ لڑی کو شروع کرنے سے ایک گھنٹہ قبل فورم پر لگ چکا تھا ۔
  14. خضر حیات

    ایک شیعہ کی کھری کھری

    نحن شعب لا يستحي ، شعر مؤلم
  15. خضر حیات

    ایک شیعہ کی کھری کھری

    ناشط شيعي عراقي من أنصار الصدر يهز كيان الشيعه بالحقائق التالية ♦نحن شعب لا يستحي. حقائق تاريخية يجب أن لا تنسى..!!! * من الذي فتح الشام والعراق وفارس عمر بن الخطاب (سني) * من الذي فتح بلاد السند والهند وما وراء النهرين محمد بن القاسم (سني) * من الذي فتح شمال إفريقا قتيبة بن مسلم الباهلي (سني)...
  16. خضر حیات

    اھلِ حدیث اجماع کے منکر؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ چند اہل حدیث علماء یہ سمجھتے ہیں کہ اجماع چونکہ کسی نہ کسی دلیل کی بنیاد پر ہوتا ہے ، اس لیے اصل دلیل کو لینا چاہیے ، اجماع کی کوئی ضرورت نہیں ، لیکن اکثر اہل حدیث علماء اجماع کی حجیت کے قائل ہیں ۔ بلکہ قیاس ( صحیح ) کو بھی مانتے ہیں ۔
  17. خضر حیات

    "بدعت اور اہل بدعت اسلام کے دشمن" فضیلۃ الشیخ پروفیسر ڈاکٹرعلی بن عبد الرحمن الحذیفی حفظہ اللہ

    محمد عامر یونس بھائی ! ایک عرصے تک ارسلان بھائی خطبہ مسجد نبوی فورم پر لگاتے رہے ، لیکن پھر یہ سلسلہ رک گیا ، کیا خیال ہےآپ اس سلسلے کو دوبارہ شروع کرسکتے ہیں ؟؟ مواد آپ کو فیس بک کے ذریعے مل جایا کرے گا ۔ إن شاءاللہ ۔
  18. خضر حیات

    امام ترمذی کے طرزعمل سے متعلق ایک سوال ؟؟؟؟؟؟

    شاید اس لیے کہ امام بخاری علیہ الرحمہ کا کوئی خاص فقہی مذہبِ متبوع نہیں تھا ۔
  19. خضر حیات

    امام النووی كا ریاض الصالحین كی ایك حدیث كے بارے میں قول

    اس حدیث کے بارے میں شیخ زبیر صاحب صاحب نے صرف ضعیف لکھا ہے ، وہاں امام نووی یا کسی اور کا قول نقل نہیں کیا ( دیکھیے انور الصحیفۃ میں سنن ابی داؤد حدیث نمبر 1498 ) ، البتہ اس حدیث کے ایک راوی عاصم بن عبید اللہ کے بارے میں حدیث نمبر 774 ائمہ نووی ، عینی و ہیثمی کا قول نقل کیا ہے ضعفہ الجمہور ۔ یہ...
Top