• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    اور مزید یہ کہ ضروری نہیں کہ صادر ہونے والا ہر فعل کرامت ہی ہو لہذا اسلاف نے کچھ شرائط بھی عائد کی ہیں وہ شخص مومن اور متقی ہو ولایت کا دعوی دار نہ ہو واجبات کو ترک نہ کرتا ہو دین کے کسی حکم کی مخالفت نہ کرتا ہو مزید تفصیل کے لیے کتاب ملاحظہ فرمائیں
  2. محمد فیض الابرار

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    امام لالکائی کی کتاب آپ پڑھیں تو آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ جن سے کرامات ظاہر ہو سکتی ہیں ان کی کیا کیا صفات ہو سکتی ہیں صفحہ نمبر 25 تا 28
  3. محمد فیض الابرار

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    میرے خیال میں اس موضوع پر میری سابقہ پوسٹ کافی ہے اور شاید آپ نے میر بات پر غور نہیں کیا کہ بحیثیت مسلمان شخصیات کا دفاع میرا منھج نہیں ہے احترام اور تعظیم اپنی جگہ لہذا کسی کا اہل حدیث ہونا اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہے کہ وہ اب معصوم عن الخطا ہو گیا ہے غلطی کسی سے بھی ہو سکتی ہے اور جہاں تک...
  4. محمد فیض الابرار

    یہ مطلوبہ رشتے۔۔آخر کب ملیں گے؟؟

    میں کراچی کے دو مدرسۃ البنات میں تفسیر اور حدیث پڑھاتا ہوں یقین کریں کبھی کبھی راتوں کی نیند اڑ جاتی ہے جب خواتین اپنے مسائل لکھ کر شئیر کرتی ہیں اور پوچھتی ہیں ان میں سر فہرست لڑکیوں کی شادی کا مسئلہ ہوتا ہے
  5. محمد فیض الابرار

    دھرنا ڈراپ سین

    یوسف ثانی بھائی باقی باتیں تو ایک طرف رہی صرف یہ دیکھ لیا جائے کہ اگر موجودہ نظاموں میں سے ہی کسی نظام کو اختیار کرنا ہماری مجبوری ہے تو کون سا نظام اسلام کے نظام سے قریب ترین ہے ؟ اس حوالے سے خلفائے راشدین کا انتخاب کس طرح ہوا یہ یقین کریں ہمیں مکمل رہنمائی ملتی ہے: انتخاب ، امیدوار، ووٹ،...
  6. محمد فیض الابرار

    یہ مطلوبہ رشتے۔۔آخر کب ملیں گے؟؟

    ہمارا معاشرتی المیہ ،خود ساختہ قیود اور پابندیاں اور نتیجہ بربادیاں اور طلاق
  7. محمد فیض الابرار

    دھرنا ڈراپ سین

    یوسف ثانی صاحب ویسے دیکھا جائے تو ہمارا پاکستان اب جمہوریت کے مزید تجربات کا متحمل نہیں ہو سکتا
  8. محمد فیض الابرار

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    آپ کا یہ نام آپ کو مشکوک بنا رہا ہے آپ بھلا دس فورم پر اسی نام سے ایڈ ہوں اصل نام اصل ہی ہوتا ہے اصل نام یا تو دھوکہ دینے کے لیے چھپایا جاتا ہے یا جان بچانے کے لیے آپ نے کس لیے چھپایا ہوا ہے یہ آپ بہتر جانتے ہیں
  9. محمد فیض الابرار

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    اور براہ مہربانی اوپر آپ نے عبدالمجید سوہدروی رحمہ اللہ کی کتاب کا پہلا صفحہ لگا دیا اور نیچے وہی مولانا غلام رسول قلعوی مزعومہ اہل حدیث کی سوانح عمری والی کتاب سے کم از کم یہ تو نہ کریں عبدالمجید سوہدروی رحمہ اللہ کی کتاب سے کچھ لگائیں
  10. محمد فیض الابرار

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    اس سے پہلے بھی تصوف کے موضوع پر ایک مہربان نے یہی انداز بیان اختیار کیا تھا کہ صرف اپنی بات کہتے تھے فریق مخالف کی کسی بات کا جواب نہیں دیتے تھے اور یہ انداز بیان مجلسی علم کا نتیجہ ہوا کرتا ہے اور مجلسی علم کا منبع صرف لوگوں پر اعتراضات کرنا اور آگے بڑھ جانا
  11. محمد فیض الابرار

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    اآپ کا انداز بیان خوب ہے صرف اپنی ہی کہنی ہے دوسرے کی بالکل نہیں سننی میں نے جو شبہات آپ کی پیش کردہ کتاب سے پیش کیے ہیں ان کے جوابات دینے کی زحمت بھی تو کریں یہ دلائل جو آپ پیش کر رہے ہیں وہ میں پہلے ہی اکھٹے کر چکا ہوں اور میرے زیر مطالعہ ہیں ان پر میں باقاعدہ تبصرہ کروں گا پھر یا تو ان کی...
  12. محمد فیض الابرار

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    آپ اپنے شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی سکین کر کے یہاں لگائیں تاکہ میں یقین کروں کہ آپ کا نام یزید حسین ہی ہے اور ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  13. محمد فیض الابرار

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    یزید حسین صاحب اس سے پہلے بھی آپ نے مجھ سے تصوف کے حوالے سے طویل بات چیت کی تھی اور میری کسی بات کا جواب نہیں دیا تھا اس پوسٹ کا مقصد بھی یہی تھا کہ تصوف کو کسی نہ کسی طرح اہل حدیثوں میں داخل کیا جائے اور اس تھریڈ کا مقصد بھی یہی ہے اور میں نے کہا تھا کہ آپ کا اپنے اصلی نام سے فورم پر آئیں میں...
  14. محمد فیض الابرار

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    آپ کی شمولیت سے ہی مجھ سب کچھ کچھ سمجھ میں آ گیا ہے اور ہائے ری اظہار معصومیت ۔۔۔۔ یہ سب کیا ہو رہا ہے مجھے بھی کچھ بتائیں گے؟ میں نے تو صرف ایک جملہ لکھا تھا کہ ممکن ہے مولانا غلام رسول قلعوی تقیہ کر رہے ہوں اور۔۔۔۔ صرف ایک ہی جملہ سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صرف کچھ مخصوص لوگ ہیں جو مختلف ناموں سے...
  15. محمد فیض الابرار

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    میں یہ کتاب پڑھنے کے بعد ہی اس کے صفحات نمبر کا حوالہ دے رہا ہوں اس لیے اآپ اس کا لنک نہ دیں میری بات کا جواب دیں
  16. محمد فیض الابرار

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    محمد باقر صاحب دعوی تو آپ نے کیا ہے تو آپ سے ہی پوچھوں گا کسی اہل حدیث سے کیوں ؟ اس لیے کہ اس کتاب کا نام اور اس کے مشتملات تو پکار پکار کر یہ کہہ رہے ہیں کہ میں اہل حدیث نہیں ہوں اور ؟؟؟؟
  17. محمد فیض الابرار

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    اگر واقعی آپ اس بات کے قائل ہیں تو مجھے یہ بتائیں کہ ان کے جد امجد نے جو غلیظ گفتگو کی اور وہ ان کے لیے فیض ثابت ہوا کیا اللہ کا ولی اس طرح کی گفتگو کر سکتا ہے جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات میں سے ہے کہ وہ فحش کلامی نہیں کرتے تھے تو ان کا ماننے والا فحش کلامی کرے اس بات کا بھی جواب دیں
  18. محمد فیض الابرار

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    میں نے کہا نا کہ اسحاق بھٹی صاحب اور جتنے بھی نام آپ نے لکھے ہیں وہ سب قابل احترام ہیں لیکن احترام اپنی جگہ اور کسی بات کا صحیح اور غلط ہونا ایک الگ مسئلہ ہے اور جب تک وہ کتاب میں خود نہیں پڑھوں گا تو کیسے رائے دے سکتا ہوں درمیان میں سے ایک صفحہ سکین کر کے لگا دینا اور جو سوال میں نے پوچھا ہے...
  19. محمد فیض الابرار

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    اگر واقعی آپ اس بات کے قائل ہیں تو مجھے یہ بتائیں کہ ان کے جد امجد نے جو غلیظ گفتگو کی اور وہ ان کے لیے فیض ثابت ہوا کیا اللہ کا ولی اس طرح کی گفتگو کر سکتا ہے جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات میں سے ہے کہ وہ فحش کلامی نہیں کرتے تھے تو ان کا ماننے والا فحش کلامی کرے اور آپ کے لیے وہ...
  20. محمد فیض الابرار

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    محمد باقر صاحب میں نے کسی پر فتوی نہیں لگایا صرف مولانا غلام رسول قلعوی کا تجزیہ ان کی سوانح عمری کی روشنی میں کیا ہے جسے آپ نے شئیر کیا ہے اور آخر میں میں نے یہ بھی لکھا ہے اسحق بھٹی صاحب کی تحریر دیکھنے کے بعد ہی کچھ کہا جا سکتا ہے اور سب سے بڑھ کر یہ کہ اہل حدیث مسلک میں حق شخصیات کے ساتھ...
Top