الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اور بنو اسرائیل کے جن لوگوں نے بچھڑے کی پوجا کی تھی انہوں نے غلطی کی تھی۔ اور آج کل جو گائے کی پوجا کرتے ہیں وہ کافر ہیں۔۔۔۔۔کوئی بھی صوفی جو جانتا ہو کہ تصوف کی حقیقت کیا ہے میں اسے چیلنج کرتا ہوں کہ وہ اپنی ان باتوں کو ثابت کر دے۔
کہنے والا کہہ سکتا ہے کہ یہ باتیں ثابت کیوں نہیں کی جاسکتیں جب...
صوفیانہ افکار سب سے پہلے جس چیز کو تباہ کرتے ہیں اور بدلتے ہیں ، وہ ہے صاف ستھرا اسلامی عقیدہ، عقیدہ کتاب و سنت، کیوں کہ صوفیانہ افکار دنیا بھر میں پھیلے ہوئے ہر قسم کے جدید و قدیم فلسفوں، خرافات اور لاف و گزاف کا پورا پورا معجون مرکب ہے۔ دنیا کا کوئی بھی کفر ، زندقہ اور الحاد ایسا نہیں جو...
تصوف نے اسلامی عقائد کو مسخ کرنے میں جتنا بھرپور کردار ادا کیا ہے وہ شاید کسی اور تحریک نہیں کیا کیونکہ اہل تصوف نے اسلامی تعلیمات کو اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کے لیے استعمال کیا بسااوقات نام بھی اسلامی استعمال کرتے ہوئے یا پھر اسلامی تعلیمات کے ساتھ ساتھ ایک بات اپنی بھی کر دینا یہ اہل تصوف کا...
عبقری صاحب اللہ آپ کو جزائے خیر دے آپ نے اس بدعت سے برات کا اظہار کیا لیکن عملا اہل تصوف کا ذکر ایسا ہی ہوتا ہے جیسا کہ ارسلان بھائی نے لکھا ہے اور بعض مساجد میں تو نماز کے بعد اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو سب بلند آواز سے یک زبان ہو کر یہ ذکر کرتے ہیں اور قطع نظر اس امر کے یہ انداز مسنون ہے یا غیر...
فصوص الحکم کو بعض لوگ قرآن کی طرح سبقا سبقا پڑھتے تھے۔ جیسے عفیف الدین تلسمانی، یہی تلسمانی کہتا ہے قرآن میں توحید کہاں، وہ تو پورے کا پورا شرک سے بھرا ہوا ہے جو شخص اسکی اتباع کرے گا وہ کبھی توحید کے بلند مرتبے پر نہیں پہنچ سکتا-"امام ابن تیمیہ از کوکن عمری ص321" اعاذنا اللہ من ھذہ الھفوات-...
یہ فورم پر ایک بھائی ہیں ان کا نام ہے ساجد تاج یہ ان کی تحریر سے دو اقتباسات لیے ہیں مجھے وہ طریقہ نہیں آتا جس طرح آپ بھائی کسی تحریر سے اقتباس لیتے ہیں تو متا چل جاتا ہے اسی لیے مجھے الگ سے یہ لکھنا پڑ رہا ہے
شریعت اور تصوف کا فرق
1- تصوف میں شریعت نہیں "جس کو اللہ تعالی نے شرع لکم من الدین ما وصی بہ۔۔۔۔۔کہا ہے" بلکہ طریقت ہے۔ شریعت اور طریقت کیا جیز ہے؟ کہتے ہیں دراصل اس کائنات میں ہر ایک چیز کی مانند بندگی کے بھی دو رخ ہیں، ایک ظاہر دوسرا باطن۔ ظاہر میں بندگی نماز، روزہ، حج، زکوۃ کی ادائیگی سے پوری...
ابو ریحان الیرونی نے کتاب الہند میں لکھا ہے کہ تصوف اصل "س" سے تھا یعنی سوف جس کا معنی یونانی زبان میں حکمت کے ہیں پھر استعمال کے بعد یہ "ص" سے صوف بنا۔صوفی بمعنی حکیم و دانا- الغزالی 260۔
نوالڈ کے نے اس اشتقاق کو رد کیا ہے کہ یونانی زبان میں ایسا کوئی لفظ نہیں جس سوفوس اور صوفی کی درمیانی صورت...
اصطلاح تصوف کو ثابت کریں پھر اگلی بات کروں گا ہر بات کا جواب دوں گا لیکن پہلے لفظ تصوف کو کتاب و سنت سے ثابت کریں کہ اس پر آپ کی زندگی اور موت کا انحصار ہے اور آخری بات دین خیر خواہی کا نام ہے اس لیے ایک چھوٹی سی نصیحت ہے میری آپ سے ایک موضوع پر بحث ہو رہی ہے لیکن آج آپ ذاتیات پر اتر آئے ہیں اور...
شاکر بھائی اللہ آپ کو جزائے خیر دے اس آفر پر ۔ اصل میں میرا مقالہ عربی زبان میں ہے ریسرچ ورک جتنا عربی میں آسان ہے اردو میں نہیں اور میرا موضوع علوم القرآن سے متعلق ہے وجوہ القرآن پر آٹھ بنیادی کتب کے کلمات کا مکمل احاطہ اور اس سے قبل وجوہ کے اسباب پر ایم ایس میں مقالہ لکھ چکا ہوں الحمدللہ آپ...
اگر تو عربی کتب یونی کوڈ میں کمپوز کروانے کا ارادہ ہے تو اس میں تو کسی محنت کی ضرورت نہیں ہے مکتبہ شاملہ میں یہ آپشن موجود ہے کہ جو کتاب اپ کو درکار ہو وہ یونی کوڈ میں مل جائے گی لیکن اردو کتب کے لیے واقعی ہی زبردست کام ہے اور صرف چند ماہ باقی ہیں میرا پی ایچ ڈی کا مقالہ مکمل ہو جائے تو پھر میں...
اور باقی سب باتیں بعد میں جو جو آپ کے مطالبے ہیں اور اعتراضات ہیں ایک ایک کر کے سب کے جواب دوں گا لیکن پہلے تصوف کو کتاب و سنت سے ثابت کرو ورنہ سب باتیں بےکار ہیں کہ سوال گندم جواب چنا اور کہاں سکھر اور کہاں بھکر
تصوف کو کتاب و سنت سے ثابت کریں پھر بات ہو گی میری اس بات کا آپ کے پاس کوئی جواب ہی نہیں ہے ورنہ ادھر ادھر کی باتیں کرنے کے بجائے اپ جواب دے چکے ہوتے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اور حلقے بنا کر صرف ہو ہو ہو پڑھنا کیا خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے ہم بدعت اسی فعل کو کہتے ہیں جس کی بسا اوقات شرع میں اصل موجود ہوتی ہے لیکن جس انداز میں اسے بعد میں وضع کیا گیا ہو وہ طریقہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہ ہو تو اسے بدعت کہا جائے گا۔ بشرطیکہ اسے اجر و...
ایک حدیث کے مطابق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ میں 13 سال قیام کیا (بخاری) اور دوسری روایت کے مطابق 15 سال قیام کیا(مسلم)
اور اسی طرح مکی زندگی کی مدت 13 سال تھی (بخاری) یا 8 سال (مسلم)
أفيدونا جزاكم الله خيراً؟؟؟؟؟؟؟
صحيح البخاري - كتاب المناقب ، باب مبعث النبي صلى الله عليه وسلم - حديث:3660
عن ابن عباس رضي الله عنهما ، قال : " أنزل على رسول الله صلى الله عليه وسلم وهو ابن أربعين ، فمكث بمكة ثلاث عشرة سنة ، ثم أمر بالهجرة فهاجر إلى المدينة ، فمكث بها عشر سنين ، ثم توفي صلى الله عليه وسلم " *
صحيح مسلم -...