استاد محترم بارک اللہ فیکم
میرے ناقص خیال کے مطابق جس چیز کو موضوع بحث بنایا گیا ہے اس کے لیے ’’ ڈر کی نفسیات ‘‘ لفظ مناسب معلوم نہیں ہوتا ، کیونکہ بندہ مومن سے یہ مطلوب ہے کہ اس کا دل ’’ تقوی اللہ ‘‘ سے معمور ہو ۔
لوگ اس طرح کے کاموں سے ڈرتے ہیں تو اچھا ہی کرتے ہیں ، اس میں کیا خرابی ہے ، تقوی...