• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ت

    امام احمد کا تقلید کے بارے میں قول اور غیر مقلدوں کے لئے لمحہ فکریہ

    بات صرف تقلید کی ہورہی تھی اور آپ نے موضوع میں تحریف کرتے ہوئے بات کو تقلید شخصی کی طرف لے گئے ۔ میں نے امام احمد رحمہ اللہ کے حوالہ سے تقلید شخصی کی بات ہی نہ کی اور نہ موضوع میں تقلید شخصی ہے ۔ دیکھنے والے دیکھ سکتے ہیں عملا کون کتربونیت کر رہا ہے اور الزام تراشی کون کر رہا ہے آپ عربی...
  2. ت

    اہل حدیث:ایک نئے تناظر میں

    جب امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی آپ بات کرتے ہیں تو وہاں آپ کے منہ سے تو پھول جھڑتے ہیں اور ان مغلظات پر ہم کچھ احتجاج کریں تو کہا جاتا ہے کہ یہ علمی جرح ہے ۔ آج جب ایک تحریر جو آپ حضرات کے انداز میں لکھی گئی ہے تو سیخ پا ہونے کی کیا ضرورت۔ اور آپ حضرات کو یہاں بھی علمی جرح کہ کر جواب دینا...
  3. ت

    امام احمد کا تقلید کے بارے میں قول اور غیر مقلدوں کے لئے لمحہ فکریہ

    اگر اصل کتب کی طرف مراجعت کی جائے اور کتربونیت سے پرہیز کیا جائے تو ایسے اعتراضات کی ضرورت ہی نہ پیش آئے ۔ امام احمد رحمہ اللہ نے یہ فتوی کیوں دیا ،اور کس سوال کے جواب میں دیا وہ سوال بھی پیش نظر رہنا چاہئیے تھا و قيل لہ " ان قوما يدعون الحدیث و يذھبون الی رآي سفيان و غيرہ اس کے جواب میں امام...
  4. ت

    امام احمد کا تقلید کے بارے میں قول اور غیر مقلدوں کے لئے لمحہ فکریہ

    آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ احناف عملا اپنے امام کے قول کر حرف آخر سمجتھے ہیں اور عملا اپنے امام کے اقوال پر آنکیھں بند کرکے عمل کرتے ہیں ۔ اگر واقعی یہ بات سچ ہے تو آپ مجھے ایک حنفی دکھادیں کہ اس نے کسی بھی شرعی معاملہ میں اپنے امام کے قول کی مخالفت نہ کی ہو۔ ایسا حنفی ڈھونڈنے کے لئیے آپ کو محلوں...
  5. ت

    امام احمد کا تقلید کے بارے میں قول اور غیر مقلدوں کے لئے لمحہ فکریہ

    تقلید ایک ایسا لفظ ہے جس کو استعمال کرکے احناف کے خلاف طرح طرح کے الزامات لگائے جاتے ہیں ۔ یہاں امام احمد رحمہ اللہ کے حوالہ سے قول ذکر کیا گيا ہے وہ عامیوں کو چند علماء سے مسائل پوچھنے کا کہتے تھے لیکن اپنے مجتھد علماء کو اجتھاد کا کہتے تھے اور ان علماء سے مسائل پوچھنے سے روکتے تھے ہر ذی عقل...
  6. ت

    کیا کفر اور شرک کا مرتکب کافر اور مشرک نہیں ہوتا؟

    میرا اور شاہد نذیر صاحب کا اتفاق اس فورم پر شاہد ہی کسی موضوع پر ہوا لیکن یہ واحد موضوع جس پر میرا اور شاہد نذیر صاحب کا اتفاق ہے ۔ تکفیر معین کے معاملہ میں میرا نظریہ بھی یہ ہے کہ اگر ایک شخص شرکیہ عقائد کا حامل ہے تو وہ مشرک ہی ہے ۔ البتہ اس میں اتنی احتیاط کی ضرورت ہے صرف اس کے کلام کے...
  7. ت

    کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟

  8. ت

    تلمیذ بھائی کے سوالوں کا جواب

    چند دن سفر میں گذرے جس کی وجہ سے جواب میں کچھ تاخیر ہوگئی اگر کسی مسلک کے فقہاء میں اختلاف اس بات کی دلیل ہے کہ اس مسلک میں تقلید نہیں تو اختلاف تو احناف کے فقہاء میں بھی ہے تو آپ کے قول سے سے یہ بات ثابت ہوجاتی ہے کہ احناف کے فقہاء بھی تقلید نہیں کرتے آپ نے جو عام رائے پیش کی وہ عرب...
  9. ت

    تلمیذ بھائی کے سوالوں کا جواب

    اختصار کے ساتھ اعادہ مین نے ایک تھریڈ شروع کیا تھا جس کا عنوان تھا تقلید شخصی ۔ نکتہ اتفاق ۔ جس کا لب لباب یہ تھا کہ عملا یہ ثابت نہیں کیا جاسکتا کہ کسی ایک حنفی نے ہر شرعی معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے ہر قول پر عمل کیا ہو تو جو تقلید شخصی احناف کے ہاں عملا موجود ہے وہ ایک مسلک کی...
  10. ت

    تلمیذ بھائی کے سوالوں کا جواب

    آپ ایک دفعہ پھر شدید غلط فہمی کا شکار ہو گئے جہاں پر نص سے کچھ ثابت ہوتا ہے یا جہاں پر صحابہ کے اقوال ہیں ان مقامات کی میں بات ہی نہیں کر رہا میں ان اجتھادی مسائل کی بات کر رہا ہوں جہاں پر صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین سے کچھ صحیح سند سے کچھ مروی نہ ہو اور مذاھب اربعہ کے ائمہ نے اجتھادات کیے ہوں...
  11. ت

    تلمیذ بھائی کے سوالوں کا جواب

    آپ نے ایک دعوی کردیا بغیر کسی تفصیل کے اور بغیر کسی دلیل کے ۔ تفصیل اس معاملہ کی یہ ہے قروء کے بارے میں شروع سے اختلاف ہے کہ قروء طہر کے عرصہ کو کہتے ہیں یا حیض کے دورانیہ کو ۔ آپ کا کہنا ہے کہ قروء سے مراد آپ حضرات کے نذدیک بھی حیض کا عرصہ ہے جیسا کہ علامہ سرخسی نے کہا ہے۔ یہ صرف علامہ سرخسی...
  12. ت

    تقلید شخصی -- نکتہ اتفاق

    چلیں میں کوئی جواز پیش نہیں کرتا مجھے ایک حنفی دکھادیں جس نے ہر شرعی معاملہ میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی تقلید کی ہو ۔ امام ابو یوسف اور امام ابو محمد رحمہما اللہ کو بھی چھوڑ دیتے ہیں باقی احناف میں سے مثال دکھا دیں یہ میرا فہم نہیں تھا میں پچھلی پو سٹ میں وضاحت کر چکا ہوں یہاں بھی آپ...
  13. ت

    حیرت کدہ

    السلام علیکم پہلے یہ ایک پوسٹ پڑھیں یہاں کئي بار ایسا ہوا کہ حنفی مسلک پر اعتراض ہوا اور ساتھ میں صاحب مضمون نے یہ دعوی کیا کہ انہوں نے یہ مضمون تحقیق کے لئیے پیش کیا ہے ۔ ایک دو جگہ میں نے صاحب مضمون سے کہا کہ اگر آپ کو حنفی مسلک پر اعتراض ہے اور آپ تحقیق کرنا چاہتے ہیں تو حنفی فورم پر...
  14. ت

    تلمیذ بھائی کے سوالوں کا جواب

    یا تو آپ اپنے مسلک کے اکابریں سے نا واقف ہیں یا جواب سے بھاگنے کے لئیے بھولے بن رہے ہیں آپ کے فورم میں بھی فہم سلف لکھا ہے ۔ جن کو آپ حضرات اسلاف مانتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ وہ اہل حدیث کے منہج پر تھے وہی اہل حدیث کے اکابریں ہے اور وہی میری مراد ہے اگر اب بھی سمجھ میں نہیں آیا یا جواب سے...
  15. ت

    تلمیذ بھائی کے سوالوں کا جواب

    چوں کہ عامی دلائل سے لا علم ہوتا ہے اس لئيے وہ تقلید ہی کرتا ہے یہ تقلید کی تعریف آپ نے کہاں سے اخذ کی ۔ حوالہ جات مطلوب ہیں
  16. ت

    تقلید شخصی -- نکتہ اتفاق

    کسی مسلک کے نام سے نتائج کشید نہیں کرتے بلکہ اس مسلک کے فقہاء کی کتب کا مطالعہ کیا جاتا ہے اور ساتھ میں اس مسلک کے پیروکاروں کا عملی منہج کا جائزہ لیا جاتا ہے اگر آپ کے فہم کے مطابق چلنا ہے تو میں اہل حدیث کے نام کی وجہ سے مندرجہ ذیل نتائج کشید کر سکتا ہوں 1- اہل حدیث کے ہاں قرآن غالبا ثانوی...
  17. ت

    تلمیذ بھائی کے سوالوں کا جواب

    الحمد للہ ایک اس نکتہ پر اتفاق ہوا کہ تن آسانی کے لئیے دوسرے مسلک کے اکابریں کے فتوی پر عمل نہیں کیا جاسکتا ہے اب ایک عامی دلائل سے لا علم ہوتا ہے وہ اگر ایک مسلک چھوڑ کر دوسرے مسلک کی طرف جاتا ہے تو تن آسانی (خواہش پرستی) کے علاوہ اور کوئی وجہ نہیں ہوسکتی جیسے طلاق کے مسئلے میں عامی احناف...
  18. ت

    تقلید شخصی۔۔۔نکتہ اختلاف

    کبھی یہ اصول عملا اہل حدیث میں وقوع پذیر ہوا ہی نہیں تو صرف اصولوں پر بات کنے کا کیا فائدہ ، باتیں تو دنیا میں اور لوگ بھی کرتے ہیں ، اصل یہ ہے وہ اچھی باتیں ان کے اعمال میں بھی نظر آئیں دوسری بات آپ کہ چکے ہیں کہ تن آسانی کے لئیے دوسرے مسلک کے اکابریں کے فتوی پر عمل نہیں کیا جاسکتا ہے...
  19. ت

    تقلید شخصی -- نکتہ اتفاق

    راجا صاحب اور ابو مالک صاحب دونوں نے ایک نکتہ پر اپنے خیالات کا اظھار کیا ہے ۔ بہتر معلوم ہوتا ہے کہ مکررات سے بچنے کے لئیے ایک ہی جواب تحریر کردوں راجا صاحب نے کہا ابو مالک صاحب نے کہا میں نے یہ تھریڈ نکتہ اتفاق پیدا کرنے کے لئیے شروع کیا ہے ، اختلاف کو بڑھانے کے لئیے نہیں آپ کے پوسٹس...
  20. ت

    تقلید شخصی -- نکتہ اتفاق

    وعلیکم السلام آپ نے میرا مضمون تفصیلا نہیں پڑھا میں نے تقلید شخصی کے جواز یا عدم جواز کی بات ہی نہیں کی ۔ صرف یہ کہ رہا ہوں اہل حدیث حضرات جس تقلید شخصی (فرد واحد کی کے اقوال کی پیروری ) کے مذمت کرتے ہوئے نہیں تھکتے وہ عملا احناف میں موجود نہیں اور تقلید شخصی (ایک مسلک کی پیروری) عملا...
Top