• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    ذاتی تعارف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم عبداللہ بھائی! آپ کے تعارف والے مراسلے میں، ہم نے غیر متعلقہ گفتگو کی، جس پر میں انتہائی معذرت خواہ ہوں۔ اللہ تعالی آپ کو خوش و خرم رکھے۔ آمین!
  2. محمد نعیم یونس

    ذاتی تعارف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اور میرا اللہ جب چاہتا ہے تمام مشکلات کو آسان کر دیتا ہے اور ہر تنگی کے بعد آسانی ہے اور یہ میری آزمائی ہوئی بات ہے۔ اللہ تعالی آپ کی تمام مشکلات کو آسانیوں میں بدل دے۔ لاباس طھور ان شاء اللہ۔ اور اللہ تعالی آپ کو ہر تکلیف کے بدلے ثواب واجر کی برسات میں نہلا دے۔...
  3. محمد نعیم یونس

    تبلیغی جماعت اورنامور عرب علماء

    مزید کے لیے۔. http://kitabosunnat.com/kutub-library/tableeghi-jamaat-ulma-e-arab-ki-nazar-mein
  4. محمد نعیم یونس

    کھانے پینے کے احکام محمد بن ابراھیم التویجری/حفظہ اللہ

    جزاک اللہ خیرا اخی فیض الابرار و اخی اسحاق سلفی!
  5. محمد نعیم یونس

    تجویز دعوت کُکڑی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کھانے پینے کے احکام
  6. محمد نعیم یونس

    Download our first App of Sahih Bukhari Hadith Search

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ماشاء اللہ! زبردست ایپ ہے۔ اللہ تعالی قبول و منظور فرمائے۔ آمین! جزاک اللہ خیرا۔ میرے موبائل پر b سوٹ کی ہے۔
  7. محمد نعیم یونس

    قضائے عمری

  8. محمد نعیم یونس

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
  9. محمد نعیم یونس

    تجویز دعوت کُکڑی

    چورن کے نسخے کی کہانی
  10. محمد نعیم یونس

    تجویز دعوت کُکڑی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم زاہد بھائی! بروقت یادہانی کا شکریہ، واللہ میں بھول چکا تھا۔
  11. محمد نعیم یونس

    تبلیغی جماعت اورنامور عرب علماء

    فضیلتہ الشیخ صالح بن سعد (جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ ) کا فتویٰ: ”تبلیغی جماعت ایک صوفی جماعت ہے جو چار صو فی سلسلوں نقشبند یہ، سہر ور دیہ ، قادریہ اور چشتیہ کے مطابق بیعت کرواتی ہے۔ کتاب و سنت کی نصو ص میں تحریف کرتی ہے خصوصا وہ آیات و احادیث جو جہاد کے متعلق ہیں۔یہ لوگ ان کو اس جماعت کے ساتھ...
  12. محمد نعیم یونس

    تبلیغی جماعت اورنامور عرب علماء

    فضیلتہ الشیخ احمد بن یحیی (جازان کے عظیم مشائخ میں سے یک) کا فتویٰ: ”تبلیغی جماعت کا بانی صوفیت پر پروان چڑھا اور چشتی مراقبے میں عبدالقدوس گنگوہی کی قبر کے پاس بیٹھا کرتا تھا جبکہ عبدالقدوس گنگوہی وحدت الوجود کا قائل تھا۔ ان کی وہ مسجد جس سے ان کی دعوت کا آغاز سفر ہوا اس میں چار قبریں ہیں ۔ اس...
  13. محمد نعیم یونس

    تبلیغی جماعت اورنامور عرب علماء

    فضیلتہ الشیخ سعد بن عبدالرحمن الحصین (اردن میں سعودیہ کے دینی مشیر) کا فتویٰ: ”میں آٹھ سال تبلیغی جماعت میں شامل رہا ہوں اور اس کی تائید کرتا رہا ہوں اور ان تہمتوں سے اس کا دفاع کرتا رہا ہوں جو میرے نزدیک ثابت نہ تھیں ۔ تبلیغی جماعت کتاب وسنت اور علماءامت کی صحیح فقہ کی بجائے قصوں کہانیوں اور...
  14. محمد نعیم یونس

    تبلیغی جماعت اورنامور عرب علماء

    فضیلتہ الشیخ صالح بن فوزان حفظہ اللہ(کبار علماءکمیٹی کے رکن ) کا فتویٰ: ”کسی بھی دعوت کی صلاحیت اور استقامت اس کے منہج اور غیت ومقصد کے ذریعے سے پہچانی جاتی ہے کہ اس کے مقصد ومنہج کی نبوی منہج دعوت سے کتنی مطابقت ہے اور اصلاح عقائد اور شرک ومشرکین کی مخالفت میں اس کی تاثیر کی حد کیا ہے اور وہ...
  15. محمد نعیم یونس

    تبلیغی جماعت اورنامور عرب علماء

    فضیلتہ الشیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ (کبار علماءکمیٹی کے رکن )کا فتویٰ: ”اگر تبلیغی جماعت والے چھ نمبر کہ جن کی وہ دعوت دیتے ہیں کو چھوڑ کر ان کے بدلے حدیث جبریل (صحیح بخاری۔ کتاب الایمان ) کو لے لیں تو اس میں سارہ دین موجود ہے۔ کسی بھی قصہ گو یا واعظ کے لئے جائز نہیں کہ وہ ایسی حدیث کو...
  16. محمد نعیم یونس

    تبلیغی جماعت اورنامور عرب علماء

    فضیلتہ الشیخ حمود بن عبد اللہ التو یجری رحم اللہ (ریاض کے عظیم مشائخ میں سے ایک) کا فتویٰ: ”یہ بدعتی اور گمراہ جماعت ہے صوفیوں کے طریق اور بد عتیوں کے منہج پر کام کر رہے ہیں۔ میں سب کو نصیحت کرتا ہوں کہ اگر وہ اپنے دین کو شرک وغلواور بدعت و خرافات سے بچانا چاہتے ہیں تو تبلیغی جماعت کے ساتھ شرکت...
  17. محمد نعیم یونس

    تبلیغی جماعت اورنامور عرب علماء

    فضیلة الشیخ عبدالقادر الارناؤ (دمشق میں سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے خادم )کا فتویٰ: ”تبلیغی جماعت ایک صوفی جماعت ہے جو صحیح اور فاسد عقیدے اور سنت وبدعت کو خلط مط کئے ہوئے ہے۔کتاب وسنت سے چمٹنے کا دعوی بھی ہے اور بشری مناہج سے بھی تعلق جوڑے ہوئے ہیں یہ لوگ نصوص شریعت کی تفسیر اپنے منہج کے...
  18. محمد نعیم یونس

    تبلیغی جماعت اورنامور عرب علماء

    فضیلتہ الشیخ عبد الرزاق عفیفی رحمہ اللہ (کبا ر علما ءکمیٹی کے رکن کا فتویٰ) ”یہ بد عتی جما عت ہے جو صحیح منہج سے ہٹ چکی ہے یہ قا دری اور اس قسم کے صوفی طریقوں والے لو گ ہیں ان کا نکلنا اللہ کے راستے میں نہیں بلکہ مولانا الیا س کےراستے میں ہے اور یہ لو گ کتا ب و سنت کی دعوت نہیں دیتے بلکہ شیخ...
  19. محمد نعیم یونس

    تبلیغی جماعت اورنامور عرب علماء

    فضیلة الشیخ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ (محدث دیار شام) کا فتویٰ : سوال: تبلیغی جماعت کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے۔ کیا طالبعلم یا کوئی اور دعوت الی اللہ کے دعویٰ کے ساتھ ان کے ہمراہ نکل سکتا ہے ؟ جواب : ”تبلیغی جماعت کتاب اللہ وسنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور سلف صا لحین کے منہج پر قائم...
  20. محمد نعیم یونس

    تبلیغی جماعت اورنامور عرب علماء

    تبلیغی جماعت اورنامور عرب علماء فضیلتہ الشیخ عبد العزیز بن باز رحمہ اللہ کا فتویٰ: یہ سوال شیخ ابن باز ر حمہ اللہ سے مورخہ 1416-12-6 کو مکہ مکرمہ میں کیا گیا ۔ سوال :محترم شیخ صاحب ! ہم تبلیغی جماعت اور اس کی دعوت کے بارے میں سنتے ہیں تو کیا آپ اس جماعت میں شمولیت اختیارکریں گے ؟ میں اس بارے...
Top