الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس حدیث میں تو نماز کا ذکر ہے ہوسکتا ہے کہ طواف کا بھی کسی حدیث میں ذکر ہو، واللہ اعلم۔ بہرحال طواف، نماز، سجود وغیرہ یہ سب عبادت ہی ہے۔
حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ،. وَقَالَ لِي خَلِيفَةُ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ،...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم جوش صاحب! جو شعر آپ نے ارشاد فرمایا ہے، وہ اسم بامسمی نہیں۔
اس لیے نام کے مطابق عرض ہے!
عالم عالم جوش و جنوں ہے‘ دنیا دنیا تہمت ہے
دریا دریا روتا ہوں‘ صحرا صحرا وحشت ہے
ہستی پر ایک دم کی تمہیں جوش اس قدر
اس بحرِ موج خیز میں تم تو حباب ہو
جب آبلہ پا جوش...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم قیصر بھائی! آپ شائد پوچھنا چاہ رہے ہیں کہ یہ دعوت کب ہے؟ اگر میں آپ کی بات صحیح سمجھا ہوں۔ تو عرض ہے کہ اس دھاگے کی سب سے پہلی پوسٹ میں لکھا ہوا۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کچھ معزز بھائیوں نے دوسرے پلیٹ فارمز پر درج ذیل سوالات اٹھائے ہیں۔.
1. یہ ککڑی دیسی ہو گی یا ولائتی...
2. ککڑی دیسی ہوسی کہ پردیسی؟
جس پر ہم نے درج ذیل سیاسی بیانات داغ دیئے ہیں۔.
1. اپنے دیس پاکستان کی ہی ہو گی... یعنی پیدائشی پاکستانی البتہ اس کے آباؤ اجداد...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
موبائل کا آن آف والا بٹن اور والیوم کا ڈاؤن والا بٹن بیک وقت دبانے سے سکرین شارٹ لیا جاسکتا ہے جو گیلری میں محفوظ ہو جاتا پھر براؤز کر کے آپ لوڈ کیا جاسکتا ہے۔ مختلف موبائل میں مختلف طریقہ ہائے کار ہو سکتے ہیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جہاں تک ڈاکٹر صاحب کی بات میں سمجھا ہوں وہ پاس ورڈ کی تبدیلی کی بات کرنا چاہتے تھے تو اس ضمن میں گزارش ہے کہ اوپر دی گئی تصویر کے مطابق عمل کر کے اپنا پاسورڈ تبدیل کر سکتے ہیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
فورم کے فعال اراکین و علماء میں محترم @اسحاق سلفی بھائی اور محترم @ابن داود بھائی کی جائے سکونت مجھ جیسے عامی کو معلوم نہیں، اگر ہو سکے تو مطلع کر دیں۔ جزاکم اللہ خیرا! تاکہ شہروں کے حوالے سے کوئی بات چیت ہو تو آپ لوگوں کو بھی شامل گفتگو کیا جاسکے۔
شومئی قسمت, لاہور محدث فورم کی جائے پیدائش و مرکز ہے اور اراکین کی کثیر تعداد بھی لاہور و گردونواح سے تعلق رکھتی ہے۔ گو کہ فورم کے انتہائی اہم اراکین جیسے شاکر بھائی و عمیر بھائی کراچی سے ہیں اسی طرح دیگر اراکین مثلا فیض الابرار بھائی و شاہد نذیر بھائی و عامر یونس بھائی اور اس کے علاوہ دوسرے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تکرار کو حذف کردیا گیا ہے بعض اوقات نیٹ کی خرابی کے باعث مراسلہ ارسال ہوتا ہوا نظر نہیں آتا لیکن درحقیقت وہ ارسال ہوچکا ہوتا ہے۔ اسی طرح شائدمحترم @حافظ محمد ظہیر بھائی کے ساتھ ہواتھا۔ واللہ اعلم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک محترم بھائی @ڈاکٹر عادل ایوب سلفی نے انباکس میں سوال پوچھا ہے۔
"بھا ئی کیا میں اپنی مرضی کا پاسورڈ لگا سکتا ہوں؟؟؟"
محترم @عمیر بھائی! مدد کیجئے۔ جزاک اللہ خیرا۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
فورم کے تمام اراکین کو کُکڑی تناول کرنےکی دعوت دی جاتی ہے۔
17 اگست سے پہلے"کُکڑی دعوت" کرنے کا پروگرام ہے(جس طرح پہلے مچھلی دعوت ہوتی تھی)۔ اور یہ پروگرام عیدالفطر کے بعد، پہلے کی طرح اسی مدرسے میں ہوگا، جو کہ محترم عبدہ بھائی کے زیر انتظام ہے،ان شاء اللہ...