• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    شکایت خود بخود لاگ آؤٹ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ غالب گمان ہے کہ انتظامیہ ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔۔دو،تین دن سے ایک مسئلہ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔لاگ ان ہونے کے بعد کسی دھاگے میں فائل اپلوڈ کرنے سے،یا جواب بھیجنے کے دوران خود بخود لاگ آؤٹ ہو جاتا ہے اور نوٹس آ جاتا ہے کہ آپ...
  2. اخت ولید

    پروں کے پسِ منظر میں

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ا۔خ مجھے چیلوں سے بچپن سے ہی نفرت ہے۔۔ایک گھن سی ہے۔۔اونچے نیللگوں آسمان پر اڑتی چیلیں۔۔۔جنہیں دیکھ کر ہم بچے خوفزدہ ہو جاتے تھے۔۔جب کبھی بیچارے پرندوں کے درپے ہو جاتیں تو وہ سہمے سہمے نظر آتے۔۔کائیں کائیں،چوں چوں کے شور کے ساتھ کبھی ادھر...
  3. اخت ولید

    ابھراجوزبانِ قلم سےرقم کر دیا!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ تیرہ،چودہ اور پندرہ۔۔۔۔۔۔ ابتدائی عمر کے یہی تین سال تھے جب میں نےلکھا۔۔پڑھنے والوں نے نثر نہیں مانا،میں نے شعر نہیں جانا!!ان تین سالوں کے بعد ْنزولٗ رک گیا تو یہ باب بھی بند کر دیا گیا۔۔۔ ابھرا جو زبانِ قلم سے رقم کر دیا میں نے بھی الفاظ کا...
  4. اخت ولید

    تصویر بولتی ہے

    تصویر بولتی ہے! جی ہاں تصویر بولتی ہے۔ ۔ مگر اتنا آہستہ کہ صرف آپ سن سکتے ہیں ۔۔ اب وہ بات یہاں لکھنی ہے! ۱)تصویر کو دیکھ کر جو خیالات ہوں۔ ۔ رقم کر دیں! ۲)ہر شخص کی اپنی رائے ہے۔ ۔ غیر شرعی رائے کے علاوہ کسی بات پر اعتراض نہیں اٹھایا جائےگا! ۳)جس تبصرے پر مثبت ریٹنگ سب سے زیادہ ہو گی،اسے...
  5. اخت ولید

    تین حقوق!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میمون بن مہران کہتے ہیں:اسلام نے تین حقوق ایسے دیے ہیں جو تمام کائنات کے لیے یکساں ہیں یعنی وہ حقوق مسلمان اور کافر دونوں کو حاصل ہیں: ۱)ہر حال میں امانت ادا کی جائے،خواہ امانت رکھوانے والا مسلمان ہو یا کافر۔ ۲)والدین کی عزت و تکریم کی...
  6. اخت ولید

    بہن بھائی۔۔۔

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ایک صاحب کا بیان ہے :ایک مرتبہ سفر کے دوران راستہ بھٹک گیا۔چلتے چلتے بیابان میں مجھے ایک گھر نظر آیا،میں اس گھر کے پاس پہنچا تو ایک اعرابیہ (دیہاتی خاتون) گھر کے اندر تھی۔اس نے مجھے دیکھتے ہی پوچھا:تم کون ہو؟ میں نے جواب دیا:مہمان۔اعرابیہ...
  7. اخت ولید

    اقتباسات!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ غالب گمان ہے کہ اراکین ِمحدث فارم ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے!! اکثر اوقات کتب بینی کے دوران چند جملے بہت پسند آتے ہیں،بسا اوقات چند جملے پوری کتاب کا نچوڑ ہوتے ہیں!!وہی چند جملے ،جو ہمیں اچھے لگے،اس تھریڈ میں نقل کریں گے۔ان...
  8. اخت ولید

    وہ ادھر ہی تھا،میرے پاس ہی!!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ قید وبند،اپنوں سے دور زندگیاں بیتانے والوں کے اعزاو احباب کے چہروں پر رقم پریشانی آپ بولتی ہے۔۔اسے بُلوانا نہیں پڑتا!! وہ اِدھر ہی تھا،میرے پاس ہی میرے ساتھ تھا،وہ اِدھر ہی تھا!! شاید تھا اٹھ کر...
  9. اخت ولید

    عربی گرامر سے متعلق سولات

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مرکب اضافی میں عموما مضاف ’نکرہ ‘اور مضاف الیہ ’معرفہ ‘ہوتا ہے۔ ۔ ۔ ضَوْءُ النَّہَارِ تاہم بعض اوقات مضاف الیہ نکرہ بھی ہوتا ہے!!۔ ۔ ۔صُوْرَۃُُ مَسْجِدِِمضاف الیہ کے نکرہ ہونے کےباقاعدہ قواعد ہیں ؟؟ جلد جواب درکار ہے!!
  10. اخت ولید

    میرا غفلت میں ڈوبا دل بدل دے!!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا غفلت میں ڈوبا دل بدل دے ہوا و حرص والا دل بدل دے الٰہی فضل فرما ،دل بدل دے بدل دے دل کی دنیا ،دل بدل دے گناہ گاری میں کب تک عمر کاٹوں؟؟ بدل دے میرا رستہ، دل بدل دے ہٹا لوں آنکھ اپنی ماسواسے جیوں میں تیری خاطر، دل بدل دے کروں...
  11. اخت ولید

    خوشی۔ ۔ ۔ ۔ کیا ہے؟؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ ا للہ وبرکاتہ زندگی ان چھوٹے چھوٹے واقعات سے عبارت ہے۔ ۔جن میں سے کئی ہمارے لیے خوشی کا باعث ہوتے ہیں۔۔ ہم اس خوشی کو ظاہر نہیں کرتے مگر وہ خوش کن لمحات ہوتے ہیں۔ ۔ !! ہم میں سے کچھ انہیں محظ بچپنا سمجھتے ہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ وہ لمحات اتنے دلچسپ...
  12. اخت ولید

    آگ آگ کو کیسے جلا سکتی ہے؟؟

    بسم ا للہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک شخص جو اپنے آپ کو بڑا فلسفی اور دانشور سمجھتا تھا،امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ سے بحث و مباحثہ کرنے لگا۔کہنے لگا:امام صاحب!اگر شیطان کو اللہ تعالٰی نے آگ سے پیدا کیا ہے تو پھر اسے آگ میں بھی ڈالیں گے تو اسے تکلیف کیسے ہو گی،جب کہ اس کا...
  13. اخت ولید

    سورۂ کہف۔ ۔ نور ہی نور!!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جمعہ کا دن کئی فضیلتوں کو لیے آن وارد ہوا ہے ۔۔ امام سے قبل مسجد جانے پر اونٹ،گائےکی قربانی،مسجد کی جانب اٹھنے والے ہر قدم پر نیکی،جمعہ کے قبولیت کی ایک گھڑی۔ ۔ ۔ اور سورۃ الکہف پڑھنے پر نور ہی نور !! سیدنا ابو سعید الخد ری رضی اللہ عنہ...
  14. اخت ولید

    چائے بیتیاں

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ چائے!!!!!! اور پھر چائے بیتیاں!!!!!! اگر غم و الم کا کوئی زمرہ ہوتا تو یہ تھریڈ ادھر ہی پوسٹتی): چائے کے شوقین حضرات گرمی میں چائے کے لیے’’گرمی گرمی کو کاٹتی ہے‘‘ کا فلسفہ استعمال کرتے ہیں تو سردی میں’’گرم بھی تو ہونا ہے‘‘ کسی کے نزدیک...
  15. اخت ولید

    صدقہ سے علاج۔ ۔ ایک سچا واقعہ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس کا نام ڈاکٹر عیسٰی مرزوقی تھا۔شام کا رہنے والا عیسٰی پیشے کے اعتبار سے طبیب تھا اور دمشق کے ایک ہسپتال میں کام کرتا تھا۔اچانک اس کی طبعیت خراب ہو گئی اور اس کو ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔چیک اپ کے دوران معلوم ہوا کہ اسے کینسر کا موذی...
  16. اخت ولید

    سوشل میڈیا اور مسلم خواتین

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اختی المسلمۃ۔۔۔آپ سوشل میڈیا/ فیس بک یوزر ہیں۔۔۔۔دعوت و اصلاح نفس کی متمنی ہیں۔۔۔ لیکن پھر بھی آپ کے معاملات بگڑ جاتے ہیں۔۔آپ پریشان ہوتی ہیں۔۔۔مقاصد پورے نہیں ہوتے۔۔۔وجہ؟؟؟ ُ آپکی دیگر سہیلیاں انٹر نیٹ استعمال کرتی ہیں۔ ۔ مگر پریشانی سے...
  17. اخت ولید

    الجھے بکھرے لوگ

    میرے چوگرد بکھرے ہوئے لوگ ہیں!! خود یہاں ہیں مگر سوچ پنچھی کہیں دور صحراؤں میں اپنی بے پر اڑانوں میں کھویا ہوا بال چڑیا کا اجڑا ہوا گھونسلا اور خیالات چمگادڑوں کی طرح ہیں پروں میں مسافت سمیٹے ہوئے بند گنبد میں چکر لگاتے رہیں کوئی منزل نہیں!! میرے چوگرد بکھرے ہوئے لوگ ہیں جن کے ماتھے پر مکڑی نے...
  18. اخت ولید

    بچپن کی ایک یاد

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
  19. اخت ولید

    امام بخاری رحمہ اللہ کی مسند درس پر براجمان ہونے کی عمر؟؟

    بسم ا للہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امام المحدثین محمد بن اسماعیل البخاری رحمہ اللہ کی مکہ روانگی سے قبل درس دینے کی کوئی روایت موجود ہے؟؟ کفایت اللہ خضر حیات
  20. اخت ولید

    محدث کوئز

    بسم ا للہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جہاں کوئز کھیل کھیلنے میں مزا آتا ہے وہیں دماغ کا زنگ بھی کم ہوتا ہے۔ ۔ ۔ ایک جواب ڈھونڈنے کی جستجو ،کئی جوابات لا دیتی ہے۔ ۔ ایک سوال سوچنے کی سوچ،بہت سے انوکھے سوال دامن میں لا پھینکتی ہے!!! یہی رنگ ہیں ’محدث کوئز‘ کے۔ ۔ ۔ !! ۱)پہلا رکن...
Top