• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    گناہ یا ثواب۔۔فیصلہ آپ کے ہاتھ میں

    بسم اللہ الرحمان الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ انٹرنیٹ کی دنیا جہاں رابطے کا ایک وسیع میدان ہے وہیں اعمال نامے کو بھرنے کا سبب بھی۔۔یہ بہت بہتر ہے کہ ہم انٹرنیٹ کو ثواب حاصل کرنے کا ذریعہ بنائیں اور گناہ سے حتی الامکان بچیں۔ یقینا یہ بہتر بلکہ بہت بہتر ہے!! یاد رکھیے آپ صرف ایک پوسٹ...
  2. اخت ولید

    یادوں کو صحابہ کی بساتا ہے میرا دل

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یادوں کو صحابہ کی بساتا ہے میرا دل دھوم ان کے تصور کی مچاتا ہے میرا دل مل جائے نظیر ان کی یہ ممکن ہی نہیں ہے تاریخی گواہی کو سناتا ہے میرا دل کردار صحابہ کا ہدایت ہے جہاں میں راہیں یہ ہدایت کی دکھاتا ہے میرا دل آقاﷺ سے صحابہ کی محبت ہے...
  3. اخت ولید

    ہیروں کی مثل رونقِ اسلام صحابہ(رضوان اللہ علیہم اجمعین)

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہیروں کی مثل رونقِ اسلام صحابہ کیا خوب تھے آقاﷺ کے وہ خُدام صحابہ محبوب نے جب بھی انہیں کر ڈالا اشارہ قربان ہوئے عشق میں ہر گام صحابہ تاروں کی طرح مشرق و مغرب میں بھی چمکے کر دین کو دنیا میں چلے عام صحابہ قرآں نے کہا ان کے لیے ہے رضی...
  4. اخت ولید

    اصحاب محمدﷺ حق کے ولی

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اصحاب محمدﷺ حق کے ولی ،بو بکرؓ و عمر ؓعثمانؓ و علیؓ یارانِ نبیؐ میں سب سے جلی ، بو بکرؓ و عمر ؓعثمانؓ و علیؓ وہ شمعِ حرم کے پروانے ، وہ ختمِ رسل ﷺ کے دیوانے بو بکرؓ و عمر ؓعثمانؓ و علیؓ،بو بکرؓ و عمر ؓعثمانؓ و علیؓ اسلام نے جن کو...
  5. اخت ولید

    تعلیمی مسائل

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آج کل تعلیم ایک تجارتی منڈی سے کم نہیں۔جسے کچھ نہیں سوجھتا،شہر میں ایک نئے تعلیمی ادارے کا اضافہ کرنے کی سعادت حاصل کرتا ہے۔ہر گلی کوچے میں کھلنے والے ان سکولز کا معیار انتہائی خراب ہوتا ہے مگر والدین " مہنگی فیسز" دے کر اپنے آپ کو...
  6. اخت ولید

    ایل جی نوٹ ون بیٹری

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ موبائل(ایل جی نوٹ ون) مکمل چارج کرنے کے باوجود آن ہوتے ہی دوبارہ بند ہو کر خود بخود آن ہوتا ہے اور بیٹری ختم ہونے تک یہی سلسلہ جاری ہے۔دو دفعہ چیک کروانے کے باوجود ہنوذ وہی مسئلہ ہے۔دکاندار کا کہنا ہے کہ نئی بیٹری ملتی بھی نہیں...
  7. اخت ولید

    کہو ایک،ایک،ایک(نظم)

    بسم اللہ الرحمان الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کہو ایک،ایک،ایک ہم کو بننا ہے اب نیک کہو دو،دو،دو نیکی پھیلا دو کہو تین،تین،تین دین محمد(صلی اللہ علیہ وسلم) اپنا دین کہو چار،چار،چار ہم کو اللہ سے ہے پیار کہو پانچ،پانچ،پانچ دل تو ہوتے ہیں جی کانچ کہو چھ،چھ،چھ کوئی انہیں توڑ نہ دے...
  8. اخت ولید

    افلا یتدبرون القرآن!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ قرآن مجید لفظ لفظ نصیحت۔۔غور و فکر ۔۔مشاہدے کی دعوت دینے والا کلام ہے۔امت کے ہر دور میں ہر شخص نے اسے پڑھا اور پھر حتٰی الوسعہ سمجھنے کی اور اس پر تدبر کرنے کی کوشش کی۔ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں :قرآن کو یوں مت بھگتاؤ جس طرح...
  9. اخت ولید

    رمضان کے روزے آئیں(نظم)

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ رمضان کے روزے آئیں ہم جھوم جھوم جائیں ہم روزے رکھنا چاہیں گھر والے یہ فرمائیں اگلے سال!اگلے سال!اگلے سال رمضان کے روزے آئیں ہم جھوم جھوم جائیں ہم شربت پینا چاہیں گھر والے یہ فرمائیں سب کے ساتھ!سب کے ساتھ!سب کے ساتھ رمضان کے روزے آئیں ہم...
  10. اخت ولید

    رمضان ڈائری

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ سبحانہ وتعالٰی کی خصوصی رحمت سےہمیں ایک بار پھر سے رمضان المبارک کی رحمتیں سمیٹنے کا سنہری موقع میسر آیا ہے۔والحمدللہ۔اللہ سبحانہ وتعالٰی ہمیں رمضان سے کما حقہ فائدہ اٹھانے اور اس کا حق ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین کوئی بھی خاص...
  11. اخت ولید

    سناٹے کے ساتھ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سناٹے کے ساتھ(از:ریحان بشیر شاد) سے چند اقتباسات غربت مجھ کو دھیرے دھیرے چاٹ رہی ہے مر جاؤں تو پھر نہ کہنا رب کی مرضی
  12. اخت ولید

    تحریر کی ہانڈی

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ابھی پچھلے دنوں ہم نے ایک تلخ معاشرتی حقیقت کو کہانی کی صورت میں ڈھالا۔دو ہفتے قبل مہمان داری کے چکروں میں ایک ترکیب بھی کہیں لکھ لی۔۔بھاگم دوڑ۔۔ہنگامہ۔۔سب بھول بھال گئی۔صرف ہوا یہ کہ ایک امی خریداری سے واپس لوٹ کر حساب کتاب کر رہی تھیں۔کر...
  13. اخت ولید

    تم تو سیپ میں بند موتی ہو!

    "آج ہمارے آفس میں ایک ورکر عجیب و غریب لباس پہن کر آئی تھی۔۔مجھے تو دیکھ دیکھ کر کچھ ہو رہا تھا۔۔توبہ اتنا مختصر اور تنگ لباس"وہ اچانک مجھ سے مخاطب ہوئی۔ وہ خود بھی تنگ اور مختصر لباس ہی پہنتی تھی مگر جب اسے ہی برا معلوم ہوا تو وہ لباس کیسا ہو گا؟میں اپنی سوچ میں گم تھی۔ "میں بھی جینز پہنتی ہوں...
  14. اخت ولید

    میں شاعر ہوں مگر پِھر بھی . .

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شاعری ہجر و وصال کے قبیح،خود ساختہ اداسی اور بربادی کے قصوں، جھلکیوں اور مذموم حالات و واقعات کے بغیر نامکمل بلکہ یہ چیزیں انتہائی ضروری سمجھی جاتی ہیں۔مگر یہ شاعری کی ابتدا تو ہو سکتی ہے انتہا کبھی نہیں۔۔شاعری وہ ہوتی ہے جو انقلاب برپا...
  15. اخت ولید

    اور یہ سائنس۔۔

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سربراہ گھرانہ کی طبیعت ناساز تھی۔انہوں نےنمازِ فجر کے بعد مجھے بلا کر کہا کہ نانی جان کو ناشتہ دینے سے قبل ان کا شوگر لیول اور بی۔پی چیک کر لوں۔شوگر چیک کرنا مشکل کام نہیں ہے بس لینسٹ لگاتے ہوئے خوف محسوس ہوتا ہے۔والدہ محترمہ کو والد محترم...
  16. اخت ولید

    انٹرویو محترمہ دعا صاحبہ

    غالب گمان ہے کہ اراکین فارم ایمان و صحت کی بہترین حالت میں زندگی گزارتے ہوئےشاداں و فرحاں ہوں گے۔نوجوان نسل میں تحقیق،آرزو،جستجو،علم و عمل کے عناصر بہت کم دِکھتے ہیں اور کچھ افراد کو یہ عناصریہ دُکھتے ہیں))بہرحال یہ خصوصایات شخصیت کو ہمیشہ سے معاشرے میں ممتاز کیے آ رہی ہیں۔۔انہیں خصوصیات کی...
  17. اخت ولید

    کیا خبر تھی کہ خار بھی آئے گی بہار کے ساتھ!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کل رات ڈاکٹر ام عائشہ سے بات ہوئی۔پوچھنے لگیں کہ پاکستان کے حالات اب کیسے ہیں؟میرا بھائی بتا رہا تھا کہ بڑے بڑے ہورڈنگ بورڈز لگ گئے ہیں۔۔لڑکیوں کی تصاویر آویزاں ہیں۔۔"معصومیت کی انتہا! میں نے بتایا کہ جی ہاں 2008،09 تو پرانا دور ہو گیا۔۔آپ...
  18. اخت ولید

    جہنم تو ہماری انگلیوں کے نیچے ہے!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھے تو لگتا ہے جہنم ہماری انگلیوں کے نیچے ہے ...وہ ایسے کہ ہم جو نیٹ ،اور فیس بک استعمال کرتے ہیں ...ہر وقت ہماری انگلیاں ،کچھ لکھتی ہیں،کبھی بولتی ہیں ،کبھی سرچ کرتی ہیں ،کبھی بہکتی ہیں، گاہے غیر محرم عورتیں سامنے آتی ہیں.... اور ہم کبھی...
  19. اخت ولید

    وحشی درندے سے عالی مرتبت تک کا سفر!

    مشہور فرانسیسی جرنیل نپولین بونا پارٹ کو ایک دفعہ جنگ میں انگریزوں نے شکست دے کر ایک دور دراز جزیرے میں قید کردیا۔اس پر فرانسیسی اخبارات نے لکھا"وحشی درندہ گرفتار"۔کچھ عرصے بعد نپولین بھاگ نکلا تو خبر چھپی"وحشی درندہ قید خانے سے بھاگ نکلا"۔فرار کے بعداس نے فوجیں اکھٹی کر کے فرانس کی طرف پیش قدمی...
  20. اخت ولید

    سادگی سے۔۔

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آج ہمارے یہاں ایک صاحب کی تقریبِ نکاح تھی۔۔۔مسجد میں۔۔بخیر عافیت ہو گیا۔۔حق مہر تو ساتھ کے ساتھ ہی اداکر دیا ہو گا۔۔یہ بہت اچھی بات ہے۔۔ہمارے یہاں تو حق مہر کی ادائیگی کا تصور ہی نہیں ہے۔۔بیگم صاحبہ سے باآسانی "معاف" کرا لیا جاتا ہے۔۔معافی...
Top