• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    شیر خوار بچوں کی دیکھ بھال اور صحت کے مسائل

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بچے گھر کا چین اور سکون ہوتے ہیں۔دنیا میں آنا والا بچہ اپنے ارد گرد موجود افراد کو کسی نہ کسی رشتے سے ضرور منسلک کردیتا ہے۔۔والدین،دادی،نانی،پھپھو،ضالہ،ماموں،چچا۔۔بچے کے گرد اتنے ڈھیر سارے پیارے پیارے رشتوں کی موجودگی میں بچے کی تکلیف کسی...
  2. اخت ولید

    کیسے بدلی تھی فضا کہ۔۔۔

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ باہر زور وشور سے بارش ہو رہی تھی۔موسلادار بارش نے سڑکوں پر بہت پانی برسایا تھا جو بہترین نظام نکاس کی بدولت تیزی سےاترتا چلا جا رہا تھا۔چمکتی بجلی اور گرجتے بادل۔۔اسلام آباد کی بارش ہمیشہ سے بہت خوب صورت رہی ہے۔۔مگر میں اس خوبصورتی سے بے...
  3. اخت ولید

    محبت کی شادی!!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا؟؟؟میں ساکت رہ گئی۔ "ہااااں۔۔اس نے ایسا ہی کیا ہے"ام حسن بتا رہی تھیں۔ ظفر اپنی تایا زاد سے شادی کروانا چاہ رہا تھا۔۔دونوں کےوالدین بھی راضی ہی تھے۔۔نجانے اچانک سے کیا ہوا کہ اختلافات بڑھنے لگے۔۔جتنے منہ اتنی باتیں"لڑکی نے شادی کے...
  4. اخت ولید

    آپکی پسندیدہ آیت قرآنی!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حرف حرف ہدایت۔۔حرف حرف نصیحت۔۔حرف حرف فصاحت۔۔حرف حرف بلاغت۔۔یہی تو میرے رب کا کلام ہے۔۔القرآن الکریم!! بے مثل کلام۔۔۔دلوں میں کیوں نہ اترے؟؟ اس دھاگے میں انہیں دل میں اترنے والی آیات کو شئیر کرنا ہے۔۔اپنی پسندیدہ آیات!! نوٹ:عربی عبارت کے...
  5. اخت ولید

    یہ مطلوبہ رشتے۔۔آخر کب ملیں گے؟؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ "لڑکے کی تنخواہ محض بیس ہزار ہے۔۔گھر ذاتی سہی۔۔اتنی تنخواہ میں میں گزارہ نہیں کر سکتی"وہ سپاٹ لہجے میں کہہ رہی تھی"بعد میں پھر بھی خود ہی کمانا ہے تو ابھی کماتی بری ہوں؟" ام سمیرہ سخت پریشان تھیں۔۔یہ رشتہ بھی مسترد ہونے کو تھا،بیسویں...
  6. اخت ولید

    پاکستان بھر کی اہل حدیث مساجد ۔۔تبصرہ جات

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ وَأَنَّ الْمَسَاجِدَ لِلَّـهِ فَلَا تَدْعُوا مَعَ اللَّـهِ أَحَدًا ﴿الجن،١٨﴾ "اور یہ کہ مسجدیں صرف اللہ ہی کے لئے خاص ہیں پس اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی اور کو نہ پکارو" مصنف ہوں یا علماء۔۔مساجد ہوں یا مدارس۔۔۔یہ سب ہماری تاریخ ہے!! آج ہم...
  7. اخت ولید

    فلسطینی خود کش بمبارریم الریاشی کی بیٹی کا اپنی ماں کو خراج تحسین!!

    : Zuha daughter of "Reem Riyashi" sings to her mother !mommy ؟what are you carrying in your arms instead of me ؟a toy or a present for me ؟mommy Reem!why did you put on your veil ؟are you going out mommy ۔۔۔come back quickly mommy i cant sleep without you unless you tell me and Ubaidah a bed...
  8. اخت ولید

    نبیﷺ کے صحابہ کے رستے پہ چل کے۔۔۔

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نبی ﷺکے صحابہ(رضوان اللہ علیہم اجمعین) کے رستے پہ چل کے دلوں کا سکوں ہم نے حاصل کیا ہے لگا ہے نشہ جب سے جنت کا ہم کو اُچاٹ اپنا جی اس جہاں سے ہوا ہے وہ ﷺطائف کی وادی میں کھا کھا کے پتھر تمہارے لیے جو تڑپتا رہا تھا اسی کے طریقے کو پیروں...
  9. اخت ولید

    بھیک یا حاجت برداری؟؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ "اللہ کے نام پر دے دو بابا"بازار میں خریداری کرتے ہوئے ایک آواز عقب میں سنائی دی۔"اللہ کے نام پر دے دو۔۔معذور کی مدد کرو۔۔میری بیٹیوں کی مدد کرو۔۔اللہ تمہارا بھلا کرے۔۔"آواز رفتہ رفتہ قریب ہوتی چلی جا رہی ہے۔ مانگنے والا معذور تھا؟؟میں...
  10. اخت ولید

    علمائے اہل حدیث کے واقعات

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اہل علم کی اہمیت معاشرے میں ایسے ہی ہے جیسے آسمان پر چاند کو ستاروں پر فوقیت حاصل ہے۔۔اس پر دینی علم کے حاملین۔۔۔سورج(کتاب و سنت) سے روشنی سمیٹتا،ٹھنڈی ٹھنڈی چاندنی سے ستاروں(معاشرے) کو راحت بخشتا چودھویں کا چاند!! انہیں اہل علم کو...
  11. اخت ولید

    لعنتی کون؟از عبدالمنان راسخ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ غالب گمان ہے کہ محدث لائبریری ٹیم ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہو گی۔ عبد المنان راسخ صاحب کی کتاب "لعنتی کون؟" اپ لوڈ کر دیجیے۔ جزاکم اللہ خیرا
  12. اخت ولید

    اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ۔۔عملی اقدام کی طرف آئیں!!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دن بھر کے مسلمان اسرائیل کے حالیہ حملوں پر سیخ پا ،سراپا احتجاج ہیں۔مسلم حکمران بھی ہونٹ سی کر اپنا پرانا کام کر رہے ہیں!! اس ضمن میں ہم کیا کریں؟کیوں کریں اور کیسے کریں؟؟ یہ بات تسلیم شدہ ہے کہ ہر ریاست کی قوت میں اس کی معیشت کا انتہائی...
  13. اخت ولید

    من لم یرحم صغیرنا

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ "شیب۔۔مالٹا۔۔انگوڑ۔۔۔"ننھا عمر مزے سے کاپی پر تصویریں بناتا ہوا گنگنا رہا تھا۔اچانک اس کی گنگناہٹ تبدیل ہو گئی"یہ امی۔۔۔یہ ابو۔۔یہ آپی۔۔یہ۔۔"وہ چھوٹا سا دائرہ بنا کر نیچے لمبی لکیروں سے ٹانگیں بنا رہا تھا۔ اسی اثناء میں اسماء اندر داخل...
  14. اخت ولید

    قرآن مجید کی سب سے طویل آیت؟؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ قرآن مجید کی سب سے طویل،بڑی آیت کون سی ہے؟؟؟جواب درکار ہے!
  15. اخت ولید

    اھلا رمضان!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اب تو الوداع رمضان کہنے کے لمحات ہیں مگر مشاری بن راشد العفاسی کی آواز میں یہ خوبصورت نشید اسی ہفتے ملی تھی اور اسی کی بدولت ویڈیو ایڈیٹنگ کی پہلی کوشش سرزد ہوئی ہے!!
  16. اخت ولید

    استقبالِ رمضان ۔۔۔ایک نئے انداز میں!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ چند دن قبل ایک حلقے میں تھی۔۔وہاں رمضان المبارک کی باتیں جاری تھیں کہ اس سال کیا کریں گے؟؟ہم رمضان میں ایک کتاب کے اقتباس شئیر کریں گے۔۔تراویح کی یاددہانی کون کروائے گا؟؟سحری۔۔افطاری۔۔۔!! کیسی ایمانی محفل تھی!!۔۔۔گرچہ میری حیثیت محض سامع...
  17. اخت ولید

    رمضان المبارک سے قبل باورچی خانہ!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ رمضان المبارک میں خواتین کی مصروفیت بہت بڑھ جاتی ہے۔۔سحر ی و افطار،دعوتیں اور پھر عید کی تیاری بھی۔۔۔مہینہ تو "اجر و ثواب" سمیٹنے کا ہے مگر ہم اسے بھی دنیاوی آلائشوں سے پاک نہیں رکھتے۔۔۔اور عبادت کا مہینہ گھر داری اور دکانداری میں لگا دیتے...
  18. اخت ولید

    گرمیوں کے مشروبات

    کیسے ہیں اراکین؟؟اچھا اچھا۔۔گرمی میں گزران ہو رہی ہے۔۔ایک سورج کی پیداوارگرمی،دوسری واپڈا کی پیداوارگرمی اور ان دو گرمیوں سے پیدا شدہ تیسری ہماری ذاتی گرمی۔۔تین تین گرمیاں جھیلنا ایسا "سوکھا" بھی نہیں ہے): اطباء گرمی دور کرنے،صحت مند اور بیماریوں سے دور دور رہنے کے لیے پندرہ سے بیس گلاس پانی...
  19. اخت ولید

    قاتل گرل فرینڈز!

    سابق وزیر داخلہ عبدالرحمٰن ملک کے ایک سابقہ بیان پر ایک پرانی تحریر! "اوہ سٹوپڈ۔۔دیکھنا تمہارا کیسا علاج کرتی"لال پیلی ہوتی لڑکی دھاڑ رہی تھی۔ "دکھ۔۔دیکھو۔۔میرا اس میں کوئی قصور نہیں ہے"وہ تھر تھر کانپ رہا تھا۔ "بس ۔۔بس اب زیادہ باتیں نہ بناؤ" "دیکھو ڈئیر۔۔۔" "خبر دار۔۔اب تم صرف اور صرف موت کے...
  20. اخت ولید

    کر لے جو کرنا ہے،آخر موت ہے!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بحرِ غفلت یہ تیری ہستی نہیں دیکھ جنت اس قدر سستی نہیں راہ گزر دنیا ہے یہ بستی نہیں جائے عیش و عشرت و مستی نہیں ایک دن مرنا ہے ،آخر موت ہے کر لے جو کرنا ہے ،آخر موت ہے ہو رہی ہے عمر مثلِ برف کم چپکے چپکے،رفتہ رفتہ،دم بدم سانس ہے اک راہ...
Top