• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    لاہور میں خواتین کے لیے سلفی جامعہ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ غالب گمان ہے کہ اراکین فارم بالخصوص اہلِ لاہور ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے! لاہور میں طالبات کے لیے کسی سلفی جامعہ کے متعلق مکمل معلومات درکار ہیں جو تعلیمی و تربیتی پہلو میں نمایاں حیثیت رکھتا ہو۔۔
  2. اخت ولید

    جڑواںشہروں میں آدم خور؟؟؟

    http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102252453&Issue=NP_ISB&Date=20140606 یہ خبر ہے یا افواہ؟؟؟تا حال کچھ خبر نہیں!! بھکر واقعے کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ اس قسم کی خبریں گردش کر رہی ہیں!!اسلام آباد کے مخصوص علاقوں ،راول پنڈی میں صادق آباد،چاہ سلطان،کھنہ پل و گرد و نواح...
  3. اخت ولید

    تبصرہ جات!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ غالب گمان ہے کہ اراکین فارم ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے! جیسا کہ ایک دوسرے دھاگے میں یہ تجویز پیش کی گئی تھی۔۔ اس تجویز پر عمل کرتے ہوئے ہم اس دھاگے کا آغاز کر رہے ہیں۔ 1)جس تھریڈ کے متعلق تبصرہ کرنا ہو،اس کا لنک پیسٹ...
  4. اخت ولید

    رمضان میں ہونے والے آن لائن پروگرام!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ رمضان المبارک کا مہینہ ایک دفعہ پھر سے اپنی بہترین پرنور ساعات اور مبارک لمحات کے ساتھ جلوہ افروز ہو رہا ہے!! رمضان المبارک میں"وَفِي ذَٰلِكَ فَلْيَتَنَافَسِ الْمُتَنَافِسُونَ" کی آیت کو شعوری یا لاشعوری طور پر سمجھ کر ہر مسلمان نیکی کے...
  5. اخت ولید

    عالمِ حیاتیات کے دلچسپ حقائق!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جنوں کی زمین میں موجودگی کے بعد قرآن مجید میں جس جاندار کا اس دنیا میں ذکر ملتا ہے وہ حضرتِ انسان ہی ہیں(گرچہ سائینس دان کہتے ہیں کہ پہلے یک خلیہ جاندار۔۔یونی سیلولر جاندار وجود میں آئے اور پھر رفتہ رفتہ پیچیدہ ملٹی سیلولر ۔۔ایک سے زیادہ...
  6. اخت ولید

    اقوال سلف

    کہا جاتا ہے کہ وہی قوم زندہ رہتی ہے جو اپنی اور اپنے آباء کی تاریخ یاد رکھتی ہے! تاہم یہ بھی مسلمہ ہے کہ اپنے نیک آباء کے اقوال و اعمال کی تذکیر،انسان کا طرزِ حیات و ایمانی حالت بدل ڈالتی ہے اور اس انسان کو تاریخ بھی جگہ دیتی ہے اور لوگوں کے دل بھی!! اس دھاگہ میں ہم اپنے انہیں اسلاف کی باتیں...
  7. اخت ولید

    یہ غلط ہے کہ سمجھدار نہیں ہے عورت!

    دولتِ پیکرِ اظہار نہیں ہے عورت زینتِ کوچہ و بازار نہیں ہے عورت گو کہ اسلام سے بیزار نہیں ہے عورت ترکِ عصیاں پر بھی تیار نہیں ہے عورت مجھ کو تسلیم کہ بد کار نہیں ہے عورت شرعی پردے پہ بھی تیار نہیں ہے عورت ایک عورت پہ کئی مرد فدا ہیں،پھر کیا بد نگاہوں کی مددگار نہیں ہے عورت؟ دارِفانی کی خریدار...
  8. اخت ولید

    تجویز تبصرہ جاتی دھاگہ!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ غالب گمان ہے کہ اراکینِ انتظامیہ و فارم ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے! کچھ عرصے سے اس بات کا شدت سے احساس ہو رہا ہے کہ تبصرہ جات کا ایک الگ دھاگہ ہونا چاہیے۔۔یہ احساس تب شدت اختیار کرنے لگتا ہے جب کسی سلسلہ واردھاگے میں کمنٹ...
  9. اخت ولید

    ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل۔۔۔۔!

    ہر شخص نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔! کچھ لوگوں کو ضرورت سے زیادہ ’’مثبت‘‘ ہونے کی عادت ہوتی ہے۔۔ایک صاحب ملے،خاصی دکھی تھے۔۔غالبا کوئی دوست عزیز تھا۔۔اس سے اچھے تعلقات کے خواہش مند تھے۔۔چاہتے ہوں گے کہ اسے اپنا بہترین دوست کہہ سکوں۔بہرحال!اس نے بے رخی دکھائی۔۔اس کے پاس اتنا وقت نہیں تھا کہ صاحب کی باتیں...
  10. اخت ولید

    ٹکی برگر

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ٹکی برگر اجزاء: آلو:دو سو گرام ابال کر میش کر لیں انڈے:تین عدد(دو ابال کر میش کر لیں اور ایک کو پھینٹ لیں) ہرادھنیا:دو کھانے کے چمچ (باریک کَٹا ہوا) ہری مرچ:دو کھانے کے چمچ (باریک کاٹ کر پیس لیں) نمک:ایک چائے کا چمچ کالی مرچ: آدھا چائے...
  11. اخت ولید

    سعودی عرب میں جنم لینے والے بچوں کے لیے سہولیات؟؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سعودی عرب میں جنم لینے والے غیر عربی یا غیر سعودی بچوں کے لیے کسی قسم کی خصوصی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں؟یا والدین کے ساتھ آبائی وطن واپسی پر خصوصی سہولیات حکومتِ سعودی عرب کی جانب سے فراہم کی جاتی ہیں؟؟مثلا بیماری یا تعلیمی اخراجات...
  12. اخت ولید

    بلوغت کے فورا بعد پردہ فرض ہے!!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بلوغت کے فورا بعد پردہ فرض ہے!! احکام و مسائل:اسلام کے بیشتر احکام ایک عاقل و بالغ فرد پر عائد کیے گئے ہیں۔روزے اور پردہ ایک بالغ پر ہی فرض ہیں۔بالغ شخص شریعتِ اسلامیہ کے تمام فرائض ادا کرے گا جس طرح بڑے،نوجوان ادا کرتے ہیں۔بصورتِ دیگر وہ...
  13. اخت ولید

    علیک بتقوی اللہ۔۔۔۔ترجمے کی اصلاح!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کافی عرصہ قبل چند اشعار پڑھے تھے(غالبا امام شافعی رحمہ اللہ کے ہیں،مکمل نہیں ہیں)۔۔پسند آئے اور اپنی سمجھ کے مطابق ان کا ٹوٹا پھوٹا سا اردوترجمہ کیا ۔۔ آج پرانےفولڈرز کنگھالتے ملے تو سوچا کہ ان کی تصحیح کروالی جائے۔۔ اللہ کا تقوی اختیار...
  14. اخت ولید

    محدود علم!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالٰی نے فرمایا ہے: وَمَا أُوتِيتُم مِّنَ الْعِلْمِ إِلَّا قَلِيلًا "تمہیں جو علم دیا گیا ہے،نہایت تھوڑا ہے۔" مقاتل بن سلیمان اپنے وقت کے معروف علماء میں سے تھے۔ایک دن نجانے کیا سوجھی،اپنے حلقے کے لوگوں میں اعلان کر بیٹھے کہ مجھ سے...
  15. اخت ولید

    رمضان سے قبل۔۔رمضان کی تیاری!!کیاآپ تیار ہیں؟؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ رمضان المبارک کا با برکت مہینہ اگلے ماہ سےایک دفعہ پھر ہمیں رحمتیں اور مغفرت سمیٹنے کا موقع دینے چلا آرہا ہے۔ان شاء اللہ کوئی خاص تقریب ہو۔۔موقع ہو۔۔خوشی ہو!!ہماری تیاری دیکھنے لائق ہوتی ہے۔۔رمضان تو بہت خاص ہے ناں۔۔پھر اس کے لیے تیاری...
  16. اخت ولید

    کار گزاریاں!!!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیسی ہیں بہنیں؟؟ٹھیک ٹھیک؟؟ اللہ سبحانہ وتعالٰی آ پ کو اپنی حفظ و مان اور ایمان و صحت کی بہترین حالت میں رکھے۔آمین ہر انسان عمر کے مختلف ادوار میں مختلف مشاغل اپناتا ہے۔۔۔کبھی اسی مشلغے سے زندگی بھر چمٹا رہتا ہے تو کبھی کچھ ہی عرصے میں...
  17. اخت ولید

    ہماری پسندیدگی کا معیار

    عمارہ ریڈیو میزبان(اینکر) تھی۔۔انتہائی تعلیم یافتہ اور سلجھی ہوئی۔۔وہ خوش اخلاقی سے تمام معاملات کو نپٹانا جانتی تھی۔۔اسے عمارہ کی آواز بہت پسند تھی۔"یہ خود کتنی خوب صورت ہو گی؟"وہ اکثر سوچا کرتی"خوب صورت آواز والے،خوب صورت ہتے ہیں ناں؟یہ بھی خوش شکل ہو گی ۔۔بہر حال اس کی آواز بہت خوب صورت ہے"وہ...
  18. اخت ولید

    کم قیمت اور آسانی سے بننے والی آرائش!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ گھر کی سجاوٹ کرنا ،خواتین کی خواہش ہوتی ہے۔۔خوب صورت گھر کسے اچھا نہیں لگتا؟مگر اس کی سجاوٹ پر ہزاروں رپے خرچ کر دینا کہاں کی عقلمندی ہے؟؟سجاوٹ اور خوب سورتی مہنگی اور بھرے گھر سے ہی نہیں ہوتی ۔۔۔یہ سادگی اور کم قیمت سے بھی ہو سکتی ہے...
  19. اخت ولید

    کس سے مانگیں،کہاں جائیں،کس سے کہیں؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کس سے مانگیں ،کہاں جائیں،کس سے کہیں؟ اور دنیا میں حاجت روا کون ہے؟ سب کا داتا ہے تو،سب کو دیتا ہے تو تیرے بندوں کا تیرے سوا کون ہے؟ کون سنتا ہے فریاد مظلوم کی ، کس کے ہاتھوں میں کنجی ہے مقسوم کی رزق پر کس کے پلتے ہیں شاہ و گدا مسند...
Top