• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    اللہ تعالی ہر چیز كا خالق ہے اس كے علاوہ ہر چیز مخلوق ہے

    اور جہاں تک آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان کا تعلق ہے : تو وہ اللہ کی پناہ طلب کرے اور اس سے باز رہے تو اس کا مطلب یہ ہے جب وہ اس وسوسہ سے اعراض کرے تو اللہ تعالی کی پناہ لے، تاکہ اس کے شر کو دور کرسکے اور اس فکر سے اعراض کرسکے، اور یہ جان لے کہ یہ وسوسۂ شیطان ہے ، جو برباد اور گمراہ کرنے کی...
  2. محمد نعیم یونس

    اللہ تعالی ہر چیز كا خالق ہے اس كے علاوہ ہر چیز مخلوق ہے

    اور جہاں تک کافر کا تعلق ہے تو شیطان اس پر جہاں سے چاہے حملہ آور ہوتا ہے ، اور اس کے لئے صرف وسوسوں پر ہی انحصار نہیں کرتا، بلکہ اس کے ساتھ جیسے چاہتا ہے کھیلتا ہے، تو حدیث کے اس معنی کے اعبتار سے وسوسہ کا سبب ایمان محض ہے، یا وسوسہ ایمان محض کی نشانی ہے ، قاضی عیاض نے اسی قول کو راجح قرار دیا...
  3. محمد نعیم یونس

    اللہ تعالی ہر چیز كا خالق ہے اس كے علاوہ ہر چیز مخلوق ہے

    امام بخاری نے اپنی کتاب (الجامع الصحيح) کی جلد نمبر 6 کے صفحہ نمبر 336 [از فتح الباری - مطبعہ سلفيہ] ابليس اور اس کے لاؤ لشکر کے اوصاف کے باب ميں فرمايا: ہميں حدیث بیان کی یحیی بن بكير نے، اور وہ ليث سے، اور وہ عقیل سے، اور انہوں نے ابن شھاب سے روایت کیا : فرمايا کہ مجھے عروة بن زبير نے بتایا ...
  4. محمد نعیم یونس

    اللہ تعالی ہر چیز كا خالق ہے اس كے علاوہ ہر چیز مخلوق ہے

    اور میں ان شاء اللہ اپنے اس جواب ميں اس مسئلہ سے متعلق بعض احادیث ذکر کرتا ہوں: اور اس کی بابت اہل علم کا کلام بھی پيش کرتا ہوں شاید تمہارے اور تمہارے شبہہ میں مبتلا ساتھی کے لیے وہ امر واضح ہو جائےجس کا تم نے ذکر کیا ہے، جو شبہ کا ازالہ اور اس کو غلط ثابت کرتے ہوئے حق کو واضح کردے گا، اور اس...
  5. محمد نعیم یونس

    اللہ تعالی ہر چیز كا خالق ہے اس كے علاوہ ہر چیز مخلوق ہے

    اور اللہ عز و جل نے ہر چیز کی وضاحت اور اس کی تفصیل کے لئے کتاب اتاری، جیساکہ اللہ عز وجل نے فرمایا: " وَنَـزَّلْنَا عَلَيْكَ الْكِتَابَ تِبْيَانًا لِكُلِّ شَيْءٍ وَهُدًى وَرَحْمَةً وَبُشْرَى لِلْمُسْلِمِينَ " اور ہم نے تجھ پر یہ کتاب نازل فرمائی ہے جس میں ہر چیز کا شافی بیان ہے، اور ہدایت اور...
  6. محمد نعیم یونس

    اللہ تعالی ہر چیز كا خالق ہے اس كے علاوہ ہر چیز مخلوق ہے

    اور چوتھی ، پانچویں اور چھٹی آیت میں ذکر کیا ہے کہ شیاطین اپنے دوستوں کے دلوں میں شک و شبہ اور باطل باتیں ڈالتے ہیں، اور ان کو دھوکہ دیتے ہیں، تاکہ وہ اہل حق کے ساتھ جھگڑا کریں، اور اس کے ذریعہ اہل ایمان کو شبہات میں مبتلا کریں، اور ان لوگوں کے دل ان شبہات کی طرف مائل ہوجائيں جو آخرت پر ایمان...
  7. محمد نعیم یونس

    اللہ تعالی ہر چیز كا خالق ہے اس كے علاوہ ہر چیز مخلوق ہے

    اور اللہ سبحانہ نے اس کی خبر دی ہے کہ اس نے ايسا گزرے ہوئے لوگوں کے ساتھ اس لیے کیا، تاکہ سچے جھوٹوں سے الگ ہوجائیں، اور یہ فتنہ مال ، فقر ، بیماری ، صحت ، دشمن اور جو شیاطین انس وجن شک و شبہہ کی باتيں اس پر القا کرتے ہیں تو وہ فتنہ کی انواع ہیں ، اور اس کے بعد سچا مومن جھوٹے مومن سے الگ ہوجاتا...
  8. محمد نعیم یونس

    اللہ تعالی ہر چیز كا خالق ہے اس كے علاوہ ہر چیز مخلوق ہے

    یاد رکھو: اللہ مجھے اور تمہیں اور سارے مسلمانوں کو اپنے دین کو سمجھنے اور اس پر ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ بیشک انسانوں اور جنوں ميں سے شیاطین پہلے بھی اہل اسلام اور دیگر لوگوں کو شکوک و شبہات میں ڈالتے رہیں ہيں اور آئندہ بھی ڈالتے رہيں گے، تاکہ حق میں شک پیدا کرکے مسلمان کو ہدایت سے...
  9. محمد نعیم یونس

    اللہ تعالی ہر چیز كا خالق ہے اس كے علاوہ ہر چیز مخلوق ہے

    اللہ تعالی ہر چیز كا خالق ہے اس كے علاوہ ہر چیز مخلوق ہے تمام تعريفيں صرف الله کے لئے ہيں، اور درود وسلام اس ذات پر جس کے بعد کوئی نبی نہیں ہے، اور آپ کی آل اور صحابہ پر بھی درود و سلام ۔ اما بعد : ایک بھائی نے مجھے یہ لکھا ہے کہ اس کے کسی ساتھی نے یہ کہہ کر اسے ایک شبہ میں ڈال دیا ہے کہ وہ...
  10. محمد نعیم یونس

    اقتباسات!

    کسی نے سچ کہا ہے "علم وتحقیق کی لذت تمام لذتوں سے بڑھ کر ہے"۔ اس طرح ہر عالم کے لیے مناسب ہے کہ وہ اپنے دین کو مہمل قرار دیکر پس پشت نہ ڈالے بلکہ حسب طاقت و توفیق تحقیق لازم ہے اور جو دنیاوی امور کا تو اہتمام کرتا ہے اور دینی امور میں کوئی اہتمام نہیں کرتا، لوگوں کی تابعداری پر اکتفاء کرتا ہے تو...
  11. محمد نعیم یونس

    ’آغا خانى‘… ايك اسماعيلى فرقہ

    جزاک اللہ خیرا
  12. محمد نعیم یونس

    محدث فورم

    عامر بھائی والاڈیزائن سیدھا لیکن اوپر والا بائیں طرف سے اپنے ڈیزائن کی وجہ سےٹیڑھا نظر آتا ہے مگر ہے نہیں۔
  13. محمد نعیم یونس

    محدث فورم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سیدھا ہےاور پسند بھی کردیا ہے۔۔۔ابتسامہ۔۔
  14. محمد نعیم یونس

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    آپ مانیں یا نہ مانیں !!امریکہ کو ہم بھی مطلوب تھے جب ہمیں سرکاری ملازمت ملی تو ہم نے امریکن سنڑ لاہور"لائبریری" کی رکنیت حاصل کرنے کے لئے اپنے محکمہ سے تصدیق نامہ لے کر امریکن لائبریری میں داخل دفتر کیا۔ اور یوں ہم بھی اس لائبریری کے معزز رکن بن گئے۔ وہاں سے کتابیں لے کر گھر میں لا کر پڑھتے رہے۔...
  15. محمد نعیم یونس

    محدث فورم کا آغاز کیسے ہوا (ایک دلچسپ بات)

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ماشاء اللہ!!!! اللہ تعالی قبول و منظور کرے۔ آمین
  16. محمد نعیم یونس

    صلاح الدین الجزائری

    محترم بھائی! اگر ہوسکے تو اردو طبقے کے لیے صلاح الدین الجزائری صاحب کی کتابوں سے اہم اقتباسات اردو میں ترجمہ کرکے پیش کردیں۔ جزاک اللہ خیرا۔ ڈاکڑ صلابی صاحب کی کچھ کتابوں کا ترجمہ محدث لائبریری میں موجود ہے۔
  17. محمد نعیم یونس

    فانٹ درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم @محمد آصف مغل بھائی! اینڈ فونٹ ماسٹر صاحب! کچھ دھیان ادھر بھی کریں۔۔۔ابتسامہ۔۔
  18. محمد نعیم یونس

    ہم عرض کریں تو شکایت ہو گی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم خان سلفی بھائی! مذکورہ مضمون پر یہاں بحث و مباحثہ ہورہا ہے۔ آپ بھی تشریف لائیں۔۔
  19. محمد نعیم یونس

    صلاح الدین الجزائری

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا یہ کتب اردو ترجمے میں بھی دستیاب ہیں؟ جزاک اللہ خیرا
Top