الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سکھ مذہب میں ستی ہونا شروع ہی سے حرام ہے۔
ستی کی رسم ہندو مذہب میں کیسے داخل ہوئی۔
کہا جاتا ہے کہ ستی ہونا بیوہ کی اپنی مرضی ہوتی تھی مگر معاشرتی توقعات اور مذہبی دباو بیوہ کے فیصلوں پر یقیناً اثرانداز ہوتا تھا۔ ایسی بھی مثالیں موجود ہیں جہاں بیوہ کو چتا جلانے سے پہلے ہی چتا پر رسی سے باندھ دیا...
سائبر کرائمز: ایف بی آئی کو پاکستانی ملزمان سے تفتیش کی اجازت
پاکستانی حکام نے امریکی خفیہ ادارے ایف بی آئی کو دو ایسے مشتبہ ملزمان سے تفتیش کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے، جو امریکا کو مطلوب ہیں۔ دس روز قبل گرفتار کیے گئے یہ دونوں ملزم پاکستانی شہری ہیں۔
پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد سے...
ستی
ہندوعقیدے کے مطابق شوہر کے مرنے پر بیوہ کا شوہر کی چتا میں جل کر مرنا ستی کہلاتا ہے۔ جو ہندو مردے کو جلانے کی بجائے دفن کرتے تھے وہ بیوہ کو بھی زندہ دفن کر کے ستی کی رسم ادا کرتے تھے۔ جب شوہر کی موت کہیں اور ہوتی تھی اور لاش موجود نہ ہوتی تھی تو ستی کی رسم ادا کرنے کے لیئے بیوہ کو شوہر کی...
اس کے علاوہ زیرمشاہدہ موضوعات والی آپشن سے بھی فائدہ اُٹھایا جاسکتا ہے۔ یہاں پر آپ کو نا پڑھے ہوئے (ان پڑھے) وہ موضوعات ملیں گے جس کی تفصیل اوپر بتائی گئی ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
فورم کے جدید ورژن کے مطابق۔۔۔
اُن موضوعات کی اپ ڈیٹ آپ کو موصول ہوتی رہتی ہے ، جن کو
1-آپ نے شروع کیا ہے۔
2۔جن موضوعات میں آپ نے کوئی تبصرہ کیا ہے۔
3-جن موضوعات کو آپ "موضوع کو زیر مشاہدہ لائیں" والی کمانڈ دیتے ہیں۔جو کہ بائیں طرف ہوتی ہے۔
جب بھی آپ کے...
چونکہ پولیو ایک متعدی و وبائی بیماری ہے۔ جس سے بچنے کے لیے خوف زدہ مغربی ممالک یو این کےذریعےپاکستان کو امدادی طور پر ویکسین مہیا کرتے ہیں اور جبری طور پر ہر بچے کو پلانے کے انتظامات کرواتے ہیں تاکہ وہ خود اس بیماری سے محفوظ رہ سکیں۔گویا پاکستانی عوام سے انھیں کوئی ہمدردی نہیں۔
اور اگر ساتھ...
سول سوسائٹی اور نسوانی بے حیائی
سول سوسائٹی نسوانی بے حیائی کو اپنا حق قرار دے کر اسے فروغ دے رہی ہیں، آٹھ دس سال پہلے تک مغربی ممالک میں 'کیٹ واک' کے نام پرنسوانی بے پردگی اور بے حیائی کے مظاہرے ہوتے تھے، لیکن مشرف دور میں پاکستان میں 'کیٹ واک' کا حیا سوز سلسلہ شروع ہو گیا اور اب آئے دن کراچی،...
سول سوسائٹی اور جامعہ حفصہ
اس کے برعکس سول سوسائٹی کے ڈالر خور نائن الیون کے بعد دہشت گردی کا سبب افغانستان وعراق پر مغربی صلیبی حملوں اور امریکی وحشیانہ ڈرون حملوں کا بھول کر بھی ذکر نہیں کرتے اور مغربی میڈیا کی ہم نوائی میں یک طرفہ طور پر دینی مدارس پر شیلنگ کرتے رہتے ہیں۔ ان دنوں اسماعیلی...
سول سوسائٹی اور دینی مدارس
چونکہ سول سوسائٹی والوں کو اسلامی نظریات اور دینی اَقدار سے کدہے، اس لیے وہ روز افزوں دہشت گردی کو مغرب کی عینک سے دیکھتے ہیں۔ وہ اس پر تو دھیان نہیں دیتے کہ اس دہشت گردی کے اسباب میں مغرب کے پالتو غنڈے اسرائیل کی فلسطین میں خونریز دہشت گردی، امریکہ اور اس کے اتحادیوں...
سول سوسائٹی کے بھارت نواز کارندے
بھارت پاکستان کا ازلی دشمن ہے، اس نے پاکستان کی شہ رگ جموں وکشمیر پر غاصبانہ قبضہ کر رکھا ہے اور پاکستان کے حصے کے دریائی پانیوں کو ہڑپ کرنے کے منصوبوں پر عمل پیرا ہے۔ اس کے باوجود سول سوسائٹی کے نام نہاد 'روشن خیال' بھارت نوازی اور بھارت دوستی کی روش اپنائے...
سول سوسائٹی اور جنرل مشرف کی روشن خیالی
جنرل پرویز مشرف نے برسر اقتدار آکر سیکولرزم اور نام نہاد 'روشن خیالی' کو خوب بڑھاوا دیا جیسا کہ اُنہوں نے شروع ہی میں بغلوں میں دو 'کتورے' (پلے) اُٹھا کر اپنے سیکولر ایجنڈے کا اظہار کر دیا تھا۔ وہ ترکی کو سیکولرزم کی راہ پر ڈالنے والے مصطفی کمال کے بڑے...
سول سوسائٹی اور اسلامی اقدار و شرعی قوانین کی مخالفت
یوں لگتا ہے کہ سول سوسائٹی کے نام پر اسلامی نظریات اور اسلامی قوانین بالخصوص حدود آرڈیننس کی مخالفت کرنے والے عناصر نے ایکا کر رکھا ہے اور ان کی سرپرستی کے لیے نام نہاد اقوامِ متحدہ، یورپی یونین اور اُن کا سرگروہ امریکہ اور مغربی میڈیا موجود...
سول سوسائٹی اور الیکٹرانک میڈیا
برطانوی دور میں مسلمانوں کے کوٹے میں ایک خاص گروہ آل انڈیا ریڈیو میں بھرتی ہوا اور زیادہ تر وہی لوگ ریڈیو پاکستان میں چلے آئے۔ ۱۹۶۴ء میں پاکستان ٹیلی ویژن (PTV) کا اجراہوا تو وہ اس میں بھی دخیل ہو گئے۔ کراچی کے ادیب سلیم احمد کے بقول پی ٹی وی کے پہلے ڈائریکٹر...
سول سوسائٹی ، پرنٹ میڈیا اور شوبز
قیام پاکستان کے ساتھ ہی لاہور سے پروگریسو پیپرز کے تحت روزنامہ امروز اور پاکستان ٹائمز (انگلش) شائع ہونے لگے۔ یہ دونوں اخبارات سول سوسائٹی اور سیکولرزم اور سوشلزم وکمیونزم کے پرچارک بن گئے اور اسلام اور پاکستان کے خلاف عناصر ان کی آڑ میں اپنے گمراہ کن نظریات...
پاکستان میں سول سوسائٹی کے ادارے
اس وقت پاکستان میں سول سوسائٹی اور غیر سرکاری تنظیموں (NGOs) کی تعداد ۴۶۶۰۰ ہے۔ ان میں سے بعض ادارے تو مثبت کام کر رہے ہیں مگر بیشتر مغرب سے فنڈ وصول کر کے اس کے اسلام دشمن ایجنڈے کو کسی نہ کسی طرح آگے بڑھا رہے ہیں۔
سول سوسائٹی کے چند مشہور ادارے درج ذیل ہیں...