الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
پاکستان میں سول سوسائٹی
پاکستان اپنے قیام کے ساتھ ہی مغربی ابلیسی نظریات کی آما ج گاہ بنا ہوا ہے۔ ۱۹۵۰ء، ۱۹۶۰ء اور ۱۹۷۰ء کی دہائیوں میں سیکولرزم کے دوش بدوش یہاں سوشلزم (اشتراکیت) اور کمونزم (اشتمالیت) کے غیر اسلامی نظریات کا خوب پرچار ہوا۔ 'کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان' نے ۱۹۵۱ء میں یہاں کمیونسٹ...
مشنری ادارے ، لارڈ میکالے اور کالے انگریز
ایشیا اور افریقہ کو غلام بنانے کے ساتھ ساتھ یورپ کے مشنری ادارے یہاں پنجے گاڑنے لگے۔ اُنہوں نے یہاں شفا خانے اور تعلیمی ادارے قائم کیے جن میں یورپی زبانوں کی تعلیم کے ذریعے عیسائیت کا فروغ ان کا مقصود تھا۔ عیسائیت کے ساتھ ساتھ مغرب کے سیکولر نظریات،...
یورپی سامراج کی فتوحات
اٹھارویں صدی سے مسلح یورپی قزاقوں نے تاجروں کے بھیس میں ایشیا اور افریقہ پر یلغار کی۔ شرق الہند کے جزائر پر پرتگالیوں، ہسپانویوں، ولندیزیوں (ڈچ) اور انگریزوں نے قبضہ جما لیا۔ ملائی اور انڈونیشی مسلمان ان یورپی مسیحی اقوام کے غلام بن گئے۔ برصغیر کا وسیع خطہ اس زمانے میں...
مغرب میں دین اور دنیا کی علیحدگی
یہ دور یورپ میں ریاست کی کلیسا یا مذہب سے علیحدگی کا دور تھا جس کا اظہار 'ریشنالٹی 'یا عقلیت پرستی اور 'نیچرل لاز' یا فطری قوانین کی شکل میں ہوا۔ پاپائیت کے انسانیت کُش جبر کے نتیجے میں مذہب کو ریاست سے باہر کر دیا گیا اور سیکولرزم (لادینیت) کا دور دورہ ہوا حتیٰ...
ہیومنزم ، روشن خیالی اور سیکولرزم
قرونِ وسطیٰ میں جو یورپ کا زمانۂ جاہلیت (Dark Ages) تھا، کلاسیکل سول سوسائٹی کا تصور غائب ہو گیا اور اس کی جگہ 'منصفانہ جنگ' نے لے لی۔ یہ دور یورپ میں صد سالہ، سی سالہ اور ہفت سالہ جنگوں سے عبارت تھا۔ صد سالہ جنگ فرانس اور انگلستان کے درمیان ۱۳۳۷ء سے ۱۴۵۱ء تک...
ارسطو سے سول سوسائٹی تک
سول سوسائٹی کا تصور مغرب یا یورپ کی دین ہے۔ اس کا اوّلین تصور یونانی شہری ریاست (Polis) سے اُبھرا جس میں ''آزاد شہری قانون کی حکمرانی کے تحت مساوی سطح پر رہتے تھے۔'' اپنی تصنیف Politics (سیاست) میں ارسطو نے سول سوسائٹی کے لیے دراصل Koinonia Politics (سیاسی مقننہ) یا...
آئیے دیکھتے ہیں یہ سول سوسائٹی اصل میں ہے کیا اور یہ کس طرح ہمارے معاشرے میں اپنے ابلیسی پنجے گاڑتی چلی جا رہی ہے۔ اصطلاحی طور پر سول سوسائٹی کے معنی ہیں: ''غیر سرکاری تنظیموں اور اداروں کا مجموعہ جس سے شہریوں کے مفادات اور عزم کا اظہار ہوتا ہے۔'' ایک اور توضیح کی رو سے ''سول سوسائٹی معاشرے کے...
یا لَلعجَب! اسلامی جمہوریہ پاکستان میں یوں سر عام 'سول سوسائٹی' کی طرف سے شراب نوشی کا مظاہرہ اور وہ بھی معصوم طالب علموں کے قتل عام پر احتجاج کے نام پر۔ یہ طلبہ اور ان کے اساتذہ کے قتل پر سوگ اور احتجاج کا مظاہرہ تھا یا شراب نوشی کا جشن منا کر شہداکے ورثا کے زخموں پر نمک چھڑکنے کی قبیح حرکت...
روزنامہ 'نئی بات' کی خبر میں بتایا گیا کہ
''آرمی پبلک سکول پر حملے کے خلاف '۱۲؍ ۱۶.. ایکشن فورم' کے زیر اہتمام احتجاج کے دوران شراب کے نشے میں دھت کارکنوں نے نجی ٹی وی کی ڈی ایس این جی پر حملہ کر دیا اور رپورٹر اور کیمرہ مین کو تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ بیچ بچاؤ کرانے والے متعدد صحافیوں پر بھی...
سِول سوسائٹی، پاکستان اور اسلام
''پشاور میں سول سوسائٹی کے نام پر'شغل سوسائٹی'کے کارندے آپے سے باہر ہو گئے۔ احتجاج کی کوریج کے دوران نشے میں دُھت افراد نے دنیا نیوز کی ٹیم کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔''
خبر کی تفصیل میں بتایا گیا کہ
''امن کمیٹی کے روپ میں بد امنی پھیلانے والے ایکشن فورم...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جو خواتین وحضرات " حرکت " کے بارے میں معلومات آسان انداز میں حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ اس دھاگے کا مطالعہ کریں۔ ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔ جزاک اللہ خیرا۔
امریکی خفیہ پروگرام سے ’پرسنل کمپیوٹر‘ بھی محفوظ نہیں
امریکی خفیہ پروگرام سے ’پرسنل کمپیوٹر‘ بھی محفوظ نہیں
امریکی خفیہ ادارے نیشنل سکیورٹی ایجنسی نے وہ طریقے اختیار کر رکھے ہیں، جن کے تحت نگرانی کے سافٹ ویئر کو ہارڈ ڈرائیوز میں چھپا دیا جاتا ہے اور وہ پکڑ میں نہ آ تا۔ خفیہ نگرانی کا یہ عمل ایک...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جنوری 08، 2011
کو فورم کا اجراء کیا گیا۔(تصحیح درکار ہے)
محترم شاکر بھائی اور اُن کے شاگرد خاص محترم @عمیر بھائی کے علاوہ۔۔۔
معلوم اعدادو شمار کے مطابق۔۔۔
سب سے پہلے talhaبھائی رکن بنے اور پہلی پوسٹ بھی موصوف نے کی۔ اور اُس کے بعد فورم پر نظر نہیں آئے، تفصیل...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرے کمپیوٹر سےمحدث فورم کے "ایڈیٹر "میں Alt+Shift والی کمانڈ سے لغت میں تبدیلی نہیں آتی ، باقی ہر جگہ یہ کمانڈ کام کرتی ہے۔
حوالہ جات وحواشی
(1) اس امر کا اندازہ CNN کی 1997ءکی اسی رپورٹ سے کیا جا سکتا ہے کہ امریکہ کی 1200 سے زائد مساجد میں سے 80 فیصد مساجد صرف پچھلے 12 سال کے اندر اندر تعمیر ہوئیں! دیکھئے:
http://www.cnn.com/WORLD/9704/14/egypt.islam/
اور اب تو یہ حال ہے کہ آئے روز کسی نہ کسی مسجد، کسی نہ کسی...
اسلام کی اس اصل فاتحانہ قوت کو آپ اپنی آنکھوں سے دیکھ کر بھی ظالم اپنا وہی استشراقی مقولہ دہراتے ہیں کہ ’اسلام تو دراصل تلوار کے زور پر پھیلا لیا گیا تھا‘! ہمارے اسلاف کا وہ دور تو تھا ہی عالیشان اور دلوں کو فتح کرنے والا، یعنی اسلام اس وقت عملاً قائم تھا۔۔ آج مسلمانوں کی اس حالتِ زار کے باوجود...
نو مسلم دانشور آئے روز کتابیں لکھتے ہیں کہ انہیں ہدایت کیونکر نصیب ہوئی۔ نئے نئے مراکز کھول رہے ہیں۔ ذرائع ابلاغ پر آتے ہیں۔ اپنے معاشروں کے مختلف فورموں پر اسلام کی نمائندگی کا حق ادا کر رہے ہیں، ان میں سے کئی ایک، آج ہمارے عالم اسلام کے مسلم نوجوانوں کی آنکھ کا تارا ہیں۔ اربوں کھربوں کے بجٹ...
ہاں البتہ یہ ہیں جو اپنے مفاد کیلئے پہلے ’تیسری دنیا‘ کو وجود میں لے کر آئے۔ اِس کو بھوکا مار کر اپنی قوموں کو عیش کروائی اور اب یہ سلسلہ شروع کررکھا ہے کہ پہلے یہ ان ملکوں پر بھوک اور قحط اور جنگیں مسلط کرتے ہیں اور پھر اِن کی بائبل بردار این جی اوز ’انسانی ہمدری‘ میں ان اقوام کیلئے روٹی اور...