• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    اُس کے پیروکار بڑھ رہے ہیں یا جھڑ رہے ہیں؟

    واقعتا ہرقل بے حد دقیق تھا۔ کسی نے محمدﷺکا دین چھوڑا ہو مگر شرط یہ ہے کہ اس کو محمدﷺکے ”دین“ میں ہی کوئی خرابی نظر آئی ہو؟ اس آخری نقطے پر ذرا غور فرمائیے: بے شک مشنری لوگ بھی پسماندہ آبادیوں کو عیسائی بناتے ہیں۔ مگر ان میں کتنے ہیں، خاص طور پر مسلم ممالک میں، جو معاشرے کے باشعور، پڑھے لکھے،...
  2. محمد نعیم یونس

    اُس کے پیروکار بڑھ رہے ہیں یا جھڑ رہے ہیں؟

    ہرقل کتنا دقیق تھا: ’کیا کوئی شخص جو ایک بار محمدﷺ کے دین کو قبول کرلیتا ہے، پھر اس کو چھوڑ بھی دیتا ہے جس کی وجہ یہ ہو کہ وہ اس دین سے ہی غیر مطمئن ہوگیا ہو‘؟ تلاش حق میں بہت سے مرحلے آتے ہیں۔ مغرب کے لوگ خدا کی تلاش میں کلیسا سے بھاگتے ہیں تو کچھ دیر کیلئے کبھی بدھ مت کو دیکھتے ہیں، کبھی...
  3. محمد نعیم یونس

    اُس کے پیروکار بڑھ رہے ہیں یا جھڑ رہے ہیں؟

    دمشق میں بیٹھے ہرقل کو تو واقعی مکہ کے ابو سفیان کی شہادت درکار تھی کہ وہ اس سے پوچھے ’کیا محمدﷺکے پیروکار بڑھتے جارہے ہیں یا جھڑتے جا رہے ہیں؟‘اور وہ اسے بتائے کہ ’نہیں، وہ تو بڑھتے ہی جا رہے ہیں‘ اور پھر وہ اس سے پوچھے کہ ’کیا جب کوئی ایک بار اس کے دین کو قبول کر لے تو پھر اس کے دین کو چھوڑ کر...
  4. محمد نعیم یونس

    اُس کے پیروکار بڑھ رہے ہیں یا جھڑ رہے ہیں؟

    یہ واقعات پورے ایک تسلسل کے ساتھ آج ان کے اپنے سامنے ہی تو ہو رہے ہیں۔ آخر یہ ’تاریخ کی کتابوں میں‘ ذکر ہونے والے واقعات تو نہیں! ہم ان کو محض ’زمانہ ٔ سیرت‘ کے قصے تو نہیں سنا رہے! ان کا کونسا شہر آج ایسا ہے جس کے کسی نہ کسی علاقے میں پائے جانے والے اسلامک سنٹر کے اندر، آئے روز یہ مناظر دیکھنے...
  5. محمد نعیم یونس

    اُس کے پیروکار بڑھ رہے ہیں یا جھڑ رہے ہیں؟

    ہر خطے کے اندر، ’انسانی پیڑ‘ پر پایا جانے والا کوئی صالح ترین پھل ٹوٹتا ہے تو آج بھی محمدﷺ کی جھولی میں گرتا ہے! دنیا کے معقول ترین مہذب ترین انسان آج بھی، جب وہ حق کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک جاتے ہیں، آخر محمدﷺ کے در پر آتے ہیں۔ اور پھر جب وہ یہاں آتے ہیں تو کہیں جانے کا نام نہیں لیتے! کون بدبخت ہے...
  6. محمد نعیم یونس

    اُس کے پیروکار بڑھ رہے ہیں یا جھڑ رہے ہیں؟

    آخر کتنے ادارے ہیں جو آج اِن کیلئے اعداد وشمار اکٹھے کرنے میں لگے ہیں! کتنے ڈیپارٹمنٹ ہیں جو ’تقابل ادیان‘ سے متعلق ہر موضوع پر ’تحقیقات‘ اور ’رپورٹیں‘ سامنے لاتے ہیں! کیا یہ بات ان کے غور کیلئے کافی نہیں کہ کیوں ایک محمدﷺ کا دین ہی اقوام عالم میں اور خصوصاً ان کے اہل علم اور ان کے شرفاءمیں...
  7. محمد نعیم یونس

    اُس کے پیروکار بڑھ رہے ہیں یا جھڑ رہے ہیں؟

    مغرب کے اِس بڑے نے اِن کو وقت کے نبی کی دعوت کو دیکھنے اور جانچنے کی جو ایک کسوٹی بنا کر دی تھی، وہ آج بھی ان کو کام دے سکتی ہے۔ ایمان تو خدا کی ایک خاص نعمت ہے اور وہ تو قسمت والے کو نصیب ہوتی ہے، اور یہ نعمت تو ہرقل کو بھی نصیب نہ ہوئی تھی باوجودیکہ اس نے ابو سفیان کے ساتھ گفتگو کر لینے کے...
  8. محمد نعیم یونس

    اُس کے پیروکار بڑھ رہے ہیں یا جھڑ رہے ہیں؟

    نبیﷺ کے سب سے بڑے دشمن کے منہ سے سچ نکلتا ہے: بل یزیدون۔ وہ تو بڑھتے ہی جا رہے ہیں! ہرقل اس پر تبصرہ کرتا ہے: کذلک اَمر الایمان حتیٰ یتم۔ ایمان کا معاملہ تو اسی طرح ہوتا ہے جب تک وہ اپنی حد کو نہ پہنچ لے۔ پھر وہ دوسرے سوال کا جواب دیتا ہے: نہیں، کوئی اس کے دین کو اس وجہ سے چھوڑ کر نہیں جاتا کہ...
  9. محمد نعیم یونس

    اُس کے پیروکار بڑھ رہے ہیں یا جھڑ رہے ہیں؟

    - اَیزیدون اَم ینقصون؟ (اس کے پیروکار) کیا مسلسل بڑھ رہے ہیں یا کم ہوتے جارہے ہیں؟ - فہل یرتد منہم اَحد، سخطۃ لدینہ، بعد اَن یدخل فیہ؟ کیا اس کے دین کو قبول کر لینے والوں میں سے کوئی اس کے دین کو چھوڑ کر تو نہیں جارہا، اس وجہ سے کہ اس کے دین سے اس کو شکایت پیدا ہوگئی ہے؟ اندازہ کر لیجئے، یہ...
  10. محمد نعیم یونس

    اُس کے پیروکار بڑھ رہے ہیں یا جھڑ رہے ہیں؟

    صلح حدیبیہ کے بعد نبیﷺ نے کفارِ قریش سے کچھ فراغت پائی تو دنیا کے بڑے بڑے بادشاہوں کو خطوط لکھے۔ اِس رومن سیزر کو اپنے ایشیائی پایہ تخت دمشق میں آپ کا نامہ ٔ مبارک ملا تو اس نے عرب سے آئے ہوئے تاجروں کو اپنے دربار میں طلب کر لیا۔ اتفاق سے یہ آپ کا سب سے بڑا مخالف ابو سفیان نکلا جو صلح حدیبیہ سے...
  11. محمد نعیم یونس

    اُس کے پیروکار بڑھ رہے ہیں یا جھڑ رہے ہیں؟

    اُس کے پیروکار بڑھ رہے ہیں یا جھڑ رہے ہیں؟ نبیِ وقت کی دعوت کو دیکھنے اور جانچنے کا یہ معیار بھی تاریخ میں مغرب ہی کے ایک بڑے نے ان کو قائم کر کے دیا تھا کہ یہ دیکھیں آیا اس نبی کے پیروکار بڑھ رہے ہیں یا جھڑتے جا رہے ہیں او ر آیا اس کے دین کو اختیار کر لینے والے لوگ اس کے دین کا کوئی عیب دیکھ کر...
  12. محمد نعیم یونس

    والدہ محترمہ کے لیے دعا کی درخواست۔۔۔۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یا اللہ ابو عبداللہ بھائی کی والدہ محترمہ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرما۔ آمین
  13. محمد نعیم یونس

    ملحدوں اور دہریوں کے ساتھ ایک بامقصد و نتیجہ خیز مذاکرہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم محمد علی جواد بھائی! آیات اور احادیث سے ہدایت اور دلائل مسلمان اخذ کرتے ہیں نا کہ ملحدین کیونکہ ان کے نزدیک تو اللہ تعالی کا کوئی وجود ہی نہیں۔
  14. محمد نعیم یونس

    ہندوستان میں مذہب اور سیکولرازم کی کشمکش

    حوالہ و حواشی یہ بات اپنے ظاہری معنیٰ کے لحاظ سے تو درست ہے کہ اللہ تعالیٰ کو کسی کی مدد یا عبادت کی کوئی ضرورت نہیں، تاہم اس کے باوجود قرآنِ مجید انصاراللہ بننے کی تلقین کرتا ہے، عیسائی اپنے آپ کو نصرانی اور مدینہ منورہ کے مسلمان اَنصار کہلاتے ہیں۔ اس لحاظ سے انصار کی نسبت حقیقت سے بڑھ کر اسی...
  15. محمد نعیم یونس

    ہندوستان میں مذہب اور سیکولرازم کی کشمکش

    شاید دیگر مذاہب کے ماننے والوں کو اس بات پر کچھ زیادہ اعتراض نہ ہو کیونکہ ان کے پاس ان سوالات کا جواب ہے ہی نہیں کہ جو اس فلم کے ذریعے اُٹھائے گئے ہیں لیکن الحمداللہ اسلام کا دامن اس حوالے سے خالی نہیں ۔ اسلام کے پاس ایک مکمل ضابطہ حیات اور ایسا عالمگیر نظام موجود ہے جس پر عمل پیرا ہوکر انسانیت...
  16. محمد نعیم یونس

    ہندوستان میں مذہب اور سیکولرازم کی کشمکش

    اس کے ساتھ ساتھ یہ بات بھی درست ہے کہ اس فلم کے ذریعے دیگر مذاہب کے شرکیہ عقائد پر کڑی ضرب لگائی گئی ہے اور اسلام میں غلط رسوم ورواج اور بدعات وخرافات پر بھی اس میں شدید تنقید موجود ہے، یہ اس فلم کا مثبت پہلو ہے لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ اسلامی دعوت کے لیے فلم کا میڈیا کوئی جائزاور مناسب ذریعہ...
  17. محمد نعیم یونس

    ہندوستان میں مذہب اور سیکولرازم کی کشمکش

    11--- فلم کے ایک سین میں عامر خان شراب کی بوتلیں لیکر مسجد کی طرف جاتا دکھائی دیتا ہے ۔ اس دوران بیک گراونڈ میں ایک قوالی چلائی گئی ہے جس کے الفاظ یہ ہیں کہ '' زاہدشراب پینے دے مسجد میں بیٹھ کر یا وہ جگہ بتا دے، جہاں پر خدا نہ ہو ۔'' ان دونوں باتوں کی غلطی بڑی واضح ہے۔ 12--فلم میں متنازعہ مواد...
  18. محمد نعیم یونس

    ہندوستان میں مذہب اور سیکولرازم کی کشمکش

    10--- فلم کے ایک سین میں مسلمان چرچ میں شادی کے لئے پہنچتا ہے اور وہ ایک ہندو عورت سے شادی کر رہا ہوتا ہے جبکہ آخر میں یہ بھی دکھایا گیا ہے کہ وہ دنوں اکٹھے ہو جاتے ہیں ۔ اس لڑکی کا تعلق ایک ایسے گھرانے سے ہوتا ہے کہ جو کٹر ہندو نظریات کی حامل ہوتی ہے ۔ اس سے بھی ایک متنازعہ ایشو کو چھیڑا گیا ہے...
  19. محمد نعیم یونس

    ہندوستان میں مذہب اور سیکولرازم کی کشمکش

    9--- اسی طرح فلم میں یہ بھی تصور پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ چونکہ ہم سب کو بھگوان نے بنایا ہے ، ہم اس کے بندے ہیں، اس لئے وہ اپنے بندوں کو کبھی بھی مشکل میں نہیں ڈال سکتا ،عبادات اور رسوم و رواج کی سختیاں اس کی طرف سے نہیں ہے ۔ یعنی اگر کسی پر کوئی مشکل ہے تو وہ بھگوان کی جانب سے نہیں ہے ۔ یہ...
Top