بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ٹکی برگر
اجزاء:
آلو:دو سو گرام ابال کر میش کر لیں
انڈے:تین عدد(دو ابال کر میش کر لیں اور ایک کو پھینٹ لیں)
ہرادھنیا:دو کھانے کے چمچ (باریک کَٹا ہوا)
ہری مرچ:دو کھانے کے چمچ (باریک کاٹ کر پیس لیں)
نمک:ایک چائے کا چمچ
کالی مرچ: آدھا چائے...