الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
امام ابو حنیفہؒ (۸۰تا ۱۵۰ھ)
سب سے بڑے امام یعنی امام اعظم گردانے اور فقہ حنفی کے بانی کہے جاتے ہیں۔ آپ کا نام نعمان بن ثابت ہے۔ کوفہ میں ۸۰ھ کو پیدا ہوئے۔ بچپن کے حالات کا علم نہیں ہوسکا۔ شروع شروع میں ریشم کا کاروبار کرتے رہے مگر فقیہ وقاضی امام شعبیؒ کے توجہ دلانے پر علم کے حصول میں خوب...
اسلامی تاریخ کو یہ شرف حاصل ہے کہ اس کی علمی سرگرمیوں نے بے شمار مجتہدین وائمہ پیدا کئے جن کے علم سے آج بھی دنیا مستفید ہورہی ہے۔ امامت کا یہ بلند وبالا مقام جس سے ہمارے یہ ممتاز ائمہ سرفراز ہوئے انہیں ان کے علم و تقوی اور دین پر عمل ومحنت کی وجہ سے ملا ۔ امت محمدیہ بحمد اللہ ایسے فقہاء ومجتہدین...
تیسرا باب:
فقہاء اربعہ
دور تابعین میں فقہاء کر ام کا فقہی واجتہادی منہج صحابہ کرام کے فقہی واجتہادی منہج کی طرز پر رہا۔عصری مسائل کے حل کے لئے یہ نسل بھی کتاب وسنت کی طرف رجوع کرتی ۔بصورت دیگر وہ اجتہاد میں منہج صحابہ پر انحصار کرتی۔ اس زمانہ میں روایت حدیث بھی عام تھی۔ نئے فرقوں :خوارج وروافض...
ائمہ فقہاء کا علم:
غر ض یہ کہ سیدنا ابوبکرؓ و دیگر صحابہء کرامؓ جو اکثرو بیشتر آپ ﷺکے ساتھ رہے، ان کے علم کا جب یہ حال تھاکہ وہ رسول اکرمﷺ کے ساتھ رہتے ہوئے اور علم کی محبت رکھتے ہوئے آپ کی کم وبیش احادیث اور سنتوں کو نہیں جانتے تھے یا لا علم رہے تو بعد والے علمأو ائمہ کا کیا حال ہوگا؟ اس لئے...
صحابہ کا سنہری اصول:
یہ سب معلومات فقہی کتب میں بے شمار ایسی مثالوں کے ساتھ موجود ہیں۔ بعض علماء نے ان کی کچھ نہ کچھ تاویلیں کی ہیں مگر اس سے انکار نہیں کہ ان مقدس ہستیوں کو حدیث رسول نہیں پہنچ سکی۔جس کی وجہ سے ان میں یہ اختلاف رائے ہوا ۔ علم اور اس کا آزادانہ اظہار ان کے جذبہ اطاعت رسول کو کم...
دیگر صحابہ کا علم:
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو لیجئے۔ ان کے پاس بلا شبہ سنتِ رسول کا خاصا علم تھا۔ مگر تھے وہ بھی انسان۔ کچھ مسائل سنت ایسے تھے جو صحابہ کرام کے مابین متفق تھے مگر وہ بھول گئے یا ان تک حدیث نہیں پہنچی۔ یا انہیں ناسخ کا علم نہیں ہو سکااوروہ الگ نکتہ نظر رکھتے تھے۔ مشہور...
علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کا علم واجتہاد:
سیدنا علی رضی اللہ عنہ بھی افتاء میں اعلی مقام پر تھے اور لوگوں کے فیصلے انتہائی منفرد مگر بھرپور صلاحیتوں اور خوبیوں سے کرتے تھے۔انہیں قرآن کریم کی عربی لغت کا علم بھی تھا اور سنت نبویہ کا بھی۔ انہیں شرعی مصادر کی مکمل درایت حاصل تھی حتی کہ اسباب...
عثما ن ذو النورین کا علم واجتہاد:
امیر المومنین سیدنا عثمانؓ بن عفان رضی اللہ عنہ بھی مجتہد تھے۔ حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ آذربائیجان سے مدینہ صرف اس لئے تشریف لائے تاکہ امیر المؤمنین ذو النورین کو یہ اطلاع دیں کہ کس طرح قرأت قرآن میں اختلاف رونما ہورہا ہے۔ شامی مقداد بن اسود اور ابوذر رضی...
اس سب کچھ کے باوجود سیدنا عمررضی اللہ عنہ بعض شرعی وحدیثی مسائل سے ناواقف تھے۔انہیں دروازے پرتین بار آواز دے کر لوٹ جانے والی حدیث معلوم نہ تھی آخر انہیں ابوموسیٰ اشعریؓ سے معلوم ہوئی۔ نیز انہیں دیت جنین کا مسئلہ معلوم نہ تھاوہ مغیرۃ بن شعبۃ رضی اللہ عنہ سے معلوم ہوا۔ اسی طرح انگلیوں کی دیت...
فاروق اعظمؓ کا علم واجتہاد:
سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ بھی مجتہدصحابہ میں سے تھے۔انہوں نے اجتہاد کی ضرورت پر قاضی شریح رحمہ اللہ کو گائیڈ لائن بھی دی۔شرابی کی سزا شریعت نے مقرر نہیں کی تھی بلکہ حسب حال اجتہاد پر اسے چھوڑ دیا تھا۔زمانہ فاروقی میں جب عراق ، شام اور مصر کے علاقے فتح ہوئے تولوگوں...
مرتدین کے بارے میں سیدنا ابو بکر کا موقف اجتہادی تھا۔ سیدنا عمر اور دیگر صحابہ انہیں کہتے رہے کہ ان کے خلاف تلوار اٹھانا مناسب نہیں کیونکہ وہ کلمہ پڑھتے ہیں۔ اس موقع پر سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا:
وَاللّٰہِ لَوْ مَنَعُونِیْ عَقَالاً کَانُوا یُؤَدُّونَہُ إِلَی رَسُولِ اللّٰہِ ﷺ...
خیر القرون کا علم اورفقہی آزادی
صدیق اکبرکا علم واجتہاد:
سید الانبیاء رﷺ نے جو علم چھوڑااس کے بارے میں اگر کوئی یہ دعویٰ کرتا کہ یہ سارا علم میرے پاس ہے اور استنباط مسائل یا اجتہاد میرے لئے ممکن ہے۔تو اس کے سب سے زیادہ مستحق صحابہ کرامؓ تھے۔ جو آپ کے ساتھ سفرو حضر میں رہے۔ آپ کے ارشادات کو...
حقیقت یہ ہے کہ ہمارے ہاں قائم مدارس مسالک کی بنیاد پر بنے ہیں جن میں صرف اپنی فقہ اس لئے پڑھائی جاتی ہے تاکہ چند مخصوص مسائل میں دوسروں کے اعتراضات کے جواب طلبہ جان سکیں اور ترجیح بھی قائم کرسکیں۔احادیث رسول کا مطالعہ جتنی عجلت سے کرایا جاتا ہے اس سے حدیث کا صحیح علم کہاں حاصل ہوتاہے۔ مسلک کی...
ایک غلط فہمی:
تمام مسالک یا دینی مسائل کا احاطہ کرنا عام آدمی کے بس کی بات نہیں اس لئے وہ صحیح نتیجہ پر نہیں پہنچ سکتا اسے کسی نہ کسی کی تقلید بہر حا ل کرنی چاہئے۔ ورنہ وہ خواہش نفس کے مطابق اپنی پسندیدہ چیز کا انتخاب کرسکتا ہے ۔نیز وہ تقوی و دیانت داری کے اس اعلی مقام کو بھی نہیں پاسکتا جس پر...
اس لئے بقول بعض کہ اجتہاد کا دروازہ بند ہوچکا ہے غیر تحقیقی بات ہے۔ علماء نے اسے مستقل ایک عمل سمجھا ہے اور امت میں روز اول سے ہی جاری ہے اور جاری رہے گا۔ مولانا بحر العلوم عبد العلی حنفیؒ نے ایسے لوگوں کے بارے میں لکھا ہے جو کہتے ہیں کہ اجتہاد مطلق ائمہ اربعہ تک تھا اب وہ ختم ہوگیا ہے: یہ سب...
اختلاف ہو تو حق ایک کے ساتھ ہوگا:
بعض فقہاء کہتے ہیں اجتہاد کرنے والوں کے جتنے اقوال ہیں وہ سب درست اور صحیح ہیں۔ ان کا استدلال یہ حدیث ہے : أَصْحَابِی کَالنُّجُومِ بِأَیِّہِمْ اقْتَدَیْتُمْ اِہْتَدَیْتُمْ۔ میرے صحابہ ستاروں کی مانند ہیں ان میں سے تم جس کی بھی پیروی کروگے ہدایت پا جاؤگے۔ یہ...
دیگر شرائط اجتہاد ومجتہد:
۳۔ مجتہد کو عربی زبان کا اتنا علم ہو کہ وہ عبارات ، الفاظ اور کلام میں وارد مختلف اسالیب کو سمجھ سکتا ہو۔ کیونکہ قرآن مجید شریعت کا اصل منبع ہے، اور سنت رسول اس کی شارح، دونوں عربی زبان میں ہیں۔
۴۔ اسے کتاب وسنت کی نصوص جیسے آیات احکام وناسخ ومنسوخ کا اتنا علم ہو...
ان واقعات واجتہادات سے یہ معلوم ہوا کہ:
٭… اگر اجتہادی خطا کا ازالہ ممکن ہو تو اس کا ازالہ فوری ہونا چاہئے جیسا کہ سیدنا سلیمان علیہ السلام نے کیا۔ اور اگرناممکن ہو توپھر وہ اجتہاد نافذ العمل رہے گا جیسا کہ جنگ بدر کے قیدیوں کے معاملہ میں ہوا۔ عدالت بھی اپنے فیصلہ کی اجتہادی غلطی معلوم ہونے پر...
… سیدنا نوح علیہ السلام نے أہل سے مراد۔۔ نسبی اہل سمجھا تو ان کی خطا پر اللہ نے مطلع کیا اور فرمایا: {إنی أعظک أن تکون من الجاہلین}۔ یہ باتیں نادانوں کی سی ہیں دوبارہ مت کیجئے گا۔
… سیدنا داؤد علیہ السلام کے اس فیصلہ پر کہ بچہ بڑی عمر والی خاتون کو دے دیا جائے جناب سیدنا سلیمان علیہ السلام...