• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. M

    امت کی سب سے بڑی فقیہہ

    السلام علیکم۔ بھائی صاحب آپ سمجھ ہی نہیں رہے۔ نبی کی ازواج سے حدیث کے لیئے انسیت دکھانے سے، اللہ منع کررہا ھے۔ نبی کی ازواج کی تعریف کرنے سے آپ کو جنت نہیں ملے گی۔ اب آپ کو چاہیئے کہ اللہ کا حکم مانتے ھوئے، نبی کی ازواج سے احادیث منسوب کرنا چھوڑ دیں۔
  2. M

    مسجد اقصیٰ قرآن وسنت کی روشنی میں ایک تحقیقی جائزہ

    السلام علیکم۔ آپ نے جس آیت کا حوالہ دیا ھے اس میں نہ تو مسجد بیت المقدس کا ذکر ھے اور نہ ہی حضرت سلیمان علیہ سلام کا۔ یہ بالکل جھوٹ افتراء ھے جو آپ کررہے ہیں۔ آیت میں ایسا کچھ بھی نہیں لکھا ھے۔ وَكَذَٰلِكَ جَعَلْنَاكُمْ أُمَّةً وَسَطًا لِّتَكُونُوا شُهَدَاءَ عَلَى النَّاسِ وَيَكُونَ...
  3. M

    مسجد اقصیٰ قرآن وسنت کی روشنی میں ایک تحقیقی جائزہ

    السلام علیکم۔ حق تو بالکل واضح ھے۔ مسجد اقصیٰ، کبھی بھی قبلہ نہیں رہی، اس کا تو اپنا رخ بھی مسجدالحرام کی طرف ھے۔ إِنَّ أَوَّلَ بَيْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِي بِبَكَّةَ مُبَارَكًا وَهُدًى لِّلْعَالَمِينَ ﴿٣-٩٦﴾ بے شک سب سے پہلی عبادت گاہ جو انسانوں کے لیے تعمیر ہوئی وہ وہی ہے جو مکہ میں...
  4. M

    امت کی سب سے بڑی فقیہہ

    غلط ترجمہ کی نشاندہی کریں۔ صرف یہ لکھ دینا کہ ترجمہ غلط ھے مناسب نہیں ھے۔
  5. M

    امت کی سب سے بڑی فقیہہ

    مفتی عبداللہ صاحب، آیت سمجھ میں آئی؟ غور فرمائیں۔
  6. M

    مسجد اقصیٰ قرآن وسنت کی روشنی میں ایک تحقیقی جائزہ

    السلام علیکم۔ انس نضر صاحب، کیا یہ بات آپ قران مجید سے ثابت کرسکتے ہیں کہ "مسلمانوں کا قبلہ اول مسجد اقصاء ھے جو بیت المقدس میں واقع ھے"
  7. M

    امت کی سب سے بڑی فقیہہ

    السلام علیکم۔ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَدْخُلُوا بُيُوتَ النَّبِيِّ إِلَّا أَن يُؤْذَنَ لَكُمْ إِلَىٰ طَعَامٍ غَيْرَ نَاظِرِينَ إِنَاهُ وَلَـٰكِنْ إِذَا دُعِيتُمْ فَادْخُلُوا فَإِذَا طَعِمْتُمْ فَانتَشِرُوا وَلَا مُسْتَأْنِسِينَ لِحَدِيثٍ ۚ إِنَّ ذَٰلِكُمْ كَانَ يُؤْذِي النَّبِيَّ...
  8. M

    “شاتم رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سزا اور اسکی معافی؟“

    انس نضر صاحب۔ قران کی آیات پر اسی طرح تدبر کرنا چاہیئے جیسے کے وہ لکھی ھوئی ھیں۔ اپنا فرقہ، مسلک، بزرگوں کے اقوال اور سنی سنائی باتوں کو ایک طرف کردیں۔ اللہ کی کتاب کو خالص پڑھیں۔ اب درج زیل نکات کی وضاحت کریں۔ ١- يس ﴿١﴾ وَالْقُرْآنِ الْحَكِيمِ ﴿٣٦-٢﴾ یسٰں (1) حکمت والے قرآن کی...
  9. M

    “شاتم رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سزا اور اسکی معافی؟“

    اللہ کی کتاب میں ہی حکمت بیان ھوئی ھے۔ مثال کے طور پر۔ لَّا تَجْعَلْ مَعَ اللَّـهِ إِلَـٰهًا آخَرَ فَتَقْعُدَ مَذْمُومًا مَّخْذُولًا ﴿٢٢﴾ وَقَضَىٰ رَبُّكَ أَلَّا تَعْبُدُوا إِلَّا إِيَّاهُ وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا ۚ إِمَّا يَبْلُغَنَّ عِندَكَ الْكِبَرَ أَحَدُهُمَا أَوْ كِلَاهُمَا فَلَا...
  10. M

    تبلیغی جماعت

    السلام علیکم۔ اس کا فیصلہ اللہ کرے گا۔ آپ ایمانداری سے صرف یہ بتادیں کہ، نوح علیہ سلام سے محمد صلی اللہ علیہ وسلم تک تمام انبیاء اور رسولوں نے کس کتاب سے تبلیغ کی؟ یقینا اللہ کی کتاب سے۔ پھر تبلیغی جماعت فضائل اعمال سے تبلیغ کیوں کرتی ھے؟؟ پھر یہ بھی کہتے ہیں کہ "نبی کا طریقہ ہماری...
  11. M

    “شاتم رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سزا اور اسکی معافی؟“

    السلام علیکم۔ انس نضر صاحب۔ سورۃ الحشر کی آیت کو آپ سیاق و سباق سے ہٹ کر نہ دیکھیں، یہاں مال کی تقسیم کی بات ھو رہی ھے۔ رسول کا لوگوں کے درمیان حکم دینا۔ وَأَنزَلْنَا إِلَيْكَ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ مُصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيْهِ مِنَ الْكِتَابِ وَمُهَيْمِنًا عَلَيْهِ ۖ فَاحْكُم...
  12. M

    “شاتم رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سزا اور اسکی معافی؟“

    السلام علیکم۔ آپ بات کو موضوع سے دوسری طرف لے جارھے ھیں۔ میرے ایک سوال کا جواب دینے کے بجائے چار سوالات کردیئے۔
  13. M

    “شاتم رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سزا اور اسکی معافی؟“

    أَفَغَيْرَ اللَّـهِ أَبْتَغِي حَكَمًا وَهُوَ الَّذِي أَنزَلَ إِلَيْكُمُ الْكِتَابَ مُفَصَّلًا ۚ وَالَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ يَعْلَمُونَ أَنَّهُ مُنَزَّلٌ مِّن رَّبِّكَ بِالْحَقِّ ۖ فَلَا تَكُونَنَّ مِنَ الْمُمْتَرِينَ ﴿٦-١١٤﴾ پھر جب حال یہ ہے تو کیا میں اللہ کے سوا کوئی اور فیصلہ...
  14. M

    چہرے کا پردہ

    السلام علیکم۔ سورۃ الاحزاب آیت ٥٩ کا درست ترجمہ یہ ہے۔ يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ قُل لِّأَزْوَاجِكَ وَبَنَاتِكَ وَنِسَاء الْمُؤْمِنِينَ يُدْنِينَ عَلَيْهِنَّ مِن جَلاَبِيبِهِنَّ ذَلِكَ أَدْنَى أَن يُعْرَفْنَ فَلاَ يُؤْذَيْنَ وَكَانَ اللَّهُ غَفُورًا رَّحِيمًا(الاحزاب 59) "اے نبی کہہ دے اپنی...
  15. M

    تمام ادیان پر غالب ہونے والا دین

    السلام علیکم۔ صرف یہ بتائیں آیت کے ترجمہ میں " غالب" کیوں لکھا گیا ھے؟ جبکہ آیت میں لفظ غالب موجود ہی نہیں ھے۔ لوگ سچ بولنے سے کیوں ڈرتے ہیں؟ بات واضح ھونے کے باوجود بھی تاویلات کرتے ہیں۔ اللہ سے ڈرنا چاہیئے لوگوں سے نہیں۔
  16. M

    “شاتم رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سزا اور اسکی معافی؟“

    السلام علیکم۔ یاد دہانی برائے سوال نمبر ٢۔
  17. M

    تمام ادیان پر غالب ہونے والا دین

    یہ ہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ جب آیت میں "غالب" لکھا ہوا نہیں ھے تو ترجمہ میں کہاں سے آگیا؟ جبکہ " غالب" عربی زبان کا لفظ ھے اور اسکے معنٰی ’’لیظہرہ ‘‘ سے مختلف ہیں۔ یہ ہی میرا سوال ھے۔
  18. M

    تمام ادیان پر غالب ہونے والا دین

    اردو اور عربی میں "غالب" کے ایک ہی معنٰی ہیں۔
Top