الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم۔
میرا ایک علمی سوال تھا۔ آپ کے انداز میں تلخی نظر آرہی ھے۔
کیا درج زیل آیت میں " ظاہر" کی جگہ " غالب" لے سکتے ھیں؟
وَقُل لِّلْمُؤْمِنَاتِ يَغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَارِهِنَّ وَيَحْفَظْنَ فُرُوجَهُنَّ وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا مَا ظَهَرَ مِنْهَا ۖ وَلْيَضْرِبْنَ...
السلام علیکم۔
میری تحریر کا منفی مطلب نہ لیتے ھوئے یہ واضح کر دیں کہ آیت مذکورہ میں "غالب " کہاں لکھا ھے؟
کیا " لِيُظْهِرَهُ " کا مطلب غالب ھے؟ یا " ظاہر کر دینا "
اہل علم وضاحت فرمادیں۔
السلام علیکم۔
تبلیغی جماعت، اللہ کی کتاب سے زیادہ فضائل اعمال جیسی فضول کتاب سے تبلیغ کرتی ھے۔
اللہ کے دین کی تبلیغ صرف اور صرف اللہ کی کتاب سے ہی ممکن ھے۔
السلام علیکم۔
ہابیل اور فورم کے ذمہ داران ۔
باوجود آپ کے ساتھ علمی اختلاف کے، مجھے یہ کہنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں ھے کہ اس فورم کے ذمہ داروں اور دیگر ساتھیوں کو
میں نے بہت مہذب اور بہت با اخلاق پایا ھے۔
کچھ دیوبند حضرات فورم پر اخلاق سے گری ہوئی گفتگو کررہے ہیں۔ جس سے ان کی اصلیت ظاہر ہو...
السلام علیکم۔
دو سوالات کے جواب عنایت فرمائیں۔
١- کیا یہ سزا، اللہ کی کتاب سے ثابت ھے؟
٢- کیا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہی گستاخی کا مرتکب بد ترین شخص واجب القتل ہوگا یا کسی بھی نبی رسول کی گستاخی
پر بھی یہ ہی سزا ھوگی؟
السلام علیکم۔
امت مسلمہ حضرت ابراہیم علیہ سلام کی روحانی اولاد ھے۔ کیونکہ اللہ نے حضرت ابراہیم علیہ سلام کو ملت یعنی مذہب کا آباء کہا ھے۔
وَجَاهِدُوا فِي اللَّـهِ حَقَّ جِهَادِهِ ۚ هُوَ اجْتَبَاكُمْ وَمَا جَعَلَ عَلَيْكُمْ فِي الدِّينِ مِنْ حَرَجٍ ۚ مِّلَّةَ أَبِيكُمْ إِبْرَاهِيمَ ۚ هُوَ...
السلام علیکم۔
آپ نے مجھے کافر قرار دے کر صریح بہتان کا وبال اپنے اوپر لاد لیا ھے۔ اس کا جواب آپ کو آخرت میں اللہ کے سامنے دینا ھوگا۔
میری پوسٹ میں نشاندہی کریں کہ کس بات پر آپ مجھے کافر کہہ رہی ہیں ، تاکہ میں اپنی اصلاح کر سکوں، بصورت دیگر آپ کو
اللہ کے سامنے جواب دینا ھوگا۔
السلام علیکم۔
بالکل حق بات لکھی ھے آپ نے۔ جزاک اللہ۔
نام کے ساتھ، قران میں صرف حضرت عیسٰی علیہ سلام کی والدہ صدیقہ ہیں۔
صدیق (مزکر) کے بارے میں تو میں نے کچھ لکھا ہی نہیں ھے۔
حدیث کی تو کوئی بات ہی نہیں کی۔ میری پوسٹ دوبارہ پڑھ لیں۔
محترم انس نضر صاحب۔ پرویز صاحب سے میرا کوئی تعلق...
السلام علیکم۔
میری پوسٹ کا ایک ایک لفظ دوبارہ پڑھیں۔ میں نے کسی پر طعن نہیں کی ھے، یہ آپ کا الزام ھے۔
اللہ نے نبی کی ازواج کی اطاعت کا اگر کوئی حکم دیا ھے تو نشاندہی کریں۔ سورہ اور آیت نمبر بتا دیں۔
میں نے قران کی آیات تحریر کی ہیں۔ آپ ان کی تصدیق کریں یا نہ کریں یہ آپ کی مرضی ھے۔
السلام علیکم
اللہ نے حضرت عائشہ کی اطاعت کا حکم نہیں دیا۔
قُلْ إِن كُنتُمْ تُحِبُّونَ اللَّـهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ اللَّـهُ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ ۗ وَاللَّـهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ ﴿٣-٣١﴾
قُلْ أَطِيعُوا اللَّـهَ وَالرَّسُولَ ۖ فَإِن تَوَلَّوْا فَإِنَّ اللَّـهَ لَا يُحِبُّ...