مسیحی اعتراض مسلم جواب
کیا شیعہ کا قرآن الگ ہے ؟ کیا شیعہ تحریف قرآن کے قائل ہیں ؟ کیا شیعہ کے قرآن میں سورہ ولایہ ہے ؟ الجواب : مسیحی حضرات کی عادت ہے کہ بے بنیاد اعتراض لیکر آسمان سر پر اٹھا لیتے ہیں جیسا کہ کراچی کے ایک پادری صاحب کا دعوی تھا مگر خالی دعوی ہی تھا کوئی دلیل نہ تھی حقیقت یہ...