الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
بعض لوگ اِن دو صورتوں میں فرق نہیں کر پاتے کہ ایک طرف تو ہم دیکھتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم اہل شرک کے معبودوں کو برا کہتے ہیں، اُن کے دین کی عیب جوئی کرتے ہیں اور دوسری طرف سورہ انعام آیت ۱۰۸ میں اﷲ فرماتا ہے :
ولا تسبوا الذين يدعون من دون الله فيسبوا الله...
عربی گرامر کی اصطلاحات / مصطلحات
(۱) صیغہ: لفظ کو کہتے ہیں۔
(۲) لفظ: وہ بولی جو انسان کے منھ سے نکلے۔
(۳) موضوع: با معنی لفظ کو کہتے ہیں۔ (مکہ، مدینہ، خدا، کعبہ)
(۴) مہمل: بے معنی لفظ کو کہتے ہیں۔ (جسق اس کا کوئی معنی نہیں)
(۵) کلمہ/مفرد: وہ لفظ موضوع جو اکیلا ہو، اور اس سے کوئی معنی سمجھ میں...
طواغیت کی اقسام
بسم اللہ الرحمن الرحیم
توحید باری تعالیٰ کو تین اقسام توحید ربوبیت، الوہیت اور اسماء و صفات میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اس لیے طاغوت بھی ان ہی تین اقسام توحید میں تصرف و شرکت کا دعویٰ کرنے والے ہیں۔
اللہ کی ذات اور خصائص ربوبیت پر راضی ہونے والے طاغوت:
ارشاد باری تعالیٰ ہے ...
مدخلی فرقہ ایمان کے ضوابط و شروحات میں غالی مرجئہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
آج کے دور میں سلفی منہج کے سب سے بڑے دشمن مدخلیوں کو جب مرجئہ کہا جاتا ہے تو وہ کہتے ہیں ہم مرجیہ نہیں، مرجیہ تو صرف احناف ہیں کہ ہم تو عمل کو اصل اور مرکب ایمان میں شامل ہونے کا عقیدہ رکھتے ہیں اور ایمان کا گھٹنا بڑھنا...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مرجیہ کی بدعت کا آغاز نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد پہلی صدی ہی میں ہوگیا تھا۔ اس وقت دو قسم کے ارجاء کرنے والے گروہ سامنے آئے :
غالی مرجیہ
احناف مرجیہ
غالی مرجیہ:
جو غالی مرجیہ تھے انہوں نے اپنی عقل وفلسفہ کی پیروی میں، اعمال دین کی مشقت سے چھٹکارے کیلئے،...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اس مقام پر ملتِ ابراہیم سے ناواقف اور توحید سے ناآشنا، اکثر یہ شبہ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ ملت ِابراہیم ہمارے لیے قابل اتباع نہیں ہے۔ یہ شریعت ہمارے لئے منسوخ ہوچکی ہے۔ اس بات کی دلیل وہ یہ دیتے ہیں کہ مکی دور میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیت اﷲ میں موجود بتوں کو...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
تمام تفاصیل کے بعد باخبر رہیے کہ ملتِ ابراہیمی کے قیام اور نصرتِ دین کے لئے خفیہ سرگرمیاں اختیار کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔ دین کا اظہار اور خفیہ منصوبہ بندی باہم متضاد نہیں ہیں۔ سیرت میں خفیہ منصوبہ بندی اختیار کرنے کے بے شمار دلائل موجود ہیں۔
جہاں تک دعوت الی اللہ...