• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. T.K.H

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    گویا آپ نے اقرار کر ہی لیا ثقہ راویوں کے معصوم ہونے کا ! بس بات ختم ہوئی !
  2. T.K.H

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    محترم! مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت 4 جلدوں پر مشتمل ہے ۔ علامہ حبیب الرحمٰن کاندھلویؒ نے حضرات علیؓ، فاطمہؓ ،حسنینؓ کے علاوہ حضرات ابو بکرصدیقؓ، عمر فاروقؓ اور عائشہ صدیقہؓ کے بارے میں بھی غلط روایات کی نشاندہی کی ہے۔ انہوں نے کہیں بھی ان حضرات کو طعن و تشنیع کا نشانہ نہیں بنایا۔ حقیقت یہ...
  3. T.K.H

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    کیا آپ کی نظر میں ایسی احادیث ہیں جو سند کے لحاظ سے تو اعلٰی ہو مگر متن نا قابلِ قبول ہو ؟
  4. T.K.H

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    سبائیت نے بڑوں بڑوں کو خراب کر دیا ہے۔
  5. T.K.H

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    ان دونوں حدیثوں کے متن کو دیکھنے ہی سے اِن کی حقیقت کھل جاتی ہے۔ ہر حدیث جو صحیح سند سے مروی ہوضروری نہیں ہے کہ اس کا متن بھی جوں کا توں قبول کر لیا جائے۔ اگر آپ بھی شیعہ نوازی میں حصہ ڈالنا چاہتے ہیں تو شوق سے ڈالیں۔
  6. T.K.H

    اُمت کی بخشش مگر ؟

    وَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَنُكَفِّرَنَّ عَنْهُمْ سَيِّئَاتِهِمْ وَلَنَجْزِيَنَّهُمْ أَحْسَنَ الَّذِي كَانُوا يَعْمَلُونَ ﴿٧﴾ اور جو لوگ ایمان لائیں گے اور نیک اعمال کریں گے اُن کی برائیاں ہم ان سے دُور کر دیں گے اور انہیں اُن کے بہترین اعمال کی جزا دیں گے۔ قرآن، سورت...
  7. T.K.H

    سعودی فرمانروا ملک عبد اللہ بن عبد العزیز وفات پاگئے ۔

    اللہ تعالٰی سعودی فرمانروا کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے آمین !
  8. T.K.H

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    یہ بات بھی عجیب ہے کہ حضرت ابو بکر صدیق ؓ اور حضرت عمر فاروقؓ کی جنت میں سرداری سے انبیاء و مرسلین مستثنیٰ ہو گئے لیکن جب بات حضرات حسنینؓ کی جنت میں سرداری کی آئی تو انبیاء و رسل مستثنیٰ نہ ہوئے !
  9. T.K.H

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    اس بات کو”ہمیشہ“یاد رکھیں”تنقید“سے اگر کوئی ”کتاب“ بالا تر ہے اور ”شک و شبہ“ سے پاک تو وہ صرف اور صرف”قرآن“ہے اس کے علاوہ کسی ”کتاب“ کو یہ ”حیثیت“حاصل نہیں ہے۔ ایک گروہ اگر ”فقہاء“ میں غلو کر گیا ہے تو دوسراگروہ”محدثین“میں غلو کر گیا ۔ اِسی ”افراط“ نے اُس ”تفریط“ کو جنم دیا ہے جن کا مشاہدہ ہم...
  10. T.K.H

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    محترم خضر حیات صاحب ! کیا آپ اور اہلِ حدیث ”امام بخاریؒ“ کی روایات کو ”من و عن“ نہیں مانتے ؟ اور ان پر ”نقد“ کرنا ”کفر “ نہیں سمجھتے ؟
  11. T.K.H

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    اسی بات کا تو رونا ہے کہ آپ نے ان جیسی ”احادیث“ کو بھی ”نبویہ“سمجھ لیا۔ ورنہ پیغمبر ﷺکے ”قول“ سے کس کو ”انکار“ ہے !
  12. T.K.H

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    شکر ہے آپ کا اس سے تعلق ہے میں تو سمجھا تھالوگوں کی”قیل و قال“ کی وجہ سے اس بھی گئے میری دعا ہے اللہ تعالٰی آپ کو قرآن میں ترقی عطاء فرمائے اور اس کی حقیقی اہمیت سے روشناس کرائے آمین ! جب میں تو سمجھا تھا
  13. T.K.H

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    بھائی جب اپنے ہی ”شیعہ نواز“ہوں تو بھلا”غیروں“سے کیا گلہ ! واقعی سبائی جادو”سر چڑھ“کے بولے !
  14. T.K.H

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    جن کے خون میں ”روایت پرستی“رچ بس گئی ہو وہ ہر اس شخص کو جو ”روایات“ پر تنقیدی نظر ڈالتا ہے ”منکرِ حدیث“ہی نظر آتا ہے۔ امام بخاریؒ نے اپنی ”کتاب“ کو اتنا ”صحیح“نہیں کہا تھا جتنا بعد والوں نے اسے ”اصح“بنا دیا۔امام بخاریؒ نے اپنی ”کتاب“ کو قرآن کا ”ہم پلہ“ہرگز نہیں کہا تھا مگر بعد والوں نے اسے...
  15. T.K.H

    اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا :

    رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ﴿٢٠١﴾ اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی بھلائی اور آگ کے عذاب سے ہمیں بچا۔ قرآن، سورت البقرۃ، آیت نمبر 201
  16. T.K.H

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    بھائی !روایت پرستی کی کوئی تو حد ہو گی آخر، وہی بیان فرما دیں عین نوازش ہو گی۔
  17. T.K.H

    اسلام میں مختلف فرقے بننے کے اسباب

    وَإِنَّ هَٰذِهِ أُمَّتُكُمْ أُمَّةً وَاحِدَةً وَأَنَا رَبُّكُمْ فَاتَّقُونِ ﴿٥٢﴾ فَتَقَطَّعُوا أَمْرَهُم بَيْنَهُمْ زُبُرًا ۖ كُلُّ حِزْبٍ بِمَا لَدَيْهِمْ فَرِحُونَ ﴿٥٣﴾ فَذَرْهُمْ فِي غَمْرَتِهِمْ حَتَّىٰ حِينٍ ﴿٥٤﴾ اور یہ تمہاری امت ایک ہی امت ہے اور میں تمہارا رب ہوں، پس مجھی سے تم ڈرو مگر...
  18. T.K.H

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    طبقہء اہلِ حدیث کے نزدیک ”محدثین“نے راویوں کے باطن کو خوب پرکھ لیا تھا اس لیے انکی باتوں کو ماننا فرضِ عین ہے۔
  19. T.K.H

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    بھائی !صدیقؓ و فاروق ؓ کو جنت میں بوڑھوں کا سردار بنا ہی اسی لیے گیا ہے تاکہ نو جوانانِ جنت کی سرداری حسن ؓ حسینؓ کے حصے میں آ سکے۔ ظاہر ہے جب صدیقؓ و فاروقؓ کے لیے جنت میں بوڑھے موزوں تھے تو اب جنت کے نوجوانوں کے لیے حسنؓ و حسینؓ سے بڑھ کر اور کون اُمید وار ہو سکتے تھے؟ جب ہمارے اہلِ سُنت...
  20. T.K.H

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    اگر آپ ان کتابوں کا مطالعہ فرمائیں تو آپ کو اصلی اہل ِبیت کا بھی علم ہو جائے گا اور صحابہؓ پر لگائے جھوٹے الزامات سے بھی واقف ہو جائیں گے۔جو حقیقت بیان کرتا ہے اور نبیﷺکے پیاروں اور جانثاروں کا دفاع کرتا ہےاسکو کچھ اہلِ سُنت علماء بھی برداشت نہیں کرتے آپ تو پھر ان سے آگے کی چیز ہیں۔
Top