• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. T.K.H

    بریلویوں کی ۔۔۔ والی سرکار

    اس ویڈیو کو ڈیلیٹ کر دیا جائے انتہائی غیر مناسب ہے۔
  2. T.K.H

    نوح علیہ السلام کا بیٹا مومن تھا؟ عمار خان زاہدی

    ایمان لانے کے باوجودہجرت نہ کرنا ایک عجیب بات محسوس ہو تی ہے جب کہ اللہ تعالٰی نےاہلِ ایمان کومخصوص حالات میں ہجرت نہ کرنے پر جہنم کی سزاسنائی ہے۔ إِنَّ الَّذِينَ تَوَفَّاهُمُ الْمَلَائِكَةُ ظَالِمِي أَنفُسِهِمْ قَالُوا فِيمَ كُنتُمْ ۖ قَالُوا كُنَّا مُسْتَضْعَفِينَ فِي الْأَرْضِ ۚ قَالُوا...
  3. T.K.H

    کبھی مسلک اہلحدیث کی مساجد ومدارس میں ایسا عمل دیکھا؟

    آپ دونوں مندرجہ ذیل مضمون کا مطالعہ کریں اور دیکھیں کہ قرآن و سُنت ہم سے کیا چاہتے ہیں اور ہمارے مسلک پرست علماء ہمیں کیا دے رہے ہیں۔ اللہ تعالٰی ہمیں دین ِاسلام کی صحیح سمجھ عطاء فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین ! بعثتِ نبویﷺکا حقیقی مقصد!
  4. T.K.H

    کبھی مسلک اہلحدیث کی مساجد ومدارس میں ایسا عمل دیکھا؟

    اُن علماء سے کہیں کہ اِن”مشرکوں“ سے جنگ کریں ۔ کیونکہ قرآن نے مشرکوں سے جنگ کرنے کا حکم دیا ہے ۔ اور ان کو اتحادِ اُمت کا ڈھونگ رچانے کےلیے دعوت کیا سمجھ کر دی جاتی ہے؟
  5. T.K.H

    کبھی مسلک اہلحدیث کی مساجد ومدارس میں ایسا عمل دیکھا؟

    کیا آپ امام بخاری ؒ کی بتائی ہوئی روایات پر عمل نہیں کرتے ؟
  6. T.K.H

    کبھی مسلک اہلحدیث کی مساجد ومدارس میں ایسا عمل دیکھا؟

    ویسے میں بھی سوچ رہا تھا کہ ہم جو احناف پر اتنا نزلہ گرا رہے ہیں ہم طبقہء اہلِ حدیث بھی تو اپنی اپنی مساجد میں اپنے مصلے پر سوائے اہلِ حدیث کے کسی اور کو برداشت نہیں کرتے چاہے ہم زبان سے نہ کہیں مگر عملاً ہم بھی ایسا ہی کرتے ہیں۔ آج بھی ہماری مسجد میں جب تک اہلِ حدیث مصلے پر نہ آئےنما ز شروع...
  7. T.K.H

    ایڈوبی ان ڈیزائن کی ویڈیوز

    بھائی جان !فائل اپلوڈ کر دی ہے !
  8. T.K.H

    ایڈوبی ان ڈیزائن کی ویڈیوز

    محترم آصف صاحب ! جو کتابیں سکینڈ پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہوں کیا ان کے ٹیکسٹ کو کورل ڈرا یا اس سوفٹ ویئر میں سیلیکٹ کر کے ایڈٹ کیا جا سکتا ہے اور ان کو ورڈ میں کنورٹ کیا جا سکتا ہے ؟ اگر ہاں تو اس کا کیا پروسیجر ہو گا ؟ شکریہ !
  9. T.K.H

    سب فرقے والوں سے ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ ! میرے محترم ! آپ اس تھریڈ کا مطالعہ فرمائیں شائد آپ کے لیے فائدہ مند ثابت ہو ! بعثتِ نبویﷺکا حقیقی مقصد!
  10. T.K.H

    حافظ قرآن جج نہیں لگ سکتا !

    حافظ ِ قرآن جو قرآنی عربی سے واقف ہو اور اسکو سمجھ سکتا ہو بھلا اس سے بہترین جج اور کون ہو سکتا ہے ۔
  11. T.K.H

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    بجا فرمایا آپ نے، میں بھی اسی کا قائل ہوں ۔میں سمجھتا ہوں کہ شخصیت پرستی ہی تقلید کی جڑ ہے ۔
  12. T.K.H

    تصوف کیا ہے ؟ اور اس کی حقیقی تعریف اور مقصود کیا ہے؟

    رہبا نیت اور تصوف کو جانیں
  13. T.K.H

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت جلد 1 مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت جلد 2 مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت جلد 3 مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت جلد 4
  14. T.K.H

    اہل بیت سے بغض رکھنے والا !!!

    کیا ”اہل“ اور ”آل“ میں فرق نہیں ہے ؟
  15. T.K.H

    کبھی مسلک اہلحدیث کی مساجد ومدارس میں ایسا عمل دیکھا؟

    یہ فرقہ پرستی کی بد ترین مثال ہے انہوں نے صرف طبقہء اہل ِ حدیث ہی کو مسجد میں نماز پڑھنے سے روکنے کے لیے یہ بورڈ لگایا ہے۔اگر ایسے لوگ حضرت عمر فاروقؓ کے دور میں ہوتے تو ان کی پیٹھیں یقیناً ان کے کوڑے سے نہیں بچ پاتیں۔
  16. T.K.H

    میرے پسندیدہ اشعار

    تمدن، تصوف، شریعت ،کلام بتانِ عجم کے پجاری تمام یہ اُمت روایات میں کھو گئی حقیقت خرافات میں کھو گئی بجھی عشق کی آگ اندھیر ہے مسلماں نہیں راکھ کا ڈھیر ہے
  17. T.K.H

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    آپ بھی محدثین کے مقلد ہیں جس طرح احناف فقہاءکے مقلد ہیں ! جس طرح احناف نے فقہاء میں تشدد کیا آپ بھی اس سے مختلف نہیں۔
  18. T.K.H

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    علم و حکمت کسی کی میراث نہیں ہے!
  19. T.K.H

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    میرے محترم ! یہ بہت اچھی بات ہے کہ آپ نے پہلے کتاب کا مطالعہ کرنے کا ارادہ کیا ہے۔کوئی بھی محقق کسی روایت کو دلائل ہی کی بناء ہی جعلی قرار دیتا ہے ۔ جہاں تک بات ہے صحابہ ؓ اورنبیﷺکے خاندان کی تو الحمد للہ ہم ان میں سے کسی سے بھی بغض نہیں رکھتے۔ آپ تو صرف اہلِ بیت کے متعلق فضائل کا انکار...
  20. T.K.H

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    یہی ازل سے دستور ہے بھائی !
Top