الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسلام علیکم
شیخ زبیر علی زئی رحم الله کی اضواء المصابیح فی تحقیق مشکوۃ المصابیح کی تمام جلد درکار ہیں- جو کتاب یہاں لائبریری میں موجود ہے وہ صرف پہلا جلد ہے. برائے مہربانی باقی جلد بھی اپلوڈ کر دیں-
السلام علیکم -
حال ہی میں ایک کتاب جس کا نام "دفاع صحیح بخاری" ہے- جو مولانا محمد ابو القاسم سیف بنارسی کی تالیف ہے- اسکی تقدیم مولانا ارشاد الحق اثری اور مولانا محمد وزیر شمس نے لکھی ہے- مولانا ارشاد الحق اثری نے اپنی تقدیم جمود تقلید پر بات کرتے ہوئے مولانا اشرف علی تھانوی کا ایک اقتباس نقل...
اسلام میں مراقبہ meditation کا کیا حکم ہے؟
روحانیت کو اسلام میں کیا درجہ حاصل ہے؟
ایک ہندو کا دعوی ہے ہے کہ جو لوگ روحانی نہیں ہوتے وہ الله سے ڈرتے ہیں،جیسے کہ مسلمان اور جو لوگ روحانی ہوتے ہیں وہ الله سے ڈرتے نہیں بلکہ الله سے محبت کرتے ہیں جیسے کہ ہندوں-
ایک دفعہ امام ابو حنیفہ نے خواب میں رسول للہ صل الله علیہ وسلم کی ہڈیوں کو بھکرے ہوئے دیکھا - آپ بہت پریشان ہوئے- آپ جلدی سے دوڑے، اور ہڈیوں کو اکھٹا کیا- اگلے دن آپ ابن سیرین رحم الله کے پاس گئے اور یہ خواب سنایا- تو ابن سیرین رحم الله نے آپ کو بشارت دی- کے مبارک ہو ابو حنیفہ- تم رسول کے دین...
.مردہ خود بھی اپنی نمازِ جنازہ پڑھا سکتا ھے
اس لنک پر دو videos ہیں. ایک بلکل شروع میں اور ایک آخر میں. براے مہربانی دونو ںملاخظہ فرمایے - تا کہ اس کذاب کا اصل چہرہ صحیح طرح فاش ہوجاے-
جاء رجل إلى عمر رضي الله عنه يشكو إليه خُلق زوجته ، فوقف ببابه ينتظره ، فسمع امرأته تستطيل عليه بلسانها ، وهو ساكت لا يرد عليها ، فانصرف الرجل قائلا : إذا كان هذا حال أمير المؤمنين عمر بن الخطاب فكيف حالي ؟ فخرج عمر فرآه موليًا فناداه : ما حاجتك يا أخي ؟ فقال : يا أمير المؤمنين جئت أشكو إليك...
اسسلا م علیکم
اگر آخری رکعت میں تشہد کے بعد سلام پھیر لیا جائے تو کیا نماز مکمل ہوگی؟ مطلب یہ کہ آخری رکعت میں درود اور دعا پڑھے بغیر سلام پھیرا جائے تو نماز مکمل ہوگی؟
اور اگر امام کے پیچھے میں نے ابھی درود ختم نہ کیا ہو اور امام سلام پھیر لے تو مکھ پہلے درود مکمل کرنا چاہیے اور پھر سلام کہنا...
The Muslim Ummah is a Ummah among the whole of mankind: Their LAND is ONE, their WAR is ONE, their PEACE is ONE, their HONOR is ONE and their TRUST is ONE'
اسکا ترجمہ کچھ اسطرح ہے- پوری انسانیت میں مسلم امّہ ایک امّہ ہے- انکی زمین ایک ہے، انکی جنگ ایک ہے، انکا امن ایک ہے، انکی عزت ایک ایک ہے...
السلام علیکم.
کیا موت کے فرشتے کا نام احادیث سے ثابت ہے؟ تاریخ اسلام کے معزز علماء کے کتب میں انکا نام عذرائیل لکھا ہے- اور تقریبن علماء اس پر متفق نظر آتےہیں - کیا احادیث سے کوئی ثبوت ملتا ہے اسکا؟
اگر میں غلط نہیں ہوں تو اسی فورم پر میں نے یہ روایت پڑی ہے مگر اب ذہن میں بلکل نہیں آ رہا. تھوڑا بہت یاد ہے آپکے سامنے پیش کرتا ہوں. براۓ مہربانی حوالہ فراہم کیجئے اور مجھے درست بھی کیجیے.
ایک دفعہ امام ابو داود کے بیٹے نے ابو حنیفہ کے بارے میں کچھ فرمایا تو اس پر مجلس میں بھیٹے لوگوں نے...
اسسلام علیکم!
ہم لوگ اکثر کئی معاملات میں سعودی عرب کے علماء کی فتویٰ کی طرف رجوع کرتے ہیں – ان کی تقویٰ،پرہیزگاری اور علم پر میرا کوئی شق نہیں- لیکن جب ہم لوگ (بالخصوص میں خود) ان علماء کا فتویٰ کہیں پر بیان کرتا ہوں تو میرے پاکستانی بھائیوں کی طرف سے اعترا ضات کی بمباری شرو ع ہو جاتی ہے-...
خود کش حملہ، کچھ لوگ اسے فدائی حملہ بھی کہتے ہیں- اسکی اسلام اور اسلامی تاریخ میں کیا حیثیت ہے-
وہ کونسے علماء ہیں جو اسے جائز قرار دیتے ہیں-؟
وہ کونسے علماء ہیں جو اسے حرام قرار دیتے ہیں-؟
وہ لوگ جو خود کچھ یا فدائی حملے کے حق میں ہیں، صحابہ سے ایک مثال دیتے ہیں- کہ ایک صحابی اکیلے دشمن کی...
ایسا لگ رہا ہے کہ جب تک اس فورم میں کسی اختلافی مسلے کے بارے میں نا پوچھا جائے تو کوئی بھی جواب دینے کی زحمت نہی کرتا. اور جب کوئی اختلاف کی بات چھیڑ دی جائے تو ہر کوئی دلیل دینے کے لئے تیار. لیکن اگر کسی کو روزمرہ زندگی میں کوئی مسلہ درپیش آ جائے اور یہاں پڑ سوال پوچھ لے. تو اللہ مسلہ حل بھی...