الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
علمائے کرام اس موضوع کے اوپر روشنی ڈالے۔شیخ کفایت اللہ خضرحیات اور جو فورم پر موجود ہے۔اللہ تعالی بھائی کی نیت کو قبول فرمائے۔اور اجر عظیم عطا فرمائے۔
لیکن یہ آسان کام نہیں ہے۔عالم اور حفاظ کو چھوڑ دیجئے
۔محدث جو علییل حدیث سے واقفیت رکھتا ہے۔یہ انکا فن ہے۔
میرے بھائی شیخ البانی کے...
اسلام علیکم
اس ٹاپک پر اب تک کچھ لکھا گیا۔اس کے تعلق سے زیادہ بات کرنا بے فضول ہے۔
ایک بات ضرور کہنا ہے۔پاکستان کے 18 کروڑ مسلمان اور بنگلہ کے 15 کروڑ اورہند کے 25 کروڑ مسلمان اگر ایک جگہ ہوتے تو ہند کے مسلمانوں کی حالات ایسی نہ ہوتی۔
السلام علیکم
مستدرک حاکم پر تفصیلی بحث محدث خبیب احمد اثری نے کی ہے۔اردو زبان میں اس کتاب پر اتنی تفصیل آج تک نہیں آئی۔یہ رہا کتاب کا لنک
http://kitabosunnat.com/kutub-library/maqalat-e-as-aria.html
السلام علیکم بھائی
جزاک اللہ بھائی آپنے مدخلیوںکی حقیقت کو ہمارے سامنے پیش کیا۔میں کافی عرصے سے ان لوگوں کے تعلق سے لکھنا کا سوچ رہا تھا۔ہند میں یہ فتنہ جڑ پکڑ چکا ہے۔ہند میں یہ پھیلایا جا رہا ہے کہ یہی اصلی سلفیت ہے۔اور جو بھی انکی بات نہیں سنے ان کی زبانوں پر ایک لفظ فوراا نکلتا ہے...
السلام علیکم شیخ محترم
شیخ آپ سے گزارش ہے کہ اس مسئلہ میں تفصیلی گفتگو پیش کرے۔کیونکہ چند لوگ نعرہ لگاتے ہے منہج متقدمین لیکن جب اپنی بات آتی ہے تو متاخرین کے حوالے پیش کرتے ہے۔اس مسئلہ میں متاخرین کے حوالے پیش کرکے یہ ثابت کیا گیا ہے کہ عبداللہ بن مطیع صحابی ہے۔
السلام علیکم رضا بھائی
آپ نے اس حدیث کو صحیح کہا۔
مَا مِنْ أَحَدٍ يُسَلِّمُ عَلَيَّ ، إِلَّا رَدَّ اللَّهُ عَلَيَّ رُوحِي حَتَّى أَرُدَّ عَلَيْهِ السَّلَامَ
"کوئی شخص مجھ سلام نہیں کہتا حتی کہ اللہ میری روح مجھے لوٹا دیتا ہے تا کہ میں اس کا جواب دے سکوں۔"
یہ حدیث تو صحیح ہے اور اس میں صرف نبی کی...
اسلام علیکم
سنن نسائی تحقیق و تخریج
شیخ زبیر علی زئی
http://archive.org/details/Sunan-Nisai-in-6-Volumes-in-Urdu
لیکن بھائی اسکا سائیز کافی بڑا ہے۔
اللہ حافظ