الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
لاہور میں Accounts اور کمپیوٹر کی جاب کے لیے کسی سلفی بھائی کی فوری ضرورت ہے۔
اپنی CV مع تصویر mrd.pk313@gmail.com پر فوری send کریں۔
کمپیوٹر میں مہارت لازمی ہے۔
معقول تنخواہ اور ایک ٹائم کا کھانا بھی دیا جائے گا۔
مزید تفصیل کے لیے آپ 03224220684 پر کال کر سکتے ہیں۔
مجھے سلفی بھائی کی...
میرے ایک واقفکار نے یہ واقعہ سنایا۔ کہتا ہے اُس کا ایک بہت اچھا دوست تھا جو پچھلے دنوں روڈ ایکسیڈنٹ میں مارا گیا۔ اللہ تبارک و تعالیٰ اُس پر اپنا رحم فرمائے اور اُس کی خطاوں کو معاف فرمائے۔ مرنا کوئی بڑی بات نہیں ہے کہ وہ مر گیا، سب نے مرنا ہے۔ لیکن اس کی موت سے کچھ قباحتیں اور مشکلات کھڑی ہوئی...
بہت خوب ۔ بھا ئی ایک عرض اِن حضرات سے یہ بھی کی جا سکتی ہے کہ اگر مشرق میں ریاض اور نجد کے علاقے ہیں تو اُسی حساب سے مشرق میں پاک و ہند بھی ہیں۔ اور یہاں کہ فتنوں سے کون واقف نہیں ۔ بریلوی، دیوبندی، مرزائی اور نہ جانے کتنے فتنے ہیں جو مدینہ سے مشرق میں پاک و ہند کے علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ...
یہ ڈاکٹر محمد اجمل نیازی کا مضمون 5 اپریل ، 2012 نوائے وقت شائع ہوا تھا، عبداللہ عبدل بھائی نے اُسے من و عن یہاں پوسٹ کر دیا تھا، یقینا اس میں اختلاف کی کچھ گنجائش موجود ہے لیکن مجھے یقین ہے کہ عبداللہ عبدل بھائی بھی غزنوی بھائی کی بات سے اتفاق کریں گے۔
تمام بھائیوں کو اللہ جزائےخیر عطا فرمائے۔
میں نے جس اخلاص ک ساتھ یہ تجویز پیش کی تھی اللہ نے اُسے قبول کر لیا، اور بھائیوں نے محنت شروع کر دی۔
اللہ برکت دے آمین۔
اسلام علیکم بھائی!
بھائی پاکستان میں PTCL نے زیادہ سے زیادہ جو سپیڈ متعارف کروائی ہے وہ 50Mbps ہے ۔
میں نے زیادہ سے زیادہ 4Mbps سپیڈ استعمال کی ہے۔
جو سپیڈ System Tray کے کمپیوٹر Iconمیں 100Mbps ہوتی ہے وہ انٹرنیٹ کی سپیڈ نہیں ہوتی۔ وہ نیٹ ورک کی سپیڈ ہوتی ہے۔
انٹرنیٹ کی سپیڈ کو میگا بِٹ...
السلام علیکم!
بھائی کیا اس فورم پر کوئی "رشتہ" کا بلاگ بھی ہے؟ اگر نہیں تو اس کو شروع کرنا کیسا ہو گا؟ مہربانی کر کے اپنی رائے سے مستفیذ کریں۔۔۔
جزاک اللہ