الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک ادنی سا طالب علم ہونے کی حیثیت سے علم حاصل کرنے کی غرض سے صرف مزید عامر بھائ رہنمائ کریں گے ان شاءاللہ
و
عرش ہے بلند ہونے والی جگہ اور استوی اس بلند ہونے والی جگہ پر بلند ہونا قائم ہونا اس کی حقیقی کیفیت اللہ ہی بہتر جانتا ہے ہمارا حق من وعن ماننا ہے بس...
@مقبول احمد سلفی
شیخ محترم آپ کے اس مسلہ کے حل پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان یاد آگیا ( یسر ولا تعسر ) اچھا حل ہے لیکن اس حل کو اول معمول نا بنایا جائے مجبوری کی حالت انتہائ مجبوری کی حالت میں یہ عمل درست ہوگا اور اس حل کی ایک دلیل یہ بھی بن سکتی ہے کے اگر نماز مکمل ہوجانے کے بعد سلام کے...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرے یہاں ایک استاد محترم ہیں ان سے کسی نے سوال کیا تھا کے ان کے ساتھ ایسا معاملہ ہوا ہے کے نا ان کی نیت تھی سود لینے کی نا انہوں نے سود کا ایگریمینٹ کیا نا سائن کیا نا سود لیا جانے ا جانے میں وہ کسی ایسی سکیم کا حصہ تھے کے ان کو ان کی اصل رقم کے علاوہ سود بھی...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
@اسحاق سلفی
شیخ ایک حنفی مقلد نے سورہ المائدہ کی آیت 114 دلیل دی ہے تیسری عید قرآن میں ہے
اس کا مختصر جامع جواب چاہیئے
جزاک اللہ خیر
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم ایک دعا کی تصدیق درکار ہے :
اللھم انی اسئلک منک یا اللّٰہ
اے اللہ میں تجھ سے تجھ کو ہی مانگتی ہوں
یہ دعا صحیح ہے کس دعا کی کتاب میں یہ دعا ہے رہنمائ فرما دیں ؛ جزاک اللہ خیراً
ال
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا یہ کتاب صحیح ہے اس مستند ہے اس میں ایک واقعہ درج کیا گیا ہے کے دو شخص اپنا معاملہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لے کر آئے اس ے کہا یا رسول اللہ اس نے میرے ساتھ زیادتی کی کے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم مسکرائے تو پوچھا یا رسول اللہ آپ مسکرائے کیوں ؟ تو آپ...