الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تحاکم الی الطاغوت ہی طاغوت پر ایمان ہے
بسم اللہ الرحمن الرحیم
تاریخ سے واقفیت رکھنے والے خوب جانتے ہیں کہ جب تاتاری یاسق کے مطابق حکومت کر رہے تھے اس وقت بھی امت مسلمہ اللہ عزوجل کی شریعت کے مطابق حکومت کر رہی تھی اس دور کے مسلمانوں نے ہمارے لئے توحید پر ثابت قدم رہنے کی عمدہ مثالیں چھوڑی ہیں...
دین کی بنیاد
بسم اللہ الرحمن الرحیم
امام محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
اسلام کی بنیاد دو چیزوں پر ہے یعنی اسلام میں دو چیزوں کی بڑی اہمیت ہے ۔
(۱) اکیلے اللہ کی عبادت کا حکم اور یہ کہ اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کیا جائے اس بات پر دوسرے مسلمانوں کو بھی آمادہ کیا جائے یہ کام...
مسلمان اور مشرک میں امتیازی فرق
بسم اللہ الرحمن الرحیم
امام محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
مجھ سے بعض دوستوں نے مطالبہ کیا کہ وہ چار مسائل قلمبند کروں جن کی بنا پر مسلم اور مشرک میں امتیاز کیا جا سکتا ہو۔ میں ان کی بات کو رد نہ کر سکا لہٰذا وہ مسائل پیش خدمت ہیں۔
(۱) جس...
لا الہ الا اللہ ۔ قول وعمل
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللہ نے انسان کو اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا ہے اس پر اطاعت لازم قرار دی ہے ان عبادات میں سے پہلے نمبر پر لا الہ الا اللہ کو قولا و عملا سمجھنا ہے اس بارے میں اللہ تعالی کا ارشاد ہے :
وَاعْتَصِمُوْا بِحَبْلِ اﷲِ جَمِیْعًا وَّلَا...
توحید اور لا الہ الا اللہ کے معنی سے متعلق
محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ کے ارشادات
بسم اللہ الرحمن الرحیم
امام محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ لا الہ الا اللہ کے معنی کے بارے میں فرماتے ہیں لا الہ الا اللہ ایک بلند رتبہ اور قابل احترام کلمہ ہے جس نے اسے تھام لیا وہ محفوظ رہا جس نے اسے اپنا...
نواقض توحید
یعنی لا الہ الا اﷲ کے منافی امور
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نواقض کہتے ہیں کسی عمل کو خراب، فاسد، باطل کرنے والے امور عمل، قول کو۔ ہر مسلمان موحد پر اسی طرح لازم ہے کہ وہ ایسے اعمال و اقوال اور امور سے واقف ہو جو توحید کو فاسد یا باطل کرنے والے ہیں جس طرح کہ نماز کو باطل کرنے والے...
بندہ موحد کس طرح بنتا ہے ؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کوئی بھی شخص موحد نہیں بن سکتا جب تک کہ دو خوبیاں اسمیں نہ پائی جائیں :
(۱) اﷲ کا حق پہچانے اور وہ حق صرف اسی اﷲ کے لئے ثابت مانے اس میں کسی اور کو شریک نہ کرے ۔
اﷲ کے حقوق تین ہیں :
پہلا حق: وہ افعال جو اسکی ربوبیت کے ساتھ خاص ہیں...
توحید کے ارکان میں سے دوسرا رکن اللہ پر ایمان لانا
بسم اللہ الرحمن الرحیم
توحید کے ارکان میں سے دوسرا رکن ہے ایک اﷲ پر ایمان لانا ۔
اﷲ پر ایمان کا مطلب ہے کہ ایک اور اکیلے اﷲ پر ہر قسم کا یقین اور اس کو تمام افعال ربوبیت میں اسماء و صفات میں ۔عبادت کی تمام اقسام میں اکیلا ماننا اﷲ پر...
طاغوت کا انکار کیسے کیا جائے؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
طاغوت کے انکار کی پانچ صورتیں ہیں :
(۱) یہ عقیدہ رکھنا کہ طاغوت کی عبادت باطل ہے۔
ذٰلِکَ بِاَنَّ اﷲَ ھُوَ الْحَقُّ وَ اَنَّ مَا یَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِہٖ ھُوَ الْبَاطِلُ وَ اِنَّ اﷲَ ھُوَ الْعَلِیُّ الْکَبِیْرُ
اس لئے کہ اﷲ ہی حق ہے اور...
طاغوتوں کے سرغنہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
امام محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ فرماتے ہیں : طواغیت بہت سارے ہیں مگر ان کے سرغنہ پانچ ہیں :
(۱) شیطان جو غیر اﷲ کی عبادت کی طرف لوگوں کو بلاتا ہے ۔
اَلَمْ اَعْھَدْ اِلَیْکُمْ یٰبَنِیْ اٰدَمَ اَنْ لَّا تَعْبُدُوا الشَّیْطٰنَ اِنَّہٗ لَکُمْ...
کفر بالطاغوت کا مطلب؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کوئی بھی شخص اس وقت تک موحد نہیں کہلا سکتا جب تک وہ طاغوت کا انکار نہ کرے اور طاغوت کا انکار تبھی ممکن ہے جب انسان طاغوت کو پہچان لے کہ طاغوت ہے کیا چیز ؟لہٰذاہم کچھ تفصیل کے ساتھ اسکی تعریف کر دیتے ہیں ۔
لغت میں طاغوت طغیان سے مشتق ہے جس...
ارکان توحید یعنی لا الہ الا اﷲ کے ارکان
بسم اللہ الرحمن الرحیم
رکن کی تعریف: جس کے عدم سے شئی کا عدم لازم آتا ہے مگر رکن کے وجود سے شئی کا وجود ضروری نہیں ہے رکن اور شرط میں فرق یہ ہے کہ رکن عمل کے اندر ہوتا ہے اور اس پر عمل کے صحت کا مدار ہے جبکہ شرط عمل سے باہر ہوتا ہے اور اس پر عمل کی...
توحید کی شرائط
بسم اللہ الرحمن الرحیم
شرط کے معنی :
شرط کا معنی یہ ہے کہ جب وہ نہ پائی جائے تو مشروط بھی موجود نہ ہو مگر یہ ضروری نہیں کہ جب بھی شرط پائی جائے تو مشروط بھی پایا جائے۔ شرط مشروط سے مقدم ہوتی ہے یعنی مشروط سے پہلے شرط کا ہونا لازم ہے شرط کی اس اہمیت کی بنا پر ہر مسلمان کے...
مشرک کا معنی اور یہ کہ شرک سب سے بڑا ظلم ہے
بسم اللہ الرحمن الرحیم
شرک سب سے بڑا ظلم ہے۔ جس نے شرک کا ارتکاب کیا تو اس نے ایک چیز کو غلط مقام پر رکھ دیا یعنی عبادت اس کے لئے کی جو اس کا مستحق نہیں تھا۔ یہ بہت بڑا گناہ ہے جس کا یہ مرتکب ہوا ہے۔ جیسا کہ لقمان کا قول اﷲ تعالیٰ نے قرآن مجید میں...
توحید کا معنی اور اس بات کا بیان کہ یہی عدل ہے
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمد ﷲ رب العالمین والصلوة والسلام علی محمد وآلہ و صحبہ اجمعین
اما بعد!
مسلمانوں کو یہ بات مد نظر رکھنی چاہیئے کہ توحید بندوں پر ﷲ کا حق ہے اور یہی وہ مقصود اصلی ہے جس کے لئے ﷲ تعالیٰ نے ان کو پیدا کیا ہے۔
فرمانِ باری...