الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تدلیس کی معرفت کے ذرائع
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
تدلیس کی معرفت کے چھ ذرائع حسب ذیل ہیں:
(❶) مدلس خود صراحت فرما دے کہ میں نے تدلیس کی ہے۔
(❷) دوسرا ذریعہ: قوتِ حافظہ، فہم و فراست اور تخریج وتحقیق الحدیث کی طویل عملی مشق ہے۔ اسی بنا پر ناقدینِ فن رواۃ، ان کے احوال، مرویات، اسانید، صحیح اور...
تدلیس کی قسمیں
(✿) تدلیس کی مرکزی دو قسمیں ہیں:
(❶) پہلی قسم: تدلیس الاسناد:
اس کی دو تعریفیں ہیں:
(①) راوی کا اپنے استاد سے ایسی احادیث بیان کرنا، جو اس نے اس استاد کے علاوہ کسی اور سے سنی ہیں۔
(②) راوی کا اپنے ایسے معاصر سے روایت کرنا، جس سے اس کی ملاقات ثابت نہیں ہوتی اور ایسے صیغوں سے...
التحقیق والتنقیح في مسئلة التدلیس!
تحریر: محمد خبیب احمد حفظه الله
الحمد للٰه رب العالمین، والصلاۃ والسلام علی أشرف الأنبیاء وخاتم المرسلین، وعلیٰ آلٰه وصحبه، ومن تبعهم بإحسان إلی یوم الدین، أما بعد:
علم اصولِ حدیث کے ذریعے سے محدثینِ عظام نے چودہ صدیوں پہلے نبی کریم ﷺ کی طرف ہر منسوب بات...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
میں نے ایک پوسٹ پڑھی ہے جس میں ایک موصوف (جو شاید شیعہ رافضی ہے) نے عطیہ بن سعد العوفی پر کلام کیا تھا جس میں اس نے یہ بات ثابت کی کہ اہلسنت کا عطیہ بن سعد العوفی کو مدلس کہنا غلط ہے کیونکہ اس کا تدلیس کرنا ثابت ہی نہیں ہے۔ اس کے علاوہ عطیہ کے متعلق جو یہ کہا...
محترم بھائی @Talha Salafi
اِمام شافعی ؒاور مسئلۂ تدلیس
حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ تعالیٰ
شیخ زبیر علی زئیؒ کا یہ مضمون محدث میگزین شمارہ 343 ، 2011 میں شائع ہوا ،
اس مضمون کا پس منظر
ماہنامہ 'محدث'نومبر 2010ء کے شمارے میں " التحقیق والتنقیح في مسئلۃ التدلیس " کے نام سے ایک مضمون شائع ہوا جس...
السلام علیکم
مدلس راوی کی عن والی روایت سماع کی تصریح کے بغیر ضعیف ہوتی ہے
پھر صحیحین میں مدلس راوی کی عن والی روایت سماع کی تصریح کے بغیر کیسے صحیح ہو جاتی ہے
مثلا
سفیان ثوری اگر صحیحین میں عن سے روایت کرے تو صحیح
اور اگر صحیحین کے علاوہ کسی اور حدیث کی کتاب میں عن سے روایت کرے تو ضعیف
ایسا...
الرد علی الرضاخانی ارسلان الحلیق ۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔
اصول حدیث اور مدلس کی عن والی روایت کا حکم ۔
اصول حدیث کا مشہور و معروف مسلہ ہے کہ مدلس راوی کی عن والی روایت نا قابل حجت یعنی ضعیف ہے ۔
اس سلسے میں محدثین ۔علماء حدیث ۔اور دیگر علماء کے حوالے پیش خدمت ہیں۔
[emoji1543] ١) امام ابو...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
الحمداللہ وحدہ و الصلاة و السلام علی من لا نبی بعدہ امابعد :
آل دیوبند اور مدلس راوی کی معنعن روایت
کتاب " آئینہ دیوبندیت " سے ماخوذ
امین اوکاڑوی دیوبندی نے لکھا " مدلس جو روایت عن سے کرے وہ منقطع ہوتی ہے " تحجلیات صفدر 2/179 .
سرفراز خان صفدر دیوبندی نے لکھا " اور...
احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین
نماز میں رفع الیدین پر دلائل میں جو احادیث پیش کی جاتی ہیں ان کا جائزہ۔
پہلی حدیث
صحيح البخاري (1 / 148):
735 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ: " أَنَّ رَسُولَ...
یقینا اس فورم پر میرے سوال كا جواب موجود ہوگا اگر مجھے اس كا لنك دے دیں تو مشكور ہونگا۔
اگر نہیں تو یہیں مل جائے تو كیا ہی بات ہے۔
جو اہل حدیث علماء امام سفیان الثوری كی معنعن كو ضعیف نہیں مانتے ان كے نزدیك امام سفیان الثوری والی تركِ رفع الدین والی احادیث پیش كی جاتی ہیں ان كا كیا جواب ہے؟...
محترم! میں نے لکھا تھا؛
جو انہوں نے اصول بنائے ان کا مقصد کیا تھا؟ اس کے تجزیئے کے لئے بے شک علیحدہ دھاگے میں بات کرلیں مگر یہاں میری گزارش پر غور و خوض فرما لینے میں کوئی حرج معلوم نہیں ہوتا۔ اگر ایسا ہے تو ایک تھریڈ اس موضوع پر بھی بنا لیا جائے کہ ضعیف راوی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے...
’’حسن لغیرہ‘‘ حجت ہے یا نہیں اس بارے میں مستقل کتابیں لکھی جاچکی ہے شائقین درج ذیل دھاگہ سے ان کتب کو ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں:
ضعیف + ضعیف = حسن لغیرہ کی حجیت پر ایک بہترین کتاب۔
ذیل میں ہم علامہ البانی رحمہ اللہ کے کلام سے ایک اہم اقتباش پیش کررہے ہیں ، جس میں علامہ البانی رحمہ اللہ نے یہ...
السلام علیکم
کیا کسی محدث یا عالم نے صحین میں مدلس راوی کی جو حدیث ہے۔اسے سمعتنا یا حدثنا سے ثابت کیا ہے۔اگر اس بارے میں کوئی کتاب ہو تو اپلوڈ کردے۔اردو یا عربی میں بھی چلے گا
اللہ حافظ