• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علم النحو

  1. ابو داؤد

    منصرف اور غیر منصرف کی تعریف، حکم اور مثال

    منصرف اور غیر منصرف کی تعریف، حکم اور مثال بسم اللہ الرحمٰن الرحیم منصرف کی تعریف: منصرف وہ اسم ہے جس میں اسباب منع صرف میں سے دو سبب یا ایک سبب جو قائم مقام دو سبب کے ہو نہ پایا جائے۔ صاحبِ ہدایۃ النحو فرماتے ہیں: مُنْصَرِفَ وَهُوَ مَا لَيْسَ فِيهِ سَبَانِ أَوْ وَاحِدٌ يَقُومُ مَقَامَهُمَا...
  2. ہدایت اللہ فارس

    لم اور لمّا میں فرق

    لم اور لمّا میں فرق 1۔ لم کی نفی میں زمانہ ماضی کا استغراق نہیں ہوتا ہے اور "لماّ" کی نفی میں استغراق ہوتا ہے یعنی لم زمانہ گذشتہ میں فعل کی نفی کرتا ہے۔پر یہ نہیں بتاتا کہ وہ نفی اب تک ہے یا ختم ہوگئی۔ اور لماّ اس بات کو بتاتا ہے کہ جس وقت سے فعل کی نفی ہوئی تھی وہ نفی اب تک باقی ہے ختم نہیں...
  3. ہدایت اللہ فارس

    لاء نفی جنس کا بیان1️⃣

    (پہلی قسط) لاء نفی جنس: یہ "لا" جنس کی نفی کے لیے آتا ہے، جملہ اسمیہ پر داخل ہوتا ہے اور حروف مشبہ بالفعل جیسا عمل کرتا ہے۔ یعنی اپنے اسم کو نصب دیتا ہے بغیر تنوین کے اور اپنی خبر کو رفع دیتا ہے۔ عمل صرف نکرات پر کرتا ہے۔ لا رجلَ قائم لاء نفی جنس کے اسم کے اقسام: ١/ لاء نفی جنس کا اسم مضاف...
  4. ابو داؤد

    الف لام کی اقسام

    الف لام کی اقسام بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اولا ﺍﻟﻒ ﻻﻡ کی ﺩﻭ قسمیں ہیں : الف لام ﺍﺳﻤﯽ الف لام ﺣﺮﻓﯽ ﺍﻟﻒ ﻻﻡ ﺍﺳﻤﯽ : ﻭﮦ ہے جو ﺍﺳﻢ ﻓﺎﻋﻞ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﻢ ﻣﻔﻌﻮﻝ کے صیغوں پر آتا ہے مثلا: الضارب، المضروب۔ یہ "الذی" اسم موصول کے معنیٰ میں ہوتا ہے اس لئے اسے الف لام اسمی کہا جاتا ہے۔ جیسے : ﺍَﻟﻀَّﺎِﺭﺏُ ﺑﻤﻌﻨﯽ...
  5. ابو داؤد

    معرب و مبنی کی تعریف اور اعراب کی قسمیں

    معرب و مبنی کی تعریف اور اعراب کی قسمیں اعراب: کہتے ہیں کسی بھی کلمہ کی آخری حالت کو ، جیسے: زیدٌ زیداً زیدٍ ، اس مثال میں زید کی دال پر جو حرکات تبدیل ہو رہی ہے اسے عربی میں اعراب کہتے ہیں۔ معرب اور مبنی معرب وہ ہے جس کی آخری حالت ہمیشہ بدلتی رہے ، جیسے زیدٌ زیداً زیدٍ مبنی...
  6. ابو داؤد

    مبدل منہ اور بدل کے متعلق چند باتیں

    مبدل منہ اور بدل کے متعلق چند باتیں تحریر : محمد امجاد عالم نیپال بدل کی تعریف: بدل ایسے تابع کو کہتے جو منسوب الی المبدل منہ سے مبدل منہ کے بغیر مقصود ہو یعنی مبدل منہ اور بدل میں مقصود بالذات بدل ہوتا ہے نہ کہ مبدل منہ۔ مبدل منہ کی تعریف: وہ ایسے اسم کو کہتے ہیں جو بدل سے پہلے آئے اور وہ...
  7. ابو داؤد

    جملہ کی اصل کے اعتبار سے تقسیم

    جملہ کی اصل کے اعتبار سے تقسیم تحریر : محمد امجاد عالم نیپال جملہ مرکب تام کو کہتے ہیں اور مرکب تام ایسے کلام کو کہتے کہ اگر متکلم کلام کرکے خاموش ہو جائے تو مخاطب کو فائدہ تامہ حاصل ہو یعنی کوئی خبر یا امر معلوم ہو جیسے ضرب زید اور اضرب زیدا جملہ کی تقسیم: اولا اصل کے اعتبار سے جملہ کے چار...
  8. ابو داؤد

    اقسامِ اعراب

    اقسامِ اعراب تحریر : محمد امجاد عالم نیپال معربات (اسمائے متمکنہ اور افعال مضارعہ مجرد عن نون جمع مؤنث اور نون تاکید) کے کل چار اعراب ہیں (1)رفع: یہ فعل مضارع اور اسمائے متمکنہ دونوں کے مابین مشترک ہے یعنی رفع کی حالت فعل مضارع کی بھی ہوتی ہے اور اسمائے متمکنہ کی بھی جیسے:یَقُوْمُ زَیْدٌ...
  9. ابو داؤد

    نون تاکید خفیفہ میں تغیرات کا بہت ہی اہم قاعدہ

    نون تاکید خفیفہ میں تغیرات کا بہت ہی اہم قاعدہ تحریر : محمد امجاد عالم نیپال فعل مضارع امر نہی وغیرہ کی تاکید کیلئے دو نون استعمال ہوتے ہیں نون ثقیلہ اور خفیفہ آج ہم خفیفہ کے متعلق کچھ باتیں کرینگے: بات شروع کرنے سے پہلے یہ جان لیں کہ نون خفیفہ صرف آٹھ صیغے میں آتی ہیں اور وہ یہ:(1)واحد...
  10. ابو داؤد

    "کِلَا" اور "کِلْتَا" کے بارے میں چند باتیں

    "کِلَا" اور "کِلْتَا" کے بارے میں چںد باتیں تحریر : محمد امجاد عالم نیپال سب سے پہلے یہ بات جان لیں کہ یہ ہمیشہ مضاف ہوکر استعمال ہوتے ہیں "کلا" تثنیہ مذکر اور "کلتا" تثنیہ مونث کی تاکید کیلئے آتے ہیں پھر اسکی اضافت کی دو حالت ہے کبھی یہ اسم ضمیر کی طرف مضاف ہوتے ہیں اور کبھی اسم ظاہر کی طرف...
  11. ابو داؤد

    جملہ خبریہ اور جملہ انشائیہ کی قسمیں

    جملہ خبریہ اور جملہ انشائیہ کی قسمیں تحریر : زاہد خان بسم اللہ الرحمن الرحیم جملہ خبریہ کے پہلے جزء کے اسم یا فعل ہونے کے اعتبار سے دو قسمیں ہیں : (۱) جملہ اسمیہ (۲) جملہ فعلیہ جملہ اسمیہ: وہ جملہ ہے، جس کا پہلا جزء اسم ہو، جیسے: اَللّٰہُ أَحَدٌ ۔ جملہ فعلیہ: وہ جملہ ہے جس کا پہلا جزء...
  12. ابو داؤد

    جملہ اور اس کی اقسام

    جملہ اور اس کی اقسام تحریر : زاہد خان بسم اللہ الرحمن الرحیم جیسے پچھلے پوسٹ میں لکھا تھا کہ مرکب کی دوسری قسم مرکب تام کو مرکب مفید، جملہ، اور کلام بھی کہا جاتا ہے۔ مذکورہ سبق میں اس کی تعریف مع اقسام ذکر ہونگی۔ { جُمْلَہ } جملہ دو چیزوں سے مل کر پورا ہوتا ہے : مسند مسند الیہ مُسْنَدْ ...
  13. ابو داؤد

    مرکب کی تعریف مع اقسام

    مرکب کی تعریف مع اقسام تحریر : زاہد خان بسم اللہ الرحمن الرحی مرکب وہ لفظ ہے جو دو یا دو سے زائد لفظوں سے مل کر بنے اور ایک سے زائد معنی بتائے، جیسے: عَبْدُاللّٰہِ (اللہ کا بندہ) ، رَسُوْلٌ کَرِیْمٌ (مہربان رسول) ، اَللّٰہُ أَحَدٌ (اللہ ایک ہے) ، وغیرہ۔ {مُرَکَّب کی قسمیں} مرکب کی دو...
  14. ابو داؤد

    فعل اور حرف کی تعریف مع اقسام

    فعل اور حرف کی تعریف مع اقسام تحریر : زاہد خان بسم اللہ الرحمن الرحیم {فعل} فعل: وہ کلمہ ہے جس کے ذریعہ کسی کام کے ہونے نہ ہونے، یا کرنے نہ کرنے کے بارے میں معلوم ہو، اور اس میں تینوں زمانوں میں سے کوئی ایک زمانہ پایا جائے۔ جیسے( ذھب )وہ چلا گیا (یذھب) وہ جارہا ہے یا جائے گا۔ زمانے تین ہو...
  15. ابو داؤد

    لفظ اور اس کی اقسام

    لفظ اور اس کی اقسام تحریر : زاہد خان بسم اللہ الرحمن الرحیم لفظ کا لغوی معنی ہے۔۔پھینکنا۔۔جیسے۔۔کہتے ہیں۔۔(اکلت التمرۃ ولفظت النواۃ) میں نے کھجور کھائی اور اس کی گھٹلی پھینک دی۔ لفظ کی اصطلاحی تعریف لفظ وہ ہے جس پر انسان ادائیگی کریں۔ یعنی جو بات آدمی کی زبان سے نکلے اس کو لفظ کہتے ہیں،...
  16. ابو داؤد

    علم نحو کی تعریف، موضوع غرض و غايہ، وجہ تسمیہ

    علم نحو کی تعریف، موضوع غرض و غايہ، وجہ تسمیہ تحریر : زاہد خان بسم الله الرحمٰن الرحیم نحو کا لغوی معنی راستہ ، کنارہ یا ارادہ کرنا ہے علم نحو کی تعریف عربی کا علمِ نحو وہ علم ہے جس میں اسم، فعل اور حرف کو جوڑ کر جملہ بنانے کی ترکیب اور ہر کلمہ کے آخری حرف کی حالت معلوم ہو۔ فائدہ...
Top