اگر یہاں اماں سے مراد تمام مائیں ہیں تو پلیز مذاق زرا احتیاط کے ساتھ-کم ازکم میں سختی سے آپکی بات کی مذمت کرتا ہوں-پاکستانی اماں: ہاتھ میں تسبیح اٹھائے ہوتی ہیں غیبتیں کیے جاتی ہیں اور تسبیح کے دانے گرائی جاتی ہیں ہو سکتا ہے غیبتوں کی تسبیح ہی پھیری جا رہی ہو
نہیں میرے بھائی! میرے خیال میں یہاں "پاکستانی اماں" سے مراد تمام مائیں نہیں ہوں گی، اور جو خنساء نے لکھا ہے میں اس سے متفق ہوں، اکثر خواتین کا یہی حال ہے، بوڑھی خواتین تو ایک طرف رہیں، نوجوان خواتین کا بھی یہی حال ہے، مصلے پر کھڑی ہو کر غیبت کرتی ہیں، مسجد میں نماز پڑھنے جاتی ہیں تو اپنے حال احوال زیادہ پوچھتی ہیں، خطبہ کم سنتی ہیں۔اگر یہاں اماں سے مراد تمام مائیں ہیں تو پلیز مذاق زرا احتیاط کے ساتھ-کم ازکم میں سختی سے آپکی بات کی مذمت کرتا ہوں-
ارسلان بھائی آپ نے اپنا خیال پیش کیا اور میں نے اپنا -نہیں میرے بھائی! میرے خیال میں یہاں "پاکستانی اماں" سے مراد تمام مائیں نہیں ہوں گی
مجھے تجربہ نہیں ہےارسلان بھائی کیونکہ میں مردوں(GENTS) کی صف میں ہوتا ہوں (ابتسامہ)مسجد میں نماز پڑھنے جاتی ہیں تو اپنے حال احوال زیادہ پوچھتی ہیں، خطبہ کم سنتی ہیں۔
ارسلان بھائی آپ نے اپنا خیال پیش کیا اور میں نے اپنا -
مجھے تجربہ نہیں ہے کیونکہ میں مردوں(GENTS) کی صف میں ہوتا ہوں (ابتسامہ)
اگر آپکا خیال واقعی درست ہے تو پھر یہاں "اماں" کی جگہ "خاتون" لکھنا چاہئے-نہیں میرے بھائی! میرے خیال میں یہاں "پاکستانی اماں" سے مراد تمام مائیں نہیں ہوں گی، اور جو خنساء نے لکھا ہے میں اس سے متفق ہوں، اکثر خواتین کا یہی حال ہے، بوڑھی خواتین تو ایک طرف رہیں، نوجوان خواتین کا بھی یہی حال ہے، مصلے پر کھڑی ہو کر غیبت کرتی ہیں، مسجد میں نماز پڑھنے جاتی ہیں تو اپنے حال احوال زیادہ پوچھتی ہیں، خطبہ کم سنتی ہیں۔