• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
جب ہمیں لڑنے کی عادت پڑ جاتی ہے اور ہمیں لڑنے کوکوئی نہیں ملتاتو ہم اپنے ہی مسلمان بھائیو ں اور بہنوں سے لڑنے لگ جاتے ہیں
نہیں بیٹا! یہ بُری بات ہے۔ ایسا نہیں کرتے!۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
"میں صرف اور صرف اُس کا ذمہ دار ہوں جو میں کہتا ہوں نہ کہ جو تم سمجھتے ہو"
وہ تو ٹھیک ہے لیکن اگر کوئی یہ کہے " میں صرف اور صرف اُس کا ذمہ دار ہوں جو میں سمجھتا ہوں نہ کہ جو تم کہتے ہو "
پھر؟؟؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
وہ تو ٹھیک ہے لیکن اگر کوئی یہ کہے " میں صرف اور صرف اُس کا ذمہ دار ہوں جو میں سمجھتا ہوں نہ کہ جو تم کہتے ہو "
پھر؟؟؟
پھر بھی ٹھیک ہے اور اگر نہیں تو ۔۔۔
پھر ۔۔۔۔۔پھر۔۔۔۔۔فلسفہ و منطق و علم الکلام کی بنیاد پر بحث۔۔۔۔ابتسامہ۔۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
پھر بھی ٹھیک ہے اور اگر نہیں تو ۔۔۔
پھر ۔۔۔۔۔پھر۔۔۔۔۔فلسفہ و منطق و علم الکلام کی بنیاد پر بحث۔۔۔۔ابتسامہ۔۔
بہت خوب ! یہ تو واقعی" آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے " ہو گیا!
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
پھر بھی ٹھیک ہے اور اگر نہیں تو ۔۔۔
پھر ۔۔۔۔۔پھر۔۔۔۔۔فلسفہ و منطق و علم الکلام کی بنیاد پر بحث۔۔۔۔ابتسامہ۔۔
اور پاکستانی بحث کے میدان میں ہار نہیں سکتا!
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
گل بادشاہ خان اس تصویر کو "لاہورضرب عضب" کے ایک مضروب کی جانب منسوب کرتا معلوم ہوتا ہے مگر۔۔۔​
untitled.JPG
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ویسے فیس بُک بھی نائی کی دکان ہی ہے۔دونوں جگہ گفتگو کے موضوعات اتفاقاً ایک ہی جیسے ہوتے ہیں۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
گل بادشاہ خان اس تصویر کو "لاہورضرب عضب" کے ایک مضروب کی جانب منسوب کرتا معلوم ہوتا ہے مگر۔۔۔​
7943 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
کوئی نہیں یہ کراچی کے طلباء کو بھی اپنے کھاتے میں شامل کر رہے ہیں ۔۔۔چلیں ویسے نہیں تو ایسے ہی سہی اُن کا بھی کسی پتہ چلے کہ وہ بھی کوئی تھے ۔
 
Top