• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

شمولیت
نومبر 04، 2012
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
351
پوائنٹ
36
شریعت اسلامی کے دو رکن ہیں ایک کو عقائد کہتے ہیں اور دوسرے کو اعمال کہتے ہیں۔ شریعیت میں عقائد کا دائرہ الگ ہے اور اعمال کا الگ ۔ وہ علم جو عقائد سے بحث کرتا ہے علم کلام کہلاتا ہے۔ جبکہ اعمال علم فقہ کے دائرہ کے معاملات ہیں۔
پیارے بھا ئی آپ کےموقف کےمطابق تو عقائداور اعمال دونوں متضاد ہیں لیکن جب شرعی نصوص کا گہرے فہم سےمطالعہ کیا جائے تو معلو م ہوتاہے کہ اعمال عقا ئد کی ترجمانی کرتے ہیں نہ کہ دونوں الگ الگ ہیں ۔
جیسے اللہ کےبارے میں آپ عقیدہ رکھو گے اسکے مطا بق آپ کی نماز میں خشوع او رخضوع ہوگا ۔
رہی بات ان دونو ں میں فرق کی تو وہ ایک نظری لحاظ سے ہے نہ کہ حقیقی اور ان دونو ں میں اصل عقائد ہیں اور اعمال ان کی فرع لیکن احناف محظ تعصب کی بنا پر کہتے ہیں اعمال میں تقلید کرتے ہیں نہ کہ عقائد میں جبکہ احناف عقائد میں ماتریدی کہلاتے ہیں ۔
 
شمولیت
نومبر 04، 2012
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
351
پوائنٹ
36
ان سب تعریفات سے معلوم ہوا کہ تقلید اعمال سے متعلق ہے نا کہ عقائد سے۔
السلام علیکم
احناف سے سوال ہے، اعمال میں وہ کس کی تقلید کرتے ہیں ،؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
محترم جناب عابد الرحمن صاحب !
یہ تو ایسا ہی ہے کہ جیسے کوئی جون جولائی کی کڑکتی دھوپ میں عین نصف النہار کے وقت کہے ابھی رات ہی ہے !
مفتى صاحب آپ کا یہ فتوى پڑھ کر میں بہت حیران ہوا ہوں کہ ابھی بھی امام ابو حنیفہ صاحب آپ سے مکاشفہ میں ہم کلام ہوتے ہیں اور اس طرح کے بلند بانگ دعوے کرتے ہیں یا پھر یہ آپ کی اپنی ہی اختراع ہے ؟؟؟!
محترم مفتی صاحب !
آپ اپنے اس دعوى پر بطور دلیل کوئی ایک اصول حدیث بسند صحیح امام ابو حنیفہ صاحب سے ثابت کر دیں !
ھاتوا برھانکم ان کنتم صادقین
فإن لم تفعلوا ولن تفعلوا فاتقوا النار التی وقوھا الناس والحجارۃ اعدت للکافرین

رہا یہ سوال کہ اصول حدیث کے اصلی مدون اول کون ہیں تو اسکا جواب ہم پر ادھار ہوگیا تاآنکہ آپ اپنے اس دعوى سے دستبردار نہ ہوجائیں یا کوئی دلیل پیش کر دیں
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم​
اسلام علیکم
لیجئے طاہر رفیق بھائی
کفر ٹوٹا خداخدا کرکے
میں نے تو پہلے ہی کہدیا تھا کہ مجھے آپ میں اپنے کھوئے ہو ئے بھائی کی خوشبو آرہی ہے ،بایں طور کہ آج ماشاء اللہ آپ کشف مکاشفے کے قائل ہوہی گئے سبحان اللہ ،آپ کی جماعت تو کشف مکاشفہ کو حرام گردانتی ہے ،احناف ہی کشف مکاشفات کے قائل ہیں ، یہ دورخی معاملہ کیا ہے آدھے حنفی آدھے غیر مقلد (واضح رہے میں نے اپنے تمام مراسلات میں آپ کی جماعت کو غیر مقلد ہی مانا ہے اہل حدیث نہیں) چلئے کوئی بات نہیں یہ تو آپ کا خاصہ ہے،
اب رہی بات جون جولائی کی کڑکتی دھوپ کی ، تو بھائی جان میرا ایک مشورہ ہے،بھائی جان آپ کے لئے ’’ برٹش امپورٹیڈ چھاتا اور امریکن نائٹ ویژن گا گلس ہی زیادہ سوئٹیبل رہیں گے۔
اب رہی دوسری بات تو
اولآ: آپ یہ فرمادیں کہ آپ کے یہاں سند صحیح کا کیا معیار ہے ۔
ثانیآ: آپ کی یہ تحریف کاری ،فریب کاری ،تصرف بازی، اور چالاکی کم ازکم میری سمجھ سے بالا تر ہے گو آپ کے یہاں یہ فن ہے آرٹ ہے،میں نے کہاں لکھا کہ اصول حدیث کے ’’ اصلی مدون اول‘‘ امام صاحب ہیں میں نے صرف مدون اول کہا ہے نہ کہ اصلی ، کیونکہ یہی ٹرننگ پوائنٹ ہے مجھے جھوٹا کذاب اور جانے کیا کیا، کہنے کا،دیکھا بھائی لوگو چالاکی اور تحریف کاری اس کو کہتے ہیں اب بتائیں ان کی کونسی بات کا اعتبار کیا جائے۔
ثالثآ: محترم تقلید اور اصول حدیث میرے نزدیک دونوں ایک ہی مراسلہ کا حصہ ہیں جب یہ ثابت ہوجائے گا کہ ’’اول مدون اصول حدیث کون ہے‘‘ تو تقلید کا مسئلہ خود بخود ہی حل ہو جائیگا اس لئے اس کو دو حصوں میں تقسیم نہ کریں۔ کیونکہ میرا مقصد تو آپ کو حنفی اہل حدیث ثابت کرنا ہے،
خامسآ: محترم ابھی آپ کو فتویٰ اور مراسلہ کا فرق ہی معلوم نہیں میرے مراسلہ پر آپنے فتوے کا حکم صادر فرمادیا، جب آپ کو یہی فرق معلوم نہیں تو کیوں کر تقلید،اتباع، اطاعت اقتداء،اور پیروی میں فرق کر پائیں گے۔
میں آپ کے جواب کا منتظر ہوں اس کے بعد ہی تقلید کے بارے میں ان شاءاللہ تفصیلی بات ہوگی۔اگر طویل بات کی اجازت انتظامیہ ،اراکین بشمول آپ کے اجازت ہو۔ فقط والسلام
 

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,982
پوائنٹ
323
چلو اصلی نہ سہی جعلی مدون اول ہی سہی آپ نے ابوحنیفہ صاحب کو مدون اول تو قرار دیا ہی ہے ناں ۔ ویسے اس بات کا اعتراف تو آپ کر چکے ہیں کہ ابو حنیفہ صاحب اصلی مدون اول نہیں ہیں اب صرف جعلی مدون اول باقی رہ گیا ہے۔ چلو اب ابو حنیفہ کو جعلی مدون اول ہی ثابت کر دیں ۔ باقی ساری فضول باتیں جو آپ نے کہی ہیں میں انکے جواب میں وقت ضائع نہیں کرتا ۔ بس ابو حنیفہ کا جعلی مدون اول ہونا محتاج دلیل ہے اور میں منتظر دلیل ہوں ۔
 

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,982
پوائنٹ
323
محترم ادھر ادھر کے لنک نہیں آپ سے جواب مانگا ہے کہ :
چلو اصلی نہ سہی جعلی مدون اول ہی سہی آپ نے ابوحنیفہ صاحب کو مدون اول تو قرار دیا ہی ہے ناں ۔ ویسے اس بات کا اعتراف تو آپ کر چکے ہیں کہ ابو حنیفہ صاحب اصلی مدون اول نہیں ہیں اب صرف جعلی مدون اول باقی رہ گیا ہے۔ چلو اب ابو حنیفہ کو جعلی مدون اول ہی ثابت کر دیں ۔ باقی ساری فضول باتیں جو آپ نے کہی ہیں میں انکے جواب میں وقت ضائع نہیں کرتا ۔ بس ابو حنیفہ کا جعلی مدون اول ہونا محتاج دلیل ہے اور میں منتظر دلیل ہوں ۔
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
محترم ادھر ادھر کے لنک نہیں آپ سے جواب مانگا ہے کہ :
السلام علیکم
ارے بھائی میں ادھر اُدھرکے لنک نہیں بھیج رہا ہوں میری مشکل یہ ہے کہ میں آپ کو کتاب کے حوالے اسکین امیج بھیجنے کی کوشش کررہا ہوں مگر کامیابی نہیں مل رھی ہے ،میں نے کمپیوٹر سے بھی اپ لوڈ کرنے کی کوشش کی ہے اور url سے بھی ۔ابھی جو مراسلہ پوسٹ ہوا وہ ٹرائل ورزن تھا ۔آپ اس بارے میں کچھ ہیلپ کرسکتے ہو تو کردیں بھت وقت خراب ہو گیا ہے
 

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,982
پوائنٹ
323
السلام علیکم
ارے بھائی میں ادھر اُدھرکے لنک نہیں بھیج رہا ہوں میری مشکل یہ ہے کہ میں آپ کو کتاب کے حوالے اسکین امیج بھیجنے کی کوشش کررہا ہوں مگر کامیابی نہیں مل رھی ہے ،میں نے کمپیوٹر سے بھی اپ لوڈ کرنے کی کوشش کی ہے اور url سے بھی ۔ابھی جو مراسلہ پوسٹ ہوا وہ ٹرائل ورزن تھا ۔آپ اس بارے میں کچھ ہیلپ کرسکتے ہو تو کردیں بھت وقت خراب ہو گیا ہے
محترم مفتی صاحب !
آپکے قیمتی وقت کے ضیاع پر مجھے دلی ملال ہے ۔
آپ سے گزارش ہے کہ آپ کتاب کے حوالے اسکین امیج بھیجنے کی بجائے جو مقصود ومطلوب بات ہے وہ مختصرا یہاں تحریر فرما دیں ۔
امید ہے کہ اس سے آپ کا بہت سا قیمتی وقت بچ جائے گا ۔
ان شاء اللہ تعالى
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
[
محترم مفتی صاحب !
آپکے قیمتی وقت کے ضیاع پر مجھے دلی ملال ہے ۔
آپ سے گزارش ہے کہ آپ کتاب کے حوالے اسکین امیج بھیجنے کی بجائے جو مقصود ومطلوب بات ہے وہ مختصرا یہاں تحریر فرما دیں ۔
امید ہے کہ اس سے آپ کا بہت سا قیمتی وقت بچ جائے گا ۔QUOTE]
محترم
میرے والد مفتی عزیزالرحمٰن صاحب کی کتاب حیات امام اعظم ابو حنیفہ(ص ۱۶۲) کے حولے سے لکھ رہا ہوں
انہوں نے لکھا ہے کہ امام اعظم پہلے وہ انسان ہیں جنہوں نے معاصرین کی لعن طعن کا خیال کئے بنا اصول حدیث مقر کئے ،اور پھر میرے والد صاحب سولہ اصول ذکر فرمائے ہیں
اگر آپ فرمائیں تو لکھ دوں کل انشاءاللہ پیش کردوں گا
ان شاء اللہ تعالى
 

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,982
پوائنٹ
323
[
محترم
میرے والد مفتی عزیزالرحمٰن صاحب کی کتاب حیات امام اعظم ابو حنیفہ(ص ۱۶۲) کے حولے سے لکھ رہا ہوں
انہوں نے لکھا ہے کہ امام اعظم پہلے وہ انسان ہیں جنہوں نے معاصرین کی لعن طعن کا خیال کئے بنا اصول حدیث مقر کئے ،اور پھر میرے والد صاحب سولہ اصول ذکر فرمائے ہیں
اگر آپ فرمائیں تو لکھ دوں کل انشاءاللہ پیش کردوں گا
ان شاء اللہ تعالى
جی ضرور لکھیے گا ہمیں ان کا بڑی شدت کے ساتھ انتظار رہے گا ۔ ان شاء اللہ
لیکن یہ بات بھولنے نہ پائے کہ انکے مدون اول ہونا کسی دلیل سے ثابت کیجئے گا ‘ محض آپکے والد گرامی قدر کے دعوى سے کام نہیں چلے گا !
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
جی ضرور لکھیے گا ہمیں ان کا بڑی شدت کے ساتھ انتظار رہے گا ۔ ان شاء اللہ
لیکن یہ بات بھولنے نہ پائے کہ انکے مدون اول ہونا کسی دلیل سے ثابت کیجئے گا ‘ محض آپکے والد گرامی قدر کے دعوى سے کام نہیں چلے گا
محترمی سلام مسنون
آپ کو میرےجوب کا انتظار ہوگا بچند وجوہ تاخیرہوئی اس کے لئے معذرت خواہ ہوں ،ثبوت کے زیادہ جھمیلے سے بچنے کے لئے میرے لئے یہ زیادہ مناسب تھا حوالوں کی اسکین اپ لوڈ کردوں لکین مجھے آج تک کامیابی نہیں ملی افسوس کی بات یہ ہے کہ کمپیوٹر کے بارے میں اچھی نالج رکھتا ہوں لیکن کامیابی نہیں ملی ۔
بہر حال عرض گزار ہوں ،مدون اول محل نظر ہے ،آپ کو معلوم ہے کہ تحفیظ حدیث اور تدوین حدیث کا کام حضرت عمروبن عبدالعزیزؒ کے دور میں شروع ہواتھا ،اس بحث میں ناجاکر کہ احادیث کے مدون اول کون تھے ،مجھے تو یہ عرض کرنا ہے امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ وہ پہلے شخص ہیں جنہوں نے دو کام کئے ایک تدوین اصول حدیث کا جیسا کہ میرے والد محترم حضرت مولانا مفتی عزیزالرحمن صاحب نوراللہ مرقدہ نے بحوالہ ’’تانیب الخطیب ‘‘ فرمایا ہے’’ کہ امام صاحب پہلے شخص ہیں جنہوں نے اصول حدیث کو مدون فرمایا ‘‘ ملاحظہ ہو ’’امام اعظم ابوحنیفہ ‘‘( ص ۱۶۲و۱۶۳)اوروہ تقریباً سولہ اصول ہیں ، صاحب تانیب نے بحوالہ حافظ سیوطیؒ فرمایا ’’ وللامام اصول ناضجۃفی باب استنباط الاحکام الیٰ قولہ ولہْ اصول اخری(تانیبب مطبوعہ مصر از ص ۲۳۹ تا ص ۲۴۱)
دوسرا[COLOR="#00FFFF"[COLOR="#FFFF00"]]تدوین علوم شریعت بتریب ابواب[/COLOR][/COLOR]حافظ سیوطی ؒ فرماتے ہیں من مقام ابی حنیفۃ التی انفرد بھا انہ اول من دون علم الشریعۃ ورتبہ ابواباً ثم تبعہ مالک بن انس ؒ فی ترتیب المؤطا ولم سبق ابا حنیفۃاحد( تبیض الصحیفہ ص ۳۶) امام ابو حنیفہ کے ان خصوصی مناقب میں سے کہ جن میں وہ منفرد ہیں ایک یہ بھی ہے کہ وہ پہلے شخص ہیں جنہوں نے علم شریعت کو مدون کیا اور اس کو ابواب پر ترتیب دیا ،پھر امام مالک بن انسؒ مؤطا کی ترتیب میں ان ہی کی پیروی کی ،اس اس بارے میں ابوحںیفہ کو سبقت حا صل ہے۔ فقط واللہ اعلم بالصواب
 
Top