• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اراکین فورم کے انٹرویوز

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
نہیں کسی بھی صورت میں نہیں
اور پلیز وجہ نہیں پوچھیں گے
جیسے آپ خوش ویسے ہم خوش!
ویسے جن سوالات کے جوابات آپ نہیں دینا چاہیں گے اُس پر اصرار نہیں کیا جائے گا۔
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
جیسے آپ خوش ویسے ہم خوش!
ویسے جن سوالات کے جوابات آپ نہیں دینا چاہیں گے اُس پر اصرار نہیں کیا جائے گا۔
میرے پاس کچھ بھی نہیں ہے بتانے کے لیے اور میرا ماضی کچھ اچھا ہے بھی نہیں سوائے اور اور اور بس دعا کریں کہ اللہ میری خطائیں معاف کرے
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اور سچی بات تو یہ ہے کہ کل رات سے میں انٹرویو ہی پڑھ رہا ہوں اپنے سارے کام چھوڑ کر باقی ساتھی کس نیت سے پڑھ رہے ہیں میں نہیں جانتا لیکن میرے تو ایمان میں اضافہ کا سبب بن رہے ہیں بالخصوص رضا میاں حفظہ اللہ اور محترمہ نسرین حفظہا اللہ کی باتیں اور ابو الحسن علوی حفظہ اللہ کی باتیں
اللہ ان سب کی حفاظت کرے اور علم و عمل کی دولت سے مالا مال کرے آمین
ہر انٹرویو میں کچھ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے یہ میرے دل کی بات ہو
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
"نئے اراکین کا تعارف" زمرے کا نام "تعارف اراکین" کر دیا ہے۔ تو نئے پرانے سب آ سکتے ہیں۔
اب انٹرویو والے زمرے کو تعارف اراکین ہی کا ذیلی فورم بنا رہا ہوں۔ اس کا نام "انٹرویوز اراکین" رکھ رہا ہوں۔ لیکن اسے "آفیشل انٹرویوز" یا اس سے کچھ ملتا جلتا کیا جا سکتا ہے؟
میرےخیال میں ذیلی زمرے کا عنوان’’ انٹرویوز ‘‘ ہی کافی ہے ۔ لفظ ’’ اراکین ‘‘ کی اگر کوئی ضرورت ہے تو ’’ تعارف اراکین ‘‘ والا ہی چل جائے گا ۔
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
میرےخیال میں ذیلی زمرے کا عنوان’’ انٹرویوز ‘‘ ہی کافی ہے ۔ لفظ ’’ اراکین ‘‘ کی اگر کوئی ضرورت ہے تو ’’ تعارف اراکین ‘‘ والا ہی چل جائے گا ۔
اور میری رائے میں "انٹرویوز" کے بجائے "انٹرویوزاراکین "زیادہ مناسب ہے۔کیونکہ نئےآنے وا لے اراکین اور کم وزٹ کرنے والے انٹرویوز سے ہرگزنہیں جان سکیں گے کہ اس زمرہ میں کن کے انٹرویوز ہیں۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اور میری رائے میں "انٹرویوز" کے بجائے "انٹرویوزاراکین "زیادہ مناسب ہے۔کیونکہ نئےآنے وا لے اراکین اور کم وزٹ کرنے والے انٹرویوز سے ہرگزنہیں جان سکیں گے کہ اس زمرہ میں کن کے انٹرویوز ہیں۔
ابتسامہ ۔
ویسے فورم پر اراکین کے علاوہ ’’ کن ‘‘ ’’ کن ‘‘ کا یا کہہ لیں ’’ کس ‘‘ ’’ کس ‘‘ چیز کا انٹرویو ہو سکتا ہے ۔۔؟
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
ابتسامہ ۔
ویسے فورم پر اراکین کے علاوہ ’’ کن ‘‘ ’’ کن ‘‘ کا یا کہہ لیں ’’ کس ‘‘ ’’ کس ‘‘ چیز کا انٹرویو ہو سکتا ہے ۔۔؟
خضر حیات صاحب یہ تو وہی بات کر دی جس طرح ہمارے معاشرے میں بیویاں اپنے شوہروں کو پکارتی ہیں اے جی ، سنیں ، وغیرہ
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
ابتسامہ ۔
ویسے فورم پر اراکین کے علاوہ ’’ کن ‘‘ ’’ کن ‘‘ کا یا کہہ لیں ’’ کس ‘‘ ’’ کس ‘‘ چیز کا انٹرویو ہو سکتا ہے ۔۔؟
ابتسامہ۔۔۔بھیا میرا مطلب تھا کہ نئے والوں آنے والوں میں اتنی سوجھ بوجھ نہیں نہ ہوتی کہ تعارف اراکین میں اراکین کے ہی انٹرویوز ہوں گے۔چلیں جیسا بہتر سمجھتے ہیں ، رکھ لیں۔نو پرابلم!
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
@خضر حیات بھائی، متعلقہ دھاگوں کو بھی انٹرویوز والے سیکشن میں منتقل کرنا ہے۔
 
Top