• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام میں مختلف فرقے بننے کے اسباب

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
انا للہ و انا الیہ راجعون
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
گویا آپ کے نزدیک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں رہنے کے لئے فرقہ بنانا ضروری ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ پھر تو آپ کے نزدیک اللہ کے اس فرمان کی کوئی حیثیت نہیں ہوگی۔
سُوۡرَةُ آل عِمرَان

وَٱعۡتَصِمُواْ بِحَبۡلِ ٱللَّهِ جَمِيعً۬ا وَلَا تَفَرَّقُواْ‌ۚ وَٱذۡكُرُواْ نِعۡمَتَ ٱللَّهِ عَلَيۡكُمۡ إِذۡ كُنتُمۡ أَعۡدَآءً۬ فَأَلَّفَ بَيۡنَ قُلُوبِكُمۡ فَأَصۡبَحۡتُم بِنِعۡمَتِهِۦۤ إِخۡوَٲنً۬ا وَكُنتُمۡ عَلَىٰ شَفَا حُفۡرَةٍ۬ مِّنَ ٱلنَّارِ فَأَنقَذَكُم مِّنۡہَا‌ۗ كَذَٲلِكَ يُبَيِّنُ ٱللَّهُ لَكُمۡ ءَايَـٰتِهِۦ لَعَلَّكُمۡ تَہۡتَدُونَ (١٠٣)​
السلام علیکم :

بھائی میرے لئے اللہ سبحان و تعالیٰ کے ہر فرمان کی حیثیت ہے اور میں اللہ سبحان و تعالیٰ کے ہر فرمان پر ایمان لاتا ہو -

یا تو میں آپ کو صحیح طرح سمجھا نہیں پا رہا ہو - یا پھر میں اس پوسٹ کو سمجھ نہیں سکا -

بھائی ایک بات عرض کرنا چاھوں گا غلط ہو تو ضرور اصلاح کرنا -

میرے بھائی اہل حدیثوں کی اور غیر مقلدین کی دعوت میں بنیادی فرق میں یہاں پر واضح کرنا چاھوں گا -

اہل حدیث کی دعوت صرف اور صرف قرآن و سنت ہے جو سب فرقوں کو ختم کرکے قرآن و سنت پر جمع ہونے کی دعوت دیتے ہیں - جبکہ اس کے برعکس ہر فرقہ شخصیت پرستی کی طرف دعوت دیتا ہے

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964

[QUOTE="کنعان, post: 216644, member: 368"]السلام علیکم
[HL]یونس جناب! آپ کا شوق ھے بلا وجہ اور فضول میں سپیمنگ کرنا اور شائد سائکو کی پرابلم بھی ھے[/HL] اس لئے مجھے ٹیگ نہ کیا کریں، موضوع کے متعلق اگر کچھ ہو گا تو ضرور جواب دیں گے مگر اس پر فورم اور ممبران کی سوچ کو بھی مدنظر رکھنا پڑتا ھے۔ یہ موضوع آپ کے لئے نہیں تھا بلکہ یوسف بھائی کے لئے تھا اور وہ جانتے ہیں کہ کارتوس خان کون تھا اور اس کا مسلک کیا تھا۔ کوئی بھی ممبر جب کوئی سوال پوچھتا ھے تو وہ تحقیق کر چکا ہوتا ھے مگر کچھ سوال ایسے ہوتے ہیں جس پر بہتر نکھار کے لئے دوسرں کی رائے ان کے قلم سے جاننا ضروری ہوتی ھے اور آپ خود کو شیخ کبیر سمجھتے ہوئے پوسٹ پر پوسٹ کاپی پیسٹ کرنی شروع کر دیتے ہیں اور سوال نیچے دب جاتا ھے۔ اس لئے کوشش کریں کہ اپنے قلم سے اگر کچھ نہیں لکھ سکتے تو اھل علم کو جواب دینے دیا کریں۔ میں اس بات کا قائل نہیں کہ علمی گفتگو چھوڑ کر کسی ممبر کو مخاطب کروں کہ جس سے مسئلہ ذاتیات بن جاتا ھے اس لئے آپ بھی صبر و تحمل سے کام لیا کریں۔ شکریہ!
والسلام[/QUOTE]
[USER=202]@خضر حیات
بھائی آپ ان کو اور مجھ کو کیا نصیحت کرے گے جو لفظ انھوں نے استعمال کئے ہیں -
یونس جناب! آپ کا شوق ھے بلا وجہ اور فضول میں سپیمنگ کرنا اور شائد سائکو کی پرابلم بھی ھے
[/USER]

آپ دونوں ہی بلکہ تینوں اراکین ہی ہمارے لیے بزرگ ہیں ، نصیحت تو کچھ نہیں کرسکتا ، البتہ گزارش ہے کہ آپ ان اراکین کے شروع کردہ موضوعات میں کاپی پیسٹ نہ کیا کریں ، جو اس کو پسند نہیں کرتے ۔
کسی جگہ ضروری سمجھیں تو لنک دے دینے پر اکتفا کر لیا کریں ۔
اور کسی رکن نے آپ کے لیے نازیبا الفاظ استعمال کیے ہیں تو اللہ کے لیے معاف کردیں ، اور اگر آپ نے کسی کو بار بار ٹیگ وغیرہ کے ذریعے تنگ کیا ہے تو اس کی بھی معافی مانگ لیں ۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ :

@یوسف ثانی بھائی
@کنعان بھائی

اگر آپ دونوں کو میری وجہ سے تکلیف پہنچی ہے تو اللہ کے واسطے مجھے معاف کر دینا کیونکہ میں دین کا ایک عدنہ سا طالب علم ہو اور آئندہ میں ایسی کسی بھی پوسٹ میں جس کا مجھے اتنا علم نہیں اس کو اہل علم کی طرف جو علم رکھتے ہیں ان کی طرف ٹیگ کر دو گا -

ایک بار پھر آپ سے معافی کا طلب گار ہو

آپ کا بھائی

محمد عامر یونس
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ :

@یوسف ثانی بھائی
@کنعان بھائی

اگر آپ دونوں کو میری وجہ سے تکلیف پہنچی ہے تو اللہ کے واسطے مجھے معاف کر دینا کیونکہ میں دین کا ایک عدنہ سا طالب علم ہو اور آئندہ میں ایسی کسی بھی پوسٹ میں جس کا مجھے اتنا علم نہیں اس کو اہل علم کی طرف جو علم رکھتے ہیں ان کی طرف ٹیگ کر دو گا -

ایک بار پھر آپ سے معافی کا طلب گار ہو

آپ کا بھائی

محمد عامر یونس
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
عامر یونس بھائی! مجھے آپ کی کسی بات سے کوئی تکلیف وغیرہ نہیں ہوئی۔ لہٰذا معافی تلافی کی تو کوئی بات نہیں۔ بحث مباحثہ میں اس قسم کی باتیں معمول کا حصہ ہوا کرتی ہیں۔ آپ سے صرف یہ گذارش ہے کہ اگر ممکن ہوسکے تو مکالمہ میں ”ٹو دی پوائنٹ“ گفتگو کیا کریں۔ ”غیر متعلقہ طویل کٹ اینڈ پیسٹ“ (خواہ اپنی جگہ درست ہی کیوں نہ ہو) کی مکالمہ میں گنجائش نہیں ہوا کرتی۔ اگر کسی سوال کا جواب معلوم نہ ہو تو جواب دینا ضروری نہیں ہوتا۔
باقی آپ کی کٹ اینڈ پیسٹ والے طویل مراسلات اپنی جگہ مفید ہوا کرتے ہیں۔ میں انہیں شوق سے پڑھتا ہوں یا کم از دیکھتا ضرور ہوں، کہ اکثر پہلے سے پڑھے ہوئے ہوتے ہیں۔ البتہ جنہوں نے نہیں پڑھے ہوتے، ان کے لئے یقیناً مفید ہوتے ہیں۔ آپ اپنا یہ سلسلہ جاری رکھ سکتے ہیں۔ لیکن میرا خیال ہے (جس سے آپ کا متفق ہونا ضروری نہیں) کہ آپ مکالمہ یا بحث مباحثہ کے آداب کو پورا کرنے سے اکثر قاصر رہتے ہیں۔ لہٰذا اس سے گریز ہی کیا کیجئے۔ سدا خوش رہئے۔
والسلام
 
اللہ آپ کو جزائے خیر دے -

اللہ آپ کو بھی سدا خوش رکھے

اور ھم سب کا خاتمہ عقیدہ توحید پر کریں - آمین یا رب العالمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
@اسحاق سلفی بھائی آپ سے بھی معذرت کرتا ہو - کہ جب اہل علم اس مسلے میں بات کر رہے تو بیچ میں بات کرنا بے ادبی ہے - لہذا بھائی آپ اور سب ممبران میرے لئے دعا کرے کہ اللہ سبحان و تعالیٰ میری اس عادت کو ختم کر دے - آمین یا رب العالمین
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
@اسحاق سلفی بھائی آپ سے بھی معذرت کرتا ہو - کہ جب اہل علم اس مسلے میں بات کر رہے تو بیچ میں بات کرنا بے ادبی ہے - لہذا بھائی آپ اور سب ممبران میرے لئے دعا کرے کہ اللہ سبحان و تعالیٰ میری اس عادت کو ختم کر دے - آمین یا رب العالمین
السلام علیکم ،بھائی مجھ سے معذرت کی کوئی وجہ نہیں ۔ نہ ہی میرا شمار اہل علم میں ہے ،کہ میری پوسٹ کے بعد
کوئی کچھ کہے تو میری بے ادبی ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قرآن و سنت کی خدمت کے سلسلے آپ ہمارے پیارے بھائی ہو۔

اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے ،اور آپ کے علم و عمل میں مزید برکات عطا فرمائے ۔
آپ روزانہ اتنی قیمتی اور مفید پوسٹیں لگا کر ہمیں استفادہ کا موقع دیتے ہیں ۔اور فورم پر ہر کسی کی رہنمائی کرتے ہیں ۔
میں نے آپ کی کسی پوسٹ کو ناپسند ،نہیں کیا ۔ ،کیونکہ آپ بالعموم ایسے موضوعات پر پوسٹ لگاتے ہیں
جو ہر کسی کےلئے مفید ،معلوماتی ہوتی ہے ،
 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ،بھائی مجھ سے معذرت کی کوئی وجہ نہیں ۔ نہ ہی میرا شمار اہل علم میں ہے ،کہ میری پوسٹ کے بعد
کوئی کچھ کہے تو میری بے ادبی ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قرآن و سنت کی خدمت کے سلسلے آپ ہمارے پیارے بھائی ہو۔

اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے ،اور آپ کے علم و عمل میں مزید برکات عطا فرمائے ۔
آپ روزانہ اتنی قیمتی اور مفید پوسٹیں لگا کر ہمیں استفادہ کا موقع دیتے ہیں ۔اور فورم پر ہر کسی کی رہنمائی کرتے ہیں ۔
میں نے آپ کی کسی پوسٹ کو ناپسند ،نہیں کیا ۔ ،کیونکہ آپ بالعموم ایسے موضوعات پر پوسٹ لگاتے ہیں
جو ہر کسی کےلئے مفید ،معلوماتی ہوتی ہے ،
جزاک اللہ خیرا بھائی -

آپ نے میری حوصلہ افزائی کی

اللہ ھم سب سے راضی ہو جائے کیونکہ ہے تو ھم سب آپس میں بھائی بھائی - آمین یا رب العامین
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
Top