• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اشماریہ شاہ۔ تعارف

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
ویسے سب سے پہلے بحث یہیں شروع ہوئی تھی اس لئے بہتر ہے کہ ایک مسئلہ جو یہاں چھڑا ہے اور پھر انتہاء تک بھی پہنچ چکا ہے اسے حل کرلیا جائے۔ آپ نے کہا تھا کہ میں ان علماء سے اظہار براءت کرتا ہوں جو دوسروں کے علماء پر زبان درازی کرتے ہیں اس کے جواب میں ہم نے آپ کے نزدیک ’’قابل عزت‘‘ عالم اور ہمارے نزدیک ’’ذلالت کےمستحق‘‘ امین اوکاڑی کی زبان درازی کسی عام عالم کے خلاف نہیں بلکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف پیش کردی ہے۔ یہ بھی اللہ کا شکر ہے کہ یہ گستاخی عربی زبان میں نہیں تھی ورنہ آپکو مردود تاؤیل اور غلط ترجمے کے بہانے ہاتھ آجاتے۔بہرحال آپ کو بس اب اتنا سا کام کرنا ہے کہ شاتم رسول امین اوکاڑوی سے براءت کا اظہار کردیں۔ بات ختم پھر نیا تھریڈ شروع کر لینگے۔
جناب عالی میں نے کہا تھا کہ پہلے ابو حنیفہ رح والی بات کا اختتام کر لیں جو اس سے پہلے شروع کی تھی پھر ان پر بھی بات کر لیں گے۔
وہاں تو شاید بولتی بند ہے (معذرت کے ساتھ) یہاں لگے ہوئے ہیں۔ ہم کریں گے ویسے الگ تھریڈ میں۔ آخر یہ تو نہیں نا کہ آپ کہہ دیں اور میں آمنا و سلمنا کہہ دوں۔ بحث کریں گے اور آپ مجھے قائل کر دیں گے۔
پہلے وہ مسئلہ حل کر دیں جناب۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
اگر میری وضاحت کے بعد ابھی بھی آپ کو اوکاڑوی مردود کی عبارت میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی نظر نہیں آرہی تو ہم آپ کو مشورہ دیں گے کہ زرا بازار کا ایک چکر لگائیں اور دیکھیں کہ کہیں غیرت اور شرم بک رہی ہے تو تھوڑی سی اپنے اور اپنے فرقے کے لئے خرید لیں۔ پیسے ہمارے ذمہ۔

شاید دوران نماز شرمگاہ کو دیکھنا آپ کو اس لئے غلط نہیں لگ رہا کہ آپکے مذہب میں اسکی ترغیب موجود ہے۔ فقہ حنفی میں دوران نماز اپنی شرمگاہ دیکھنے اور عورت کی شرمگاہ دیکھنے جیسے مسائل موجود ہیں۔ شاید حنفی فقہاء نے نماز میں حنفی کا دل لگانے کو یہ صورت نکالی ہے کہ نماز بھی پڑھو اور چاہے تو اپنی شرمگاہ دیکھو یا عورت کی شرمگاہ دیکھ کر لطف کو دوبالا کرو۔ صحیح بات ہے کہ اب ایسے گھٹیا مذہب کے پیروکار کو یہ حرکت کیسے بری لگے گی؟؟؟

شاکر بھائی یہ بندہ کونسی زبان استعمال کرتا ہے؟ کیا آپ لوگ انہیں تنبیہ نہیں کرتے؟ صرف پوسٹ ایڈیٹ کر دیتے ہیں زیادہ سے زیادہ؟
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,010
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
شاکر بھائی یہ بندہ کونسی زبان استعمال کرتا ہے؟ کیا آپ لوگ انہیں تنبیہ نہیں کرتے؟ صرف پوسٹ ایڈیٹ کر دیتے ہیں زیادہ سے زیادہ؟
سبحان اللہ! آپکو امین اوکاڑوی کی شان میں گستاخی پر غیرت آرہی ہے اور ہمیں امین اوکاڑوی کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شرمناک گستاخی کرنے پر حیاء اور غیرت آرہی ہے۔

نصیب اپنا اپنا۔ بدنصیب مقلدوں کے نصیب میں اپنے اکابرین کا دفاع اور اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بے حرمتی آئی اور اہل حدیث کے حصہ میں اپنے امام اعظم جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دفاع اور دیوبندی شاتم رسول کی تنقید۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,010
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
جناب عالی میں نے کہا تھا کہ پہلے ابو حنیفہ رح والی بات کا اختتام کر لیں جو اس سے پہلے شروع کی تھی پھر ان پر بھی بات کر لیں گے۔
وہاں تو شاید بولتی بند ہے (معذرت کے ساتھ) یہاں لگے ہوئے ہیں۔ ہم کریں گے ویسے الگ تھریڈ میں۔ آخر یہ تو نہیں نا کہ آپ کہہ دیں اور میں آمنا و سلمنا کہہ دوں۔ بحث کریں گے اور آپ مجھے قائل کر دیں گے۔
پہلے وہ مسئلہ حل کر دیں جناب۔
آپ بے فکر رہیں بولتی صرف باطل پرستوں کی بند ہوتی ہے وہاں بھی جواب دیا جائے گا بلکہ آج ہی۔ان شاء اللہ

کوئی حرج کی بات نہیں کہ وہاں بحث کے ساتھ ساتھ آپ یہاں بھی صرف ایک جملہ اظہار براءت کا رقم فرمادیں آخر اس میں کونسا وقت اور توانائی خرچ ہوتی ہے؟
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
سبحان اللہ! آپکو امین اوکاڑوی کی شان میں گستاخی پر غیرت آرہی ہے اور ہمیں امین اوکاڑوی کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شرمناک گستاخی کرنے پر حیاء اور غیرت آرہی ہے۔

نصیب اپنا اپنا۔ بدنصیب مقلدوں کے نصیب میں اپنے اکابرین کا دفاع اور اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بے حرمتی آئی اور اہل حدیث کے حصہ میں اپنے امام اعظم جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دفاع اور دیوبندی شاتم رسول کی تنقید۔
آپ جناب پہلے ابو حنیفہ رح پر جو الزام لگایا ہے وہ تو ثابت کریں۔
شاکر بھائی براہ کرم ان کی پوسٹس کے الفاظ نوٹ فرمائیے۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
آپ بے فکر رہیں بولتی صرف باطل پرستوں کی بند ہوتی ہے وہاں بھی جواب دیا جائے گا بلکہ آج ہی۔ان شاء اللہ

کوئی حرج کی بات نہیں کہ وہاں بحث کے ساتھ ساتھ آپ یہاں بھی صرف ایک جملہ اظہار براءت کا رقم فرمادیں آخر اس میں کونسا وقت اور توانائی خرچ ہوتی ہے؟
جی میں آپ کے "دلیل" کے ساتھ دئیے جانے والے جواب کا منتظر ہوں وہاں۔
یہ جملہ تو بحث کے بعد کہوں گا نا۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,010
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
یہ جملہ تو بحث کے بعد کہوں گا نا۔
یہاں بحث پایہ تکمیل کو پہنچ چکی ہے صرف براءت پر مشتمل آپ کے ایک جملے کا انتظار ہے۔ امین اوکاڑوی نے جتنی صریح اور واضح نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی کی ہے اس صورت میں امین اوکاڑوی کے حق میں کچھ کہنا یا اسکا دفاع کرنا خود کو اللہ کے غیض و غضب کا مستحق بنانا ہے۔ امید ہے اشماریہ صاحب اس مسئلہ میں مزید بحث کرکے خود پر جہنم کو واجب نہیں کرینگے۔

ویسے اسکا ایک آسان راستہ بھی ہے اور وہ کثرت سے آپکے علماء کی کتابوں میں اور عوام کی زبانی سننے کو ملتا ہے۔ چند دن قبل ہمارے علاقے میں دیوبندی عالم تشریف لائے افہام تفہیم کے لئے لیکن انکا انداز مناظرانہ تھا ہمارے ایک ساتھی نے ان سے پوچھا کہ سود کے پیسے سے حج کرنا کیسا ہے؟ انہوں نے بے ساختہ کہا حرام اور غلط ہے لیکن جب ہماری جانب سے دیوبندی عالم کی کتاب پیش کی گئی تو انہوں نے کہا میں اس پر کچھ نہیں کہونگا کسی دوسرے مسئلہ پر بات کرو۔ بہرحال بحث کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا کیونکہ وہ تقلید کے موضوع پر اشماریہ صاحب ہی کی طرح احتمالات اور غلط ترجمے کا رونا رو رہے تھے۔ جب رخصت ہونے لگے تو اس دیوبندی عالم نے باہر کھڑے ہوکر اعلانیہ کہا اگرچہ سود کے پیسوں سے حج حرام ہے لیکن اگر ہمارے عالم نے اسے جائز کہا ہے تو صحیح اور حق ہے۔ اشماریہ صاحب آپ بھی اپنے علماء اور بھائیوں کے نقش قدم کی پیروی کرتے ہوئے بس یہ کہہ دیں کہ اگر کسی اور نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں یہ بات کہی ہوتی تو گستاخی ہوتی لیکن چونکہ ہمارے بزرگ امین اوکاڑوی نے یہ بات کہی ہے تو حق ہے۔ معاملہ ختم ہوجائے گا۔
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
ویسے اسکا ایک آسان راستہ بھی ہے اور وہ کثرت سے آپکے علماء کی کتابوں میں اور عوام کی زبانی سننے کو ملتا ہے۔ چند دن قبل ہمارے علاقے میں دیوبندی عالم تشریف لائے افہام تفہیم کے لئے لیکن انکا انداز مناظرانہ تھا ہمارے ایک ساتھی نے ان سے پوچھا کہ سود کے پیسے سے حج کرنا کیسا ہے؟ انہوں نے بے ساختہ کہا حرام اور غلط ہے لیکن جب ہماری جانب سے دیوبندی عالم کی کتاب پیش کی گئی تو انہوں نے کہا میں اس پر کچھ نہیں کہونگا کسی دوسرے مسئلہ پر بات کرو۔ بہرحال بحث کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا کیونکہ وہ تقلید کے موضوع پر اشماریہ صاحب ہی کی طرح احتمالات اور غلط ترجمے کا رونا رو رہے تھے۔ جب رخصت ہونے لگے تو اس دیوبندی عالم نے باہر کھڑے ہوکر اعلانیہ کہا اگرچہ سود کے پیسوں سے حج حرام ہے لیکن اگر ہمارے عالم نے اسے جائز کہا ہے تو صحیح اور حق ہے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
ان کے (پڑھے لکھے) عامیوں کے اس وطیرہ کا تو میں بھی گواہ ہوں لیکن یہ مرض ان کے علماء میں بھی موجود ہے مجھے اس کا اندازہ نہیں تھا۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,010
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
انا للہ وانا الیہ راجعون
ان کے (پڑھے لکھے) عامیوں کے اس وطیرہ کا تو میں بھی گواہ ہوں لیکن یہ مرض ان کے علماء میں بھی موجود ہے مجھے اس کا اندازہ نہیں تھا۔
سرفراز خان صفدر صاحب فرماتے ہیں: تقلید تو جاہل ہی کے لئے ہے۔(الکلام المفید)

اب ظاہر ہے جو جتنا بڑا جاہل ہوگا وہ اتنے ہی بڑے مقلد ہونے کا اعزاز پائے گا۔ چناچہ دیوبندیوں کے حق فورم کے ایک سینئر ممبر اور بڑے مقلد ریحاب صاحب نے ایک مرتبہ دوران بحث یہ ارشاد فرمایا: اگر خود اللہ بھی میرے پاس آکر یہ کہے کہ اہل حدیث حق پر ہیں تو میں تب بھی نہیں مانوں گا۔ پھر جب میں نے اور طالب نور بھائی نے انکو شرم دلانے کی ناکام کوشش کی تو ایک دو دن بعد انتظامیہ کے کان کھڑے ہوئے اور انہیں اندازہ ہوا کہ اس سے ہم بدنام ہونگے۔ تو انہوں نے ریحاب صاحب کو رجوع پر مجبور کیا جس پر دوبارہ ریحاب صاحب نے وہاں پوسٹ کیا کہ اگرچہ مجھے اپنی بات سے رجوع کے لئے کہا جارہا ہے لیکن میں اب بھی اپنی بات پر قائم ہوں۔ طالب نور بھائی اس بات کے گواہ ہیں۔بعد میں خاموشی سے اہل حدیث سے اپنا بغض اور نفرت چھپانے کے لئے موضوع ہی غائب کردیا گیا۔

جب مقلدین احناف اتنا شدید بغض اہل حدیث کے خلاف اپنے دل میں چھپائے بیٹھے ہیں کہ اہل حدیثوں کے خلاف اللہ سے لڑنے کو بھی تیار ہیں تو ان سے اتحاد کیونکر ممکن ہے؟؟؟
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
یہاں بحث پایہ تکمیل کو پہنچ چکی ہے صرف براءت پر مشتمل آپ کے ایک جملے کا انتظار ہے۔ امین اوکاڑوی نے جتنی صریح اور واضح نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی کی ہے اس صورت میں امین اوکاڑوی کے حق میں کچھ کہنا یا اسکا دفاع کرنا خود کو اللہ کے غیض و غضب کا مستحق بنانا ہے۔ امید ہے اشماریہ صاحب اس مسئلہ میں مزید بحث کرکے خود پر جہنم کو واجب نہیں کرینگے۔

ویسے اسکا ایک آسان راستہ بھی ہے اور وہ کثرت سے آپکے علماء کی کتابوں میں اور عوام کی زبانی سننے کو ملتا ہے۔ چند دن قبل ہمارے علاقے میں دیوبندی عالم تشریف لائے افہام تفہیم کے لئے لیکن انکا انداز مناظرانہ تھا ہمارے ایک ساتھی نے ان سے پوچھا کہ سود کے پیسے سے حج کرنا کیسا ہے؟ انہوں نے بے ساختہ کہا حرام اور غلط ہے لیکن جب ہماری جانب سے دیوبندی عالم کی کتاب پیش کی گئی تو انہوں نے کہا میں اس پر کچھ نہیں کہونگا کسی دوسرے مسئلہ پر بات کرو۔ بہرحال بحث کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا کیونکہ وہ تقلید کے موضوع پر اشماریہ صاحب ہی کی طرح احتمالات اور غلط ترجمے کا رونا رو رہے تھے۔ جب رخصت ہونے لگے تو اس دیوبندی عالم نے باہر کھڑے ہوکر اعلانیہ کہا اگرچہ سود کے پیسوں سے حج حرام ہے لیکن اگر ہمارے عالم نے اسے جائز کہا ہے تو صحیح اور حق ہے۔ اشماریہ صاحب آپ بھی اپنے علماء اور بھائیوں کے نقش قدم کی پیروی کرتے ہوئے بس یہ کہہ دیں کہ اگر کسی اور نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں یہ بات کہی ہوتی تو گستاخی ہوتی لیکن چونکہ ہمارے بزرگ امین اوکاڑوی نے یہ بات کہی ہے تو حق ہے۔ معاملہ ختم ہوجائے گا۔
جہاں جس موضوع پر بحث جاری ہے پہلے وہاں جائیں۔
کھسیانی بلی کھمبا نوچے مشہور ہے آپ اس کا ثبوت نہ دیں۔
اور یہ بحث آپ کے نزدیک تمام ہوئی ہے۔ جب اس کا موقع آئے گا پچھلی بحث کے ختم ہونے کے بعد تو اس پر بات کریں گے۔
 
Top