• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انبیاء اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور نماز پڑھتے ہیں روایت کی تحقیق

شمولیت
فروری 19، 2014
پیغامات
91
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
83
[quote="محمد ارسلان, post: 173416, member: 31"برزخی معاملہ ہے۔
کیا مسجد اقصیٰ علم برزخ میں ہے ؟؟؟
کیوں کہ مسجد اقصیٰ میں انبیاء علیہم السلام کا نماز پڑھنا صحیح مسلم کی حدیث سے ثابت ہے[/QUOTE]
دیکھیں اگر عالم برزخ میں نہیں،،،،تو تمام انبیاء کرام کو وہاں آتے جمع ہوتے تو کسی نے دیکھا ہوگا،،،،،،،کیونکہ آپ یہ معاملہ دنیاوی قرار دیتے ہیں،،،،اور کسی جگہ اتنی خاص شخصیات کا اکھٹا ہونا ،پھر دنیا میں کسی کو خبر بھی نہ ،،،اور صرف محمد صلی اللہ علیہ وسلم اسکی وضاحت کریں،،،،،،تو کیا مطلب ہوگا،،،پیارے بھائی؟
 
شمولیت
فروری 19، 2014
پیغامات
91
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
83
اب نوبت یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ انبیاء کی موت کو تو مان لیا ہے ،،،،،کہ ان پر موت طاری ہوتی ہے ،
اب نیا مدعا یہ ہے کہ قبر میں دفن کرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہوجاتے ہیں،،،،،،،،
ابن ماجہ کی روایت کا حوالہ دیتے ہیں،،،،،،،،،،،بیشک انبیاء کرام کے اجسام کو اللہ تعالی نے زمین پر کھانا حرام کردیا،پس نبی زندہ ہیں ،انکو رزق دیا جاتا ہے،
امام ابن تیمیہ نے بھی اسے اپنی کتاب مجموعہ الفتاوی میں اس حدیث کو ذکر کیا ہے
 
شمولیت
مئی 09، 2014
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
34
پوائنٹ
48
Capture.JPG

سنن ابن ماجہ جلد اول حدیث نمبر 1133

اس حدیث میں کہیں یہ نہیں لکھا کہانبیاء اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور انہیں (قبروں میں ہی) رزق دیا جاتا ہے۔
 
شمولیت
فروری 19، 2014
پیغامات
91
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
83
ibne maja.jpg ibne taimiya.jpg ibne maja.jpg ibne taimiya.jpg یہ ہے اسکین پیج،،،،،
 
Last edited:
شمولیت
فروری 19، 2014
پیغامات
91
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
83
7640 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
سنن ابن ماجہ جلد اول حدیث نمبر 1133

اس حدیث میں کہیں یہ نہیں لکھا کہانبیاء اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور انہیں (قبروں میں ہی) رزق دیا جاتا ہے۔
بھائی ان پر غور کریں پھر جواب دیں شکریہ
اور اگر ممکن ہو تو شرح بھی بیان کر دیں،،،،،،جزاک اللہ
 
شمولیت
مئی 09، 2014
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
34
پوائنٹ
48
بھائی ان پر غور کریں پھر جواب دیں شکریہ
اور اگر ممکن ہو تو شرح بھی بیان کر دیں،،،،،،جزاک اللہ
Capture.JPG

بھائی احمد ندیم یہ ابن ماجہ کا سکین پیج ہے، اس کو دیکھ کر میں نے پوچھا ہے کہ ابن ماجہ میں کہاں لکھا ہے کی انبیاء اکرم اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور قبروں میں زرق دئیے جاتے ہیں؟
میرا مقصد آپ سے بحث کرنا نہیں ہے میں تو صرف حوالہ چاہتا ہوں صحیح حدیث کا۔
 
شمولیت
فروری 19، 2014
پیغامات
91
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
83
7692 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
بھائی احمد ندیم یہ ابن ماجہ کا سکین پیج ہے، اس کو دیکھ کر میں نے پوچھا ہے کہ ابن ماجہ میں کہاں لکھا ہے کی انبیاء اکرم اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور قبروں میں زرق دئیے جاتے ہیں؟
میرا مقصد آپ سے بحث کرنا نہیں ہے میں تو صرف حوالہ چاہتا ہوں صحیح حدیث کا۔
اور جو میں نے پوسٹ کیا وہ؟
 
شمولیت
مئی 09، 2014
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
34
پوائنٹ
48
اور جو میں نے پوسٹ کیا وہ؟
جو آپ نے پوسٹ کیا مجھے اس سے کوئی لینا دینا نہیں مجھے صرف صحیح حدیث چاہیے۔
آپ نے مشکوۃ شریف کا جو سکین پیج اپلوڈ کیا ہے اس میں ابن ماجہ کا حوالہ دیا گیا ہے جبکہ ابن ماجہ میں حدیث کی آخری دو باتیں موجود نہ ہیں۔
 
Top