makki pakistani
سینئر رکن
- شمولیت
- مئی 25، 2011
- پیغامات
- 1,323
- ری ایکشن اسکور
- 3,040
- پوائنٹ
- 282
میرے بھائی کیوں مشکلات پیدا کر رھے ھو۔
skype پر بھی بات ہو سکتی ھے۔
skype پر بھی بات ہو سکتی ھے۔
ما شاء اللہ جی۔زیادہ تر کرامتیں بزرگوں کے بھوکے رہنے کی ہی نظر آتی ہیں۔ کوئی ایسی کرامت دکھائیں کہ فلاں صاحب کے پاس تھوڑا سا کھانا لے جائیں اور ان کی کرامت سے ان کا ہاتھ لگتے ہی کھانا اتنا بڑھ جاتا ہے کہ ہزاروں مستحق لوگ پیٹ بھر کر کھانا کھاتے ہیں۔
یا کسی بزرگ کے پاس تھوڑا سا پانی لے جانے پر ان کا ہاتھ لگتے ہی کرامتًا پانی اس قدر بڑھ جاتا ہے کہ سینکڑوں لوگ طہارت و وضو کر کے نماز ادا کر لیتے ہیں۔
جس بزرگ کی یہ کرامت ہے کہ وہ پندرہ سال تک کبھی لیٹے نہیں بلکہ اللہ کی مخلوق کی خدمت میں مصروف رہے انہیں آج ہی مصر بھیج دیں تاکہ وہ جنرل سیسی سے مسلسل دن رات مذاکرات کریں اور ہزاروں انسانوں کے خون سے جنرل سیسی اور اس کے لشکر بچ جائیں۔
وغیرہ وغیرہ۔
اگر یہ واقعہ کسی اور کتاب میں موجود ہو بھی تو کیا یہ کتاب ایسا آسمانی صحیفہ سمجھی جائے گی جس میں کوئی شک نہ ہو؟؟؟
اللہ کا خوف کرو بھائی۔ غلو کرنا اچھی چیز نہیں۔ اس سے اللہ تعالی نے روکا ہے۔
غلط بات غلط ہی ہوتی ہے بھلے وہ کوئی عام آدمی کہے یا کوئی خاص بزرگ کہے۔
اگر یہ سب کچھ سچ ہے تو بزرگوں سے مودبانہ گذارش ہے کہ مصری جنرل سیسی کے مرنے کا وقت بھی بتا دیجیے(۱) شیخ ابو ایوب سنوسی۔ (۲) ابوالحسین مالکی ،(۳) ابو اعلی کے متعلق زکریا صاحب نے لکھا ہے کہ ان تینوں بزرگوں نے مرنے سے پہلے ہی مرنے کا وقت بتایا چناچہ ایسا ہی ہوا ۔