• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضرت ابوبکرصدیق﷜ زمین کے جس ٹکڑے میں مدفون ہیں وہ کس کی ملکیت تھا ؟۔۔( انتظامیہ)

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
چھوٹے بھائی بس اسی طرح ہی جان چھڑالو ورنہ اور بھی تو کوئی چارہ نہیں ہے۔۔۔
جب تک زمیں یا اجازت ان دو حضرات کے لیے ثابت نہیں تو ہم اور تمام اھل عقل یہی کہیں گے کہ مغضوبہ زمین ہے۔۔۔

حرب بھائو اس پر عمل کریں خوامخواہ بغیر دلیل کے بھی اپنی بات اڑے نا رہو۔۔۔۔
یہ بات کوئی صحابہ کرامؓ کوماننے والا کہتا تو اچھا تھا۔ مگر آپ کس منہ سے یہ بات فرمارہے ہیں ’’یہ منہ اور مسور کی دال‘‘
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
چھوٹے بھائی بس اسی طرح ہی جان چھڑالو ورنہ اور بھی تو کوئی چارہ نہیں ہے۔۔۔
جب تک زمیں یا اجازت ان دو حضرات کے لیے ثابت نہیں تو ہم اور تمام اھل عقل یہی کہیں گے کہ مغضوبہ زمین ہے۔۔۔

حرب بھائو اس پر عمل کریں خوامخواہ بغیر دلیل کے بھی اپنی بات اڑے نا رہو۔۔۔۔
سب سے پہلے تو آپ بھائی پوری طرح لکھا کریں۔۔۔ یہ درخواست ہے۔۔۔ یا پھر حربی لکھا کریں۔۔۔
چلیں اہل عقل یہ بتائیں کے حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کی قبر مبارک کہاں ہے؟؟؟۔۔۔
 
اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
سب سے پہلے تو آپ بھائی پوری طرح لکھا کریں۔۔۔ یہ درخواست ہے۔۔۔ یا پھر حربی لکھا کریں۔۔۔
چلیں اہل عقل یہ بتائیں کے حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کی قبر مبارک کہاں ہے؟؟؟۔۔۔
ھ،،ھ،ھ،ھ،،ھ
ارے بھائو! ہم سندھی میں بھائی کو بھائو کہتے ہیں گھبرائو مت۔۔۔۔ کیونکہ آپ کو مومن بنا کر ہی رہونگا ان شاء اللہ تعالی اس لیے آپ فکر نا کریں کہ۔۔۔۔

امام علی علیہ السلام کی قبر؟ تو اس کے لیے نیا تھریڈ بنائیں اور آپ ہی بنائین کیونکہ میرے ڈلیٹ کیے جارہے ہیں۔۔۔۔
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
ھ،،ھ،ھ،ھ،،ھ
ارے بھائو! ہم سندھی میں بھائی کو بھائو کہتے ہیں گھبرائو مت۔۔۔۔ کیونکہ آپ کو مومن بنا کر ہی رہونگا ان شاء اللہ تعالی اس لیے آپ فکر نا کریں کہ۔۔۔۔
امام علی علیہ السلام کی قبر؟ تو اس کے لیے نیا تھریڈ بنائیں اور آپ ہی بنائین کیونکہ میرے ڈلیٹ کیے جارہے ہیں۔۔۔۔
ہم الحمداللہ میں نہیں گھبراتا۔۔۔ یہ بھی اللہ کا مجھ پر ایک احسان عظیم ہے۔۔۔ آپ سندھی ہیں لیکن معذرت میں سندھی ہیں ہوں۔۔۔ لہذا جب آپ کسی سندھی کو مخاطب کریں تو جو چاہئےکہیں جیسے چاہیں ویسے مخاطب کریں۔۔۔ میں نے آپ کو اپنی درخواست پیش کردی ہے کیونکہ بھائو ہماری زبان میں بازاری لفظ ہے۔۔۔ تو برائے مہربانی اس سے اجتناب کریں۔۔۔ شکریہ۔۔۔
رہی بات مومن بنانے کی تو جزاک اللہ خیراً
 
یحییٰ

مبتدی
شمولیت
مئی 12، 2011
پیغامات
21
ری ایکشن اسکور
124
پوائنٹ
24
تو میرے بھائی اس حجرے میں فقط رہنا تو تو نفقے میں شامل ہے پر ملکیت قطعا نہیں۔۔۔۔
نہ ہی میں نے ایسی کوئی بات کہی ہے۔

جس عبارت کو میں نے رنگین کیا ہے وہی آپ کے لیے میرا جواب ہے۔۔۔
یعنی آپ کی ہی پیش کردہ روایت آپ کے خلاف ہے کہ امی رضی اللہ عنہا نے بھی اجازت اپنی طرف سے دی ہے۔۔۔۔۔
حتى أسأل رسول ،،،،فسألته عن ذلك فقال إنه عمك، فأذني له ۔ یہ پوچھنا پڑدے کے متعلق تھا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے جواب سے بھی یہی فائدہ ملتا ہے۔

حدثنا إبراهيم بن الحارث حدثنا يحيى بن أبي بكير حدثنا زهير بن معاوية الجعفي حدثنا أبو إسحاق عن عمرو بن الحارث ختن رسول الله صلى الله عليه وسلم أخي جويرية بنت الحارث قال ما ترك رسول الله صلى الله عليه وسلم عند موته درهما ولا دينارا ولا عبدا ولا أمة ولا شيئا إلا بغلته البيضاء وسلاحه وأرضا جعلها صدقة صحيح البخاري
ابن حجر شرح میں لکھتے ہیں: تصدق بمنفعة الأرض فصار حكمها حكم الوقف

اور حجرہ اس میں سے عائشہ رضی اللہ عنھا کے تصرف میں تھا۔ جیسا کہ گزشتہ پوسٹ میں بیان کیا گیا تھا۔
ملکیت کے حوالے سے سوال کا جواب مکمل ہوا۔

لیکن آپ کا مقصد سوال کا جواب حاصل کرنا نہیں بلکہ شبہات کو پھیلانا ہے اور مجھے معلوم تھا کہ جناب کس جانب گامزن ہیں۔
اور یہ آپ نے کیسے سمجھ لیا کہ وہاں پر رہنا ملکیت پر دلالت کرتا ہے میرے بھئی فقط اپنی زندگی تک ہی رہ سکتی ہیں لیکن کسی کو دے نہین سکتی۔۔۔
اور آخر بلی باہر آگئی
غصبی زمین میں کوئی دفن ہوکر فخر نہیں کرتا
یہ روافض کا جدید نہیں بلکہ پرانا شبہ ہے۔

محمود الآلوسي اپنی تفسیر روح المعاني میں فرماتے ہیں:
ومن أهل السنة من أجاب عن أصل البحث بأن المال بعد وفاة النبي - صلى الله تعالى عليه وسلم - صار في حكم الوقف على جميع المسلمين ، فيجوز لخليفة الوقت أن يخص من شاء بما شاء كما خص الصديق جناب الأمير ( رضي الله عنه ) بسيف ، ودرع ، وبغلة شهباء تسمى الدلدل مع أن الأمير ( رضي الله عنه ) لم يرث النبي - صلى الله عليه وسلم - بوجه ، وقد صح أيضا أن الصديق أعطى الزبير بن العوام ، ومحمد بن مسلمة بعضا من متروكاته - صلى الله عليه وسلم

صحابہ رضی اللہ عنھم کو تو اس مسئلے میں کوئی اشکال نہ تھا نہ ہی کسی نے اعتراض کیا۔ نہ سلف الصالحین کو یہ بات معیوب لگی۔ لیکن روافض کو یہ بات نہیں ہضم ہوتی اور نہ ہی ہونی ہے۔ واللہ أعلم
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
ھ،،ھ،ھ،ھ،،ھ
امام علی علیہ السلام کی قبر؟ تو اس کے لیے نیا تھریڈ بنائیں اور آپ ہی بنائین کیونکہ میرے ڈلیٹ کیے جارہے ہیں۔۔۔۔
سوال قبر کے حوالےسے ہے اس لئے اس سوال کو بھی یہاں ہی پوچھ لیا۔۔۔
میں چاہتا ہوں جواب آپ یہاں ہی عنایت فرمادیں۔۔۔ تاکہ تمام بحث اور سوالات ایک ہی تھریڈ میں جمع ہوجائیں۔۔۔
تاکہ دوران سرچ قاری کو پڑھنے کے لئے ادھر اُدھر جانے کی زحمت نہ اٹھانی پڑے۔۔۔
میں سوال دہرادوں،،،
مولا علی علیہ السلام کی قبرمبارک کہاں ہے؟؟؟۔۔۔
 
اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
نہ ہی میں نے ایسی کوئی بات کہی ہے۔

حتى أسأل رسول ،،،،فسألته عن ذلك فقال إنه عمك، فأذني له ۔ یہ پوچھنا پڑدے کے متعلق تھا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے جواب سے بھی یہی فائدہ ملتا ہے۔

حدثنا إبراهيم بن الحارث حدثنا يحيى بن أبي بكير حدثنا زهير بن معاوية الجعفي حدثنا أبو إسحاق عن عمرو بن الحارث ختن رسول الله صلى الله عليه وسلم أخي جويرية بنت الحارث قال ما ترك رسول الله صلى الله عليه وسلم عند موته درهما ولا دينارا ولا عبدا ولا أمة ولا شيئا إلا بغلته البيضاء وسلاحه وأرضا جعلها صدقة صحيح البخاري
ابن حجر شرح میں لکھتے ہیں: تصدق بمنفعة الأرض فصار حكمها حكم الوقف

اور حجرہ اس میں سے عائشہ رضی اللہ عنھا کے تصرف میں تھا۔ جیسا کہ گزشتہ پوسٹ میں بیان کیا گیا تھا۔
ملکیت کے حوالے سے سوال کا جواب مکمل ہوا۔

لیکن آپ کا مقصد سوال کا جواب حاصل کرنا نہیں بلکہ شبہات کو پھیلانا ہے اور مجھے معلوم تھا کہ جناب کس جانب گامزن ہیں۔

اور آخر بلی باہر آگئی

یہ روافض کا جدید نہیں بلکہ پرانا شبہ ہے۔

محمود الآلوسي اپنی تفسیر روح المعاني میں فرماتے ہیں:
ومن أهل السنة من أجاب عن أصل البحث بأن المال بعد وفاة النبي - صلى الله تعالى عليه وسلم - صار في حكم الوقف على جميع المسلمين ، فيجوز لخليفة الوقت أن يخص من شاء بما شاء كما خص الصديق جناب الأمير ( رضي الله عنه ) بسيف ، ودرع ، وبغلة شهباء تسمى الدلدل مع أن الأمير ( رضي الله عنه ) لم يرث النبي - صلى الله عليه وسلم - بوجه ، وقد صح أيضا أن الصديق أعطى الزبير بن العوام ، ومحمد بن مسلمة بعضا من متروكاته - صلى الله عليه وسلم

صحابہ رضی اللہ عنھم کو تو اس مسئلے میں کوئی اشکال نہ تھا نہ ہی کسی نے اعتراض کیا۔ نہ سلف الصالحین کو یہ بات معیوب لگی۔ لیکن روافض کو یہ بات نہیں ہضم ہوتی اور نہ ہی ہونی ہے۔ واللہ أعلم
اچھا تو آپ کا نظریہ ہی کچھ اور ہے آپ امی اور ابوبکر رضی اللہ عنہما دونوں میں سے کسی کی ملک نہیں سمجھتے۔۔۔۔۔

أن المال بعد وفاة النبي - صلى الله تعالى عليه وسلم - صار في حكم الوقف على جميع المسلمين
یاد رہے کہ صدقہ اور وقف میں فرق ہے۔۔۔ایک یہ کہ صدقہ فقط فقیر اور مستحق کے لیے ہے جب کہ وقف جسکے لیے بھی کیا جائے اس کے لیے ہوگا
صدقے کو وقف قرار دینا بھی تو دعوی ہے نا کہ دلیل
یعنی تم کس دلیل پر اس صدقے کو وقف میں تبدیل کر رہے ہو؟(البتہ اس کا جواب مھم نہیں)
وقف کے لیے ضروری ہے کہ اسکے اسعمال کی جہت معلوم کرے اور وہ بھی واقف ہی تعیین کر سکتا ہے۔۔۔۔تو یہ حجرہ کس چیز کے لیے وقف کیا گیا؟
یہاں پر وقف کرنے والا کون ہے کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وقف کیا تھا؟

فيجوز لخليفة الوقت أن يخص من شاء بما شاء
یہ بھی دعوی ہے دلیل نہیں ہے یعنی کیا دلیل ہے جو اس وقف سے خلیفہ کے دفن کی جگہ لی جائے۔۔۔؟
وقف کے لیے کئی چیزیں ہوتی مثلا قبرستان کی زمین تو کیا یہ حجرہ قبرستان کے لیے وقف تھا؟
آپ کے بقول یہ صدقے سے وقف میں تبدیل ہوا ہے تو صدفہ وہی لے سکتا ہے جو مستحق ہو نا کہ ہر شخص۔۔۔۔ تو کیا خلیفے صاحب مستحق تھے؟
اور یہ حق تدفین فقط خلیفے کے لیے کیوں؟ کیا دلیل ہے اس اخصاص پر؟

كما خص الصديق جناب الأمير ( رضي الله عنه ) بسيف ، ودرع ، وبغلة شهباء تسمى الدلدل مع أن الأمير ( رضي الله عنه ) لم يرث النبي - صلى الله عليه وسلم - بوجه ، وقد صح أيضا أن الصديق أعطى الزبير بن العوام ، ومحمد بن مسلمة بعضا من متروكاته - صلى الله عليه وسلم
خلیفے صاحب کا یہ کام بھی تو خود دعوی ہےیعنی خلیفے نے بغیر کسی دلیل شرعی کے انجام دیا۔۔۔۔

خلاصہ کلام
آلوسی صاحب نے بھی دعوی کو ہی دلیل بنا کر پیش کیا ہے کیونکہ ایک بھی دلیل شرعی نہیں دی ہے۔۔۔۔

صحابہ رضی اللہ عنھم کو تو اس مسئلے میں کوئی اشکال نہ تھا نہ ہی کسی نے اعتراض کیا۔ نہ سلف الصالحین کو یہ بات معیوب لگی۔ لیکن روافض کو یہ بات نہیں ہضم ہوتی اور نہ ہی ہونی ہے
سلف صالحین نے نہیں روکا یا ٹوکا تو یہ بحث پھر سے مسئلہ صحابہ پر چلے جائیں گے کیونکہ یہ بھی در حقیقت دعوی ہے دلیل نہیں۔۔۔
وہ اس طرح کہ (معذرت کے ساتھ) جو علی علیہ السلام کو چھوڑ کر دوسروں کو خلیفہ بنا سکتے ہیں وہ یہ کام بھی کر سکتے ہیں
جو علی علیہ السلام کے گھر کے جلانے کی دھمکی پر بھی خاموش رہ سکتے ہیں وہ یہاں پر خاموش رہ سکتے ہیں۔۔۔۔۔

مطلب یہ کہ شرعی دلیل چاہیے۔۔۔۔
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
وہ اس طرح کہ (معذرت کے ساتھ) جو علی علیہ السلام کو چھوڑ کر دوسروں کو خلیفہ بنا سکتے ہیں وہ یہ کام بھی کر سکتے ہیں
دوسروں کو خلیفہ بنانے والے اسی دور کے لوگ تھے۔۔۔
جنہوں نے اپنی بیٹی کو بھی ایک خلیفہ کے نکاح میں دیا۔۔۔

اس سوال کا کچھ کروادا!
سوال قبر کے حوالےسے ہے اس لئے اس سوال کو بھی یہاں ہی پوچھ لیا۔۔۔
میں چاہتا ہوں جواب آپ یہاں ہی عنایت فرمادیں۔۔۔ تاکہ تمام بحث اور سوالات ایک ہی تھریڈ میں جمع ہوجائیں۔۔۔
تاکہ دوران سرچ قاری کو پڑھنے کے لئے ادھر اُدھر جانے کی زحمت نہ اٹھانی پڑے۔۔۔
میں سوال دہرادوں،،،
مولا علی علیہ السلام کی قبرمبارک کہاں ہے؟؟؟۔۔۔
 
اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
دوسروں کو خلیفہ بنانے والے اسی دور کے لوگ تھے۔۔۔
جنہوں نے اپنی بیٹی کو بھی ایک خلیفہ کے نکاح میں دیا۔۔۔

اس سوال کا کچھ کروادا!
میرے بھائی انتظار کریں میں کسی آیت اللہ سے پوچھ کر آئوں۔۔۔۔آپ کے سوالات بہت ہی مشکل ہیں

یہ ایک موضوع ہے اگر آپ شروع کردیں تو۔۔۔
شیعہ سنی مستندکتابوں کے مطابق حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے یہ نکاح کیسے کیا؟(یعنی منگنی کیسے ہوئی شادی کیسے ہوئی)

اس موضوع پر میں بہت سے مناظرات میں چیلینج بھی کر چکا ہوں

یہ بنیادی چیز ہے اور یہی مسئلہ کا حل بھی بنے گا۔۔۔۔ باقی ورف یہ کہنا کہ نکاح ہوا ہے تو جانی یہ مسئلے کا ہرگز منصفانہ حل نہیں ہے۔۔۔
 
راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,574
پوائنٹ
211
یہ ایک موضوع ہے اگر آپ شروع کردیں تو۔۔۔
شیعہ سنی مستندکتابوں کے مطابق حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے یہ نکاح کیسے کیا؟(یعنی منگنی کیسے ہوئی شادی کیسے ہوئی)

اس موضوع پر میں بہت سے مناظرات میں چیلینج بھی کر چکا ہوں

یہ بنیادی چیز ہے اور یہی مسئلہ کا حل بھی بنے گا۔۔۔۔ باقی ورف یہ کہنا کہ نکاح ہوا ہے تو جانی یہ مسئلے کا ہرگز منصفانہ حل نہیں ہے۔۔۔
چلئے یہ موضوع بھی شروع کر لیتے ہیں۔
آپ کی تحریر سے معلوم ہوتا ہے کہ اس شادی کے آپ بھی قائل ہیں۔ لیکن کیسے ، کیونکر کا مسئلہ ہے، درست؟ مختصراً واضح کر دیں۔
آپ کے پاس فالتو وقت بہت ہے۔ جس کی بنا پر ہر دھاگے میں بہت ساری پوسٹس کر جاتے ہیں، جب تک ہم پہنچتے ہیں ، آپ کی کرامات سے موضوع کہیں سے کہیں جا چکا ہوتا ہے۔
 
Top