• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حلب نہیں ہمارا قلب مر گیا ہے !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
"معافی اے اھل شام معافی "

تم کیوں ھمیں جگانے آجاتے ھو ؟؟؟
ھم مرد٥ ابدان کو ، کہ جنکے جسم سے روح کب کی پرواز کر چکی ھے۔۔۔۔۔۔
ھم برف کی سلوں کیطرح بے حس اور ٹھنڈے ھوچکے ھیں ،تمہارا شور ھمیں سنائی نہیں پڑتا۔۔۔۔۔
ھمیں مگن رھنےدو اپنے احوال میں ۔۔۔۔
مستیوں میں ،خوش گمانیوں میں اور غلط فہمیوں میں ۔۔۔۔۔۔
تمہاری آوازیں ھمارے مرد٥ ضمیروں کو جگانے کی ناکام سعی کرتی ہیں ۔۔۔۔
راز کی بات سنو گے ؟؟؟؟
یہ آوازیں ھم تک پہنچتی ھیں بغیر کسی رکاوٹ کے ۔۔۔۔۔۔
لیکن ھم جانتے ھوئے انجان بن جاتے ھیں ایک نامعلوم خوف ھمیں گھیرے رکھتا ھے
۔۔۔۔۔
تمہیں کیا خبر کہ موت کا، قید اور معاش کا خوف کیسا ھوتا ھے؟؟؟؟
ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ تم ھر ایسے معاملے بے نیاز ہو چلے ہو ۔۔۔۔۔
لیکن ہمیں زندگی پیاری ھے ۔۔۔ اور دنیا ۔۔۔۔۔ ہاں دنیا کی وہی محبت جو اپنی پوری قوت کیساتھ اجسام سے روح نکال کر دنیا بھر دیتی ھے۔۔۔۔۔۔
کہیں یہ نہ سمجھ بیٹھنا کہ ھم بہت خوبصورت دنیا میں مگن ھیں۔۔۔۔۔
ھماری دنیا تو غربت ،جھوٹ،مکر اور بے ایمانی سے عبارت ھے جہاں کہیں بدامنی ھے کہیں بیماری ھے۔۔۔ کہیں غربت کہیں لیڈروں کے دھوکے ھیں کہیں کرپشن ھے۔۔۔۔ کہیں فرقے ھیں کہیں شخصیت پرستی ھے کہیں ظالمانہ جمہوریت ھے۔۔۔۔۔
لیکن ، لیکن ان سب کے باوجود ھمیں یہ "دنیا" عزیز نہیں بلکہ عزیز تر ھے
مت کہو ھمیں اسے چھوڑنے کو ۔۔۔۔
اپنے حق میں نکلنے کو ۔۔۔۔۔۔
ہماری مجبوری سمجھو ۔۔۔
چلو ہم اپنی جگہ تمہیں رکھ کر نہیں سوچ سکتے تو تم ہی ایسا کرلو ؟؟؟؟
ہماری مشکلات کو سمجھنے کی کوشش کر رھو ۔۔۔
اے مظلومو۔۔۔۔۔۔ اے بے کسوں۔۔۔۔۔۔ اے درد کی گٹھری کو ساتھ لئیے پھرنے والو ۔۔۔۔۔۔
تم جانتے ہو کہ میں نظریں چراتا ہوں ۔۔۔۔۔
تمہیں بھلانے کی شعوری کوشش کرتا ہوں ۔۔۔۔
تمہارے سسکتے بلکتے ، لہو میں تراور گرد و غبار سے لتھڑے کلیوں جیسے معصوم چہرے اس وقت میرے سامنے پوری آب و تاب سے آن کھڑے ہوتے ہیں جب میں اپنے بچوں میں مشغول ہوتا ہوں ۔۔۔۔
انہیں آرام پہنچاتا ہوں ۔۔۔۔۔
یخ بستہ کمرے میں آرام دہ بستر پہ ان پہ گرم کمبل ڈالتا ہوں ۔۔۔۔۔
تم نے کس جرم کی سزا پائی ؟؟؟؟
کچھ جانتے ہو ؟؟؟؟
کچھ معلوم ھے ؟؟؟
خبر رکھتے ہو ؟؟؟؟
آہ ۔۔۔ کہ تم امت مرحومہ کے جسد خاکی سے جڑے ہوئے ہو ۔۔۔
وہ امت جو تمہیں بھلا چکی ۔۔
مگر چند غرباء کے سوا ۔۔۔۔۔۔
جو تم پہ مرمٹے ، لٹ گئے مٹی کا پیراھن ہمیشہ کے لئے اوڑھ چکے ۔۔۔۔۔
آسمان سے گرنے والا بارود جن کا مقدر ٹھہرا ۔۔۔
لیکن وہ ڈٹے رھے ۔۔۔
اگلی صفوں کھڑے رھے ۔۔۔۔۔۔۔
تمہیں کیا پتہ کہ عالمی نزاکتیں کس بلا کا نام ھے ؟؟؟؟؟
بین الاقوامی اصول ، تعلقات اور ربط و ضبط کسے کہتے ہیں ؟؟؟؟؟

"معافی اے اھل شام معافی
"

‫‏خطاب‬ "
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
تمام حقائق بغیر کسی ابہام کے ساری دنیا پر عیاں ہیں ، کہ:
شام میں مظلوم اور مقتول اور مجروح صرف اور اہل السنہ ہیں ،اور دست قاتل چھپا ہوا نہیں ، بلکہ سب کے سامنے ہے کہ شام کے شیعہ ،جن کی پشت پر ایران اور لبنان کے رافضی پوری طاقت سے انسانیت دشمنی کا بھیانک کردار ادا کر رہے ہیں ،
اتنی بڑی ناقابل انکار اور درد ناک حقیقت کے سامنے ہوتے ہوئے بھی کئی منافق اور تقیہ باز اس ظلم کی داستان میں شیعہ نوازی کا حق ادا کرتے نہیں شرماتے ،
اور اس ضمن میں شیعہ کا بطور مجرم ذکر گوارا نہیں کرتے ، یہ گھٹیا پن کی انتہا ہے ،
ایسے گھٹیا پن کے پس پردہ اصل اسباب تو اللہ جانے ،لیکن یہ منافقت بڑی خطرناک دلالت کو متضمن ہے ؛
اور ایسے تقیہ باز افراد اہل السنہ کیلئے بہت خطرناک ، اور آستین کا سانپ ہیں ،
 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
13124517_875410652584543_785921045866579383_n.jpg


بھیڑیا بن، انسان مت بن.

چھوٹے سے بھیڑیے نے جب باغ میں گھس کر ہر طرف تباہی مچا دی، پھولوں کو توڑا، کیاریوں کو اجاڑا، تتلیوں کو مسلا، چڑیوں کو مارا، پودوں کو اکھاڑا، باڑوں کو لتاڑا اور قمقموں کو پھوڑا تو بڑے بھیڑیے نے ڈانٹتے ہوئے اسے کہا:

بھیڑیا بن، انسان مت بن.
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
السلام عیلکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

34 ممالک کا اتحاد کہاں ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

شام جل رہا ہے قصوروار کون ؟؟؟؟؟؟


شیخ محترم @اسحاق سلفی بھائی
شیخ محترم @خضر حیات بھائی


دل روتا ہے یہ سب دیکھ کر کیا واقعی ھم مسلمان ہے ؟؟؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
13096250_875668719225403_6760568801449757335_n.jpg


حلب لہو لہو: یا انساں ہی مر گیا آخر؟؟

حافظ یوسف سراج

تم تو کہتے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مکرم ،درخشاں اور اوجِ انسانیت کا آسماں ہے
یہ عالمی گاؤں!!
اور یہ اس مقدس دیہہ کا اکیس واں روشن ہزاریہ ہے !!
کہ جہاں 245سرحدوں میں 6ارب کروڑ انسان بستے ہیں۔
اور جہاں مثلِ کھمبیاں بے انت اُگی اور مانندِ مینڈکاں ٹرٹراتی۔۔
تحفظِ انساں کی بے گنت تنظیمیں ہیں۔
آہ! مگر تمھارے اسی عہدِ فسوں ساز میں۔۔۔
آہ! مگر تمھارے اسی عشرت کدہ ٔناز میں ۔۔۔۔
میرے قلب میں خنجر کی طرح گڑا
یہ حلب !یہ حلب ! یہ حلب!!
کہ جہاں عین ا س جگہ علاج گاہوں میں ،
آسماں بارود برساتاہے ۔
کہ جہاں ماؤں کی کوکھوں سے
جگنوؤں اور تتلیوں کو تخلیق ہونا تھا ۔
ان ٹمٹماتے جگنوؤں اور ان بے اڑی تتلیوں کو۔۔۔
آہ! مگررحمِ مادر ہی میں ۔۔
اذنِ تخلیق سے بھی پہلے۔۔۔
برزخ پلٹنے کا حکم ملتاہے۔۔۔
اور۔۔جہاں پگھلے بارود کے سیسہ ملے زہرناک کھلونے۔۔
ماں کے پیٹ کے اندر ، ننھے جسموں میں چھیدکرتے ہیں۔
اور یوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو پیدا نہیں ہوا، وہ مر جاتاہے۔
کیا انسان احساس بھی کر سکتاہے ؟؟؟
کہ جب کسی بے چھوئے بے مولود ننھے گلابی جسم میں ،
ماں کے جسم سے گزر کر، ایک گولی سوراخ کرتی ہے
تو وہ بے مولود کیا احساس کرتا ہے؟؟
ماں کیا محسوس کرتی ہے ؟ خدا کیا محسوس کرتا ہے؟
آہ!! تہذیبِ نو کے ہاتھوں وہ ہڑپہ ہو گیا حلب !!
کہ جہاں ہر پچیس منٹ میں ایک زندگی ہار جاتی ہے۔
جہاں مریضوں سے پہلے ۔۔
مسیحا انجانی موت مرتے ہیں۔
جہاں موت جتنی ارزاں ہے، اتنی آساں نہیں ہر گز!!
جہاں قدم دھرنے کو زمیں نہیں ہر گز،
سر پر آسماں نہیں ہرگز!!
گو کسے نہیں مرنا۔۔۔ یوں مگر لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
خون میں لتھڑ لتھڑ کر۔۔۔ ؟؟
اور بارود میں بکھر بکھرکر۔۔۔۔؟؟
لہو میں نچڑ نچڑ کر۔۔۔؟؟
اور بارود کی بوچھاڑ سے چھلنی ہو ہو کر۔۔۔۔؟؟
؎ یہ تو بتاؤ آخر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ
تمھاری تہذیب کہاں حرامکاری کرتی ہے؟
تمھارا انصاف کہاں منہ کالاکرتاہے ؟؟
کہ گلابی بدنوں میں جب اتنی آنکھیں کھولی جاتی ہیں۔۔۔
کہ جتناان بدنوں میں لہو نہیں ہوتا ،
جتنے انسانیت کے پاس اشک نہیں ہوتے۔
تم تو کہتے تھے، یہ 2016ء کی دنیاہے۔۔
مہذب اور معراج ِانسانیت کی دلیل دنیا ۔
وحشت ،سفاکیت اورچنگیزیت کے ڈریکولائی سیاہ دورکو برباد کرچکی دنیا!
کہ جہاں حقوق ہوتے ہیں
سفاک درندوں کے بھی،خونخوار حیوانوں کے بھی،
بے آباد جنگلوں کے بھی ، آلودہ مکھیوں کے بھی ،
نابکار مچھروں کے بھی، پلیدکتوں کے بھی،
اور ناپاک سٔوروں کے بھی
حقوق ہوتے ہی، جو بڑے محفوظ ہوتے ہیں!!
کہ جن پرخراش آنا بھی ممکن نہیں ہوتا ،
کہ دنیا کا ضمیر اس پر نگہبان ہوتا ہے۔
کیا تمھارے لب نہیں ہلتے ؟؟
مجھے بتاتے کیوں نہیں آخر؟؟
کیاشامی انسان نہیں آخر؟
یا خدا کا انسان ہی مر گیا آخر؟؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
13076902_876136345845307_6681633719326348959_n.jpg

پاکستانی میڈیا والو تم لوگوں نے مرنا نھیں ھے ؟؟ مسلمانوں کے ایک ملک پر دن رات بارود کی بارش ہوری، مائیں بہنیں بچے جلس رھے اور تم لوگ اسکو غیروں کی جنگ کہہ کر خاموش بیٹھے ہوے ہیں، کیا مسلمان غیر ھوتے ہیں ؟؟ نہتے ماؤں بنہوں بچوں پر قیامت صغری برپا ہے، اور تم لوگ اسکی طرف غیروں کا مسئلہ کہہ کر توجہ نھیں دے رھے!!!
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
شیعہ ہی وہ خبیث قوم ہے کہ ---

شیعہ ہی وہ خبیث قوم ہے کہ تاریخ میں کبھی بھی انہوں نے کافروں کے خلاف جہاد نہیں کیا بلکہ ہمیشہ کافروں کے ساتھ ملکر مسلمانوں کی پیٹھ پر وار کیا ہے

اور شیعہ ہی وہ خبیث قوم ہے کہ جس نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے زمانے سے دہشت گردی شروع کر رکھی ہے کیونکہ شیعہ خبیثوں کے ایک دہشتگرد فیروز لولو نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو پیٹھ پیچھے سے حملہ کر کے شہید کیا اور آج بھی اس ملعون کا مزار ایران میں موجود ہے جہاں ہر شیعہ کو حاضری دینا فرض ہے.

شیعہ ہی وہ خبیث قوم ہے کہ جس نے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کو گھیر کر شہید کیا. شیعہ ہی وہ خبیث قوم ہے کہ جس نے سیدنا علی اور سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہما کو لڑوانے کی سازشیں کیں لیکن دونوں صحابہ کرام نے کمال فراست سے شیعہ کی بھیانک سازشوں کو ناکام بنایا جس پر شیعہ کے ایک دہشتگرد ابن ملجم نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو پیٹھ پیچھے سے وار کرکے شہید کیا اور آج تک آپ نے نہیں دیکھا ہوگا کسی شیعہ کو کہ ابن ملجم کو لعن طعن کرتا ہو کیونکہ شیعوں کا اپنا دہشتگرد تھا.

شیعہ ہی وہ خبیث قوم ہے کہ جس نے سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کی داڑھی مبارک کو کھینچا تھا جب انہوں نے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی بیعت فرما لی تھی. شیعہ ہی وہ خبیث قوم ہے کہ جس نے کوفہ سے نکل کر کربلا میں سیدنا حسین رضی اللہ عنہ اور اہل بیت کو شہید کیا جبکہ سیدنا حسین رضی اللہ عنہ حضرت یزید رحمہ اللہ کی بیعت کرنے تشریف لے جا رہے تھے تو شیعوں سے بلکل برداشت نہیں ہوا اور گھیر کر شہید کردیا.

شیعہ ہی وہ خبیث قوم ہے کہ تاتاریوں کے ساتھ ملکر عراق و بغداد میں مسلمانوں کا قتل عام کرنے والا بھی ابن علقمی شیعہ ملعون تھا اور خلیفہ وقت کو گھوڑوں کے سموں تلے روندا اور شہید کیا. شیعہ ہی وہ خبیث قوم ہے کہ ہلاکو خان کے ساتھ ملکر مسلمانوں کا قتل عام کرنے والا نصیر الدین طوسی بھی شیعہ ملعون ہی تھا.

شیعہ ہی وہ خبیث قوم ہے کہ مسلمانوں کے خلاف فرنگیوں کے اتحادی بننے والے بھی فاطمی شیعہ ملعون تھے.

شیعہ ہی وہ خبیث قوم ہے کہ فلسطین پر صلیبیوں کے حملے میں انکی مدد کرنے والا احمد بن عطاء بھی شیعہ ملعون تھا. شیعہ ہی وہ خبیث قوم ہے کہ فاتح القدس سلطان صلاح الدین ایوبی رحمہ اللہ کو قتل کرنے کا منصوبہ بنانے والے کنز الدولہ بھی شیعہ ملعون تھے.

شیعہ ہی وہ خبیث قوم ہے کہ شام میں ہلاکو خان کا استقبال کرنے والا کمال الدین بن بدر التفلیسی بھی شیعہ ملعون تھا.

شیعہ ہی وہ خبیث قوم ہے کہ حاجیوں کو قتل کرکے حجر اسود کو چرانے والا ابو طاہر قرمطی بھی شیعہ ملعون تھا. یمن میں اسلامی مراکز اور مسلمانوں کا قتل عام کرنے والے حوثی شیعہ ملعون ہیں. عراق پر امریکی حملے کو خوش آمدید کر کے ان کی مدد کرنے والے سیستانی اور نور المالکی بھی شیعہ ملعون ہیں۔ افغانستان پر نیٹو کے حملے کو خوش آئند کہہ کر ان کی مدد کرنے والے ایرانی حکمران شیعہ ملعون ہیں۔ شام میں امریکہ کی مدد اور بشار سے مل کر لاکھوں مسلمانوں کو قتل کر نے والے اور خلافت کی تحریک کا گلہ گھونٹنے کی کوشش کرنے والے عراقی حکمران،ایرانی حکمران اور لبنان کی حزب الآت بھی شیعہ ملعون ہیں۔

خلافت عثمانیہ کے خلاف بغاوت کر کے لاکھوں مسلمانوں کو قتل کرنے والا اسماعیل صفوی بھی شیعہ ملعون تھے۔ برما کے مسلمانوں کے قتل پر بت پرستوں کی حمایت کا اعلان کرنے والا احمد نجاد بھی شیعہ ملعون ہے۔

شام کے لوگوں پر بشار اور روس کی بمباری کی حمایت کرنے والا اور اس کو سرخ لکیر قرار دینے والا خامنئی شیعہ ملعون ہے۔

صحابہ کو گالیاں دینے والے اور خلفائے راشدین اور اور امہات المومنین کے بارے میں شرمناک باتیں لکھنے والے قلم بھی شیعہ ملعون کے ہیں۔

سلطان ٹیپو کے خلاف انگریز سے ملنے والے میر جعفر اور میر صادق بھی شیعہ ملعون تھے۔

اور آج بھی ساری دنیا کے سامنے ہے کہ بشار الاسد شیعہ لعنتی اور حزب الشیطان روس کے ساتھ ملکر شام میں مسلمانوں کا قتل عام کر رہا ہے جبکہ پڑوس میں ہی اسرائیل ہے، اگر آپ نقشہ اٹھا کر دیکھیں تو اسرائیل کے پڑوس میں حزب الشیطان اور بشار الاسد ملعون بیٹھے ہوئے ہیں اور روس کے ساتھ ملکر خلافت اسلامیہ سے لڑ رہے ہیں اور انکا راستہ روکے ہوئے ہیں اسرائیل کی طرف جانے سے اور روس کے ساتھ ملکر اسرائیل کی چوکیداری کر رہے ہیں. اگر سارے واقعات لکھے جائیں تو کئی جلدوں کی کتابیں تیار ہو جائیں.

غرض شیعہ وہ خبیث قوم ہے کہ جس نے ہمیشہ مسلمانوں کا خون بہایا کافروں کے ساتھ ملکر اور آج تک کبھی کسی کافر کے خلاف جہاد نہیں کیا اور ہمیشہ مسلمانوں کی پیٹھ پر وار کیا ہے اور اب ان آستین کے سانپوں کی صفائی مہم شروع ہو چکی ہے - الحمدللہ.
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
13076506_678573822280882_4353556156335769642_n.jpg

اے میرے مظلوم بچے!

اے میرے مظلوم بچے!
شہادت کی انگلی نہ اٹھا۔۔۔۔
دنیا میں گوشت پوست کے انسان نہیں ، بے حس وبے جان لاشے بستے ہیں۔۔۔۔
اے میرے مظلوم بچے!
شہادت کی انگلی نہ اٹھا۔۔۔۔
دنیا کے 57 اسلامی ممالک میں بسنے والے ہم مسلمان بے شرم ہوچکے۔۔۔
ہمارے ضمیر مرچکے ہیں۔
اے میرے مظلوم بچے!
ہم شرمندہ ہیں۔۔شہادت کی انگلی اٹھاکر ہمیں رسوا نہ کر۔۔۔
ہم تیری دادرسی کے اہل نہیں۔
تیری دادرسی اور تیرے ذخموں پہ مرہم وہی ذات رکھے گی۔
جو واحد ہے، احد ہے، غالب ہے، قہار ہے اور جبار ہے۔۔۔

حسبنا اللہ ونعم الوکیل۔۔نعم المولی ونعم النصیر
بہت ڈر لگ رھا ھے

کہ یہ معصوم رب ذوالجلال سے ھماری بےحسی و خاموشی کی شکایت کر رھا ھو جیسے ______ !

ہمیں کس گناہ میں قتل کیا گیا؟

زیر نظر تصویر میں بشارالاسد اور روسی بمباری سے شدید زخمی ہونے والا ننھا معصوم بچہ شہادت کی انگلی اٹھائے اللہ کو گواہ بنارہا ہے۔۔۔۔۔
روزِ محشر شام کے یہ ننھے منے بچے اسلامی ممالک کے سربراہاں ، آرمی چیفس اور دیگر بااثر طبقات کا گریبان پکڑ کر پوچھیں گے کہ ہم پر ظلم کے پہاڑ ڈھائے جارہے اور تم خاموش تماشائی بنے اپنی مستیوں میں مگن تھے ۔۔۔۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
تعجب ہے !

تعجب ہے !
یورپ میں ایک کتا بھی مر جائے تو
ہنگامہ کھڑا ہوجاتا ہے
میڈیا چیخنے چلانے لگتا ہے
نام نہاد مسلمان تبصرے اور تجزیے کرتے نہیں تھکتے
حیران ہوں
آج شام میں ہزاروں معصوم بچے
سینکڑوں ضعیف العمر لوگ
بے دردی سے مارے جا رہے ہیں
ان کے سروں پر آگ برسائی جا رہی ہے
بستے شہر لمحوں میں ملیا میٹ کیے جا رہے ہیں
مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیلی جا رہی ہے
کہاں ہے وہ نام نہاد مسلمان
جو فرانس پر ہونے والے معمولی حملے پہ
ڈیپیاں تبدیل کر رہے تھے اور چیخ رہے تھے
اب جب شام کے مظلوم مسلمان تڑپ تڑپ کر
شہید ہو رہے ہیں اور سوال کر رہے ہیں کہ
کیا ہم وہی مسلمان ہیں جن کے بارے میں
حبیب خدا صلے اللہ علیہ و آلہ و صحبہ و سلم نے
جسد واحد قرار دیا تھا....،؟؟
کیا ہم انہیں مسلمانوں میں سے ہیں
جن کے پیشوا ایک کافر بڑھیا کے ساتھ زیادتی کے باوجود
ایسا سلوک کریں کہ صدیوں تک تاریخ کے اوراق میں محفوظ رہے
کیا ہم وہی مسلمان ہیں
جن کے پڑوسی کے بارے میں اتنا تاکید ہو کہ اگر پڑوسی بھوکا رہا تو بروز قیامت اس چیز کا سوال ہو
کیا ہم انہیں مسلمانوں میں سے ہیں
جن کے پیشوا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ
ایک کتے کے مرنے پر بھی اپنے آپ کو قصور وار ٹھہرائیں؟
خدارا_____
اگر تم ایسے ہی رہے جیسے حیوانوں والی زندگی گزار رہے ہو
تو تو اپنے آپ کو مسلمان کہلانا چھوڑ دو
اور یاد رکھو
اگر تمہاری یہی بے حسی قائم رہی تو
کل تم پر بھی یہ وقت آنے والا ہے____!!
بقول شاعر
____ تم شہر اماں کے رہنے والے درد ہمارا کیا جانو
ساحل کی ہوا، تم موج صبا! طوفان کا دھارا کیا جانو...!!

﴿بشکریہ عثمان عاصم﴾
 
Top