- شمولیت
- نومبر 08، 2011
- پیغامات
- 3,416
- ری ایکشن اسکور
- 2,733
- پوائنٹ
- 556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہ!
فقہ حنفیہ خیرالقرون کے زمانے کے بدبخت اہل الرائے بدتیوں کی مدون کردہ ہے!یہ فقہ خیرالقرون میں مدون ہوئی۔
یہ صریح جھوٹ ہے! ہاں معتزلیوں کے دربار میں ضرور رائج رہی!جب سے یہ مدون ہوئی تقریباً چھ سو سال تک یہی فقہ پورے عالم اسلام میں رائج رہی۔
جی، معتزلیوں کے دربار سے اکثر حنفی ہی قاضی بنائے جاتے تھے!اسی فقہ کے امام اور قاضی رہے۔
اہل الحدیث کی فقہ اس وقت سے ہے، جب سے حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے، اور بالکل اس کی ترویج ہر آنے والے مسائل کے سبب جاری رہے گی!غیر مقلدین کی فقہ شرالقرون میں معرض وجود میں آئی اور تا حال تدوین کے مراحل طے کر رہی ہے۔